empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا
Frequently asked questions

Do you have any questions?

We have the answers. We created this section with the most frequently asked questions about the affiliate program, trading conditions, the PAMM system, registration, verification, and other issues.
info icon معاشی سوالات

انسٹا فاریکس میں رقم کے جمع کروانے اور نکلوالنے کے کرنسیوں کے تبادلہ کا نظام دوسرے بروکرز سے کس طرح مختلف ہے ؟

جب آپ اپنے اکاونٹ کے بیس کرنسی یعنی بنیادی کرنسی سے ہٹ کر کسی کرنسی میں رقم جمع کرواتے ہیں تو کمپنی موجودہ مارکیٹ ریٹ استعمال کرتی ہے - اس شرخ تبادلہ کی معلومات کلائنٹ کیبنٹ کے علاوہ انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں - اس کے بِڈ پرائس استعمال کی جاتی ہے

جب آپ اپنے اکاونٹ کی بیس کرنسی سے ہٹ کر کسی اور کرنسی میں رقم نکلواتے ہیں تو کمپنی ویٹیڈ ایوریج ایکسینج ریٹ استعمال کرتی ہے - ریٹ کے تعین کے لئے بروکر موجودہ ریٹ اور جمع کروائی گئی رقم کو شمار کرتا ہے

انسٹا فاریکس ویٹیڈ ایوریج ریٹ دوسرے بروکرز کی جانب سے استعمال کئے جانے والے انٹرنل ریٹس کی نسبت ذیادہ فائدہ مند ہے - انٹرنل ریٹس میں ایک بڑا انٹرنل سپریڈ شامل ہوتا ہے جب کہ رقم جمع کرواتے وقت ایک ریٹ ہوتا ہے اور رقم نکلوالنے پر ایک ریٹ اور یہ فرق 10 فیصد تک ہو سکتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ جب آپ 10000 ربل جمع کرواتے ہیں تو آپ کو 1000 ربل کا نقصان اُٹھانا پڑتا ہے حتی کہ اگر جمع کروانا اور نکلوانا ایک ہی دن کیوں نہ ہو

ویٹیڈ ایوریج ریٹ کے استعمال سے تاجر کے موقع مل جاتا ہے کہ وہ اگر 10000 ربل جمع کروا رہا ہے تو اس کو 10000 ہی واپس ملیں جو کہ امریکی ڈالر میں متوازی ملیں گے ذیل میں ویٹیڈ ریٹ کے استعمال کی مثالیں موجود ہیں

ابتدائی طور پر اگر صارف اپنے ڈالر اکاونٹ میں 10000 ربل جمع کرواتا ہے تو فی ڈالر 57۔66 ربل ملتے ہیں تو جو رقم اس کے اکاونٹ میں جمع ہو گی وہ 22۔150 ڈالر ہوں گے

کچھ دیر بعد صارف 5000 ربل مزید جمع کرواتا ہے کہ جب ریٹ 81۔63 ربل فی ڈالر ہوتا تو اس کے اکاونٹ میں جمع ہونے والی رقم 36۔78 ڈآلر ہوگی

اس کی کچھ دیر بعد صارف اپنے کمائے گئے 300 ڈالر نکلوالنے کا فیصلہ کرتا تو ویٹیڈ اوسط ایکسینج ریٹ کے مطابق جو فارمولہ استعمال کیا جائے گا وہ کچھ اس طرح سے ہوگا

10,000/15,000*66.57+5,000/15,000*63.81=65.65.

لہذا جو رقم نکلوائی جا سکے گی وجہ 19695 ربل ہو گی


انسٹا فاریکس میں کون کون سے پے منٹ سسٹم دستیاب ہیں

You can top up your trading account via Qiwi, Skrill, Neteller, Yandex.Money, Visa cards, MasterCard cards, and bank transfers. You may also pay in cash in our offices. The same options are available for withdrawing money from your trading account.


کیا کمپنی اکاونٹ میں رقم جمع کروانے پر کوئی فیس بھی وصول کرتی ہے ؟

کمپنی تجارتی اکاونٹ میں رقم جمع کروانے پر کوئی فیس نہیں لیتی بہرحال پے منٹ سسٹم کی جانب سے یا بنک کی جانب سے کوئی فیس وصول کی جاسکتی ہے


تجارتی اکاونٹ میں رقم جمع میں کتنا دورانیہ لگتا ہے ؟

Depositing via Neteller is instant, while it takes Qiwi about 15 minutes to perform it. Yandex.Money needs about 3 hours; Visa and MasterCard cards, up to 24 hours according to the chosen payment method. Topping up via Skrill also takes up to 24 hours. Depositing your account in cash in our offices takes 1-4 hours. A bank transfer lasts up to 4 days.


تجارتی اکاونٹ سے رقم نکلوالنے میں کتنا وقت درکار ہوتا ؟

کیو وی ، منی بووکر / سکرل اور دوسرے پے منٹ سسٹم میں 1 تا 7 گھنٹے جب کہ بنک کے ذریعہ 2 تا 4 دن اور ویزا کارڈ میں 1 تا 6 دن درکار ہوتے ہیں


کم از کم کتنی رقم نکلوائی جا سکتی ہے ؟

رقم نکلوالنے کے لئے کوئی حد نہیں ہے آپ کسی بھی وقت اپنے اکاونٹ میں رقم باقی رقم نکلوا سکتے ہیں لیکن اس میں بنک وائر کا خیال کیا جاتا ہے جس میں کم از 300 ڈالر کی حد ہے - والٹ ، الیکٹرانک پے منٹ سسٹم اور بنک کارڈ کے لئے یہ کم از کم رقم 1 ڈالر ہے جس میں کمیشن شامل ہے - اس کے ساتھ ساتھ اس بات پر بھی توجہ مرکوز کریں کہ بنک کی جانب سے لی جانے والی کمیشن 30 ڈالرز ہو سکتی ہے


کم از کم کتنی رقم جمع کروائی جا سکتی ہے؟

ایک ڈالر


اگر میں رقم جمع یا نکلوانے کے بارے میں اپنا چنا گیاطریقہ بھول جاؤ ں تو مجھے کیا کرنا چاھیے؟

اگر ایسا ہو تا ہے تو آپ ایک فارم فل کریں۔ ایف ون فارم اس ای۔میل پر بھجیں اور اپنے شناختی کارڈ کی سکین کاپی کے ساتھ۔۔ change_requisites@mail.instaforex.com.


عنوانات کی فہرست
info icon انسٹا فاریکس تجارتی سرورز

انسٹا فاریکس کمپنی کے تجارتی سرورز کا ائی پی ایڈریس کیا ہے؟

انسٹا فاریکس کمپنی کے صارفین کے پاس یہ شاندار موقع ہے کہ وہ موجود 10 تجارتی سرورز میں سے کسی ایک انتحاب تجارت کے لئے کر سکیں

جب آپ انسٹا فاریکس کے ساتھ لائیو تجارتی اکاونٹ رجسیٹر کرتے ہیں تو آپ کو اپنے اکاونٹ کے لئے سرور کے انتحاب کا موقع فراہم کیا جاتا ہے - انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کے لئے دستیاب سروسز کی تفصیل ذیل میں درج ہے

امریکہ میں سرور اس کا نام ہے انسٹا فاریکس- یو ایس اے۔کام اور اس کا آئی پی ہے 176.9.211.83:443 جب کہ اس کا استعمال کیا جاسکتا ہے ان اکاونٹس کے لئے کہ جو 10000 کے نمبر سے 700000 کے درمیان آتے ہیں یا پھر یہ 15000000 سے 17999999 کے درمیان آتے ہیں

امریکہ میں سرور اس کا پتہ ہے " انسٹآ فاریکس - یو ایس اے 2 ڈاٹ کام " یا اس کا آئی پی ہے " 144.76.100.98:443" اور یہ 8000000 سے 9000000 اور 80000000 سے 82999999 تک کے اکاونٹس نمبر کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

سنگا پور میں سرور اس کا پتہ ہے " انسٹآ فاریکس - سنگا پور ڈاٹ کام " یا اس کا آئی پی ہے " 148.251.136.73:443" اور یہ 7000000 سے 8000000 اور 70000000 سے 72999999 تک کے اکاونٹس نمبر کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

نیدرزلینڈ میں سرور اس کا پتہ ہے " انسٹآ فاریکس - یورپ ڈاٹ کام " یا اس کا آئی پی ہے " 195.201.11.173:443" اور یہ 5000000 سے 6000000 اور 50000000 سے 52999999 تک کے اکاونٹس نمبر کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

ہانگ کانگ میں سرور اس کا پتہ ہے " انسٹآ فاریکس - ہانگ کانگ ڈاٹ کام " یا اس کا آئی پی ہے " 148.251.81.226:443" اور یہ 1000000 سے 2000000 اور 10000000 سے 12999999 تک کے اکاونٹس نمبر کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

برطانیہ میں سرور اس کا پتہ ہے " انسٹآ فاریکس - یو کے ڈاٹ کام " یا اس کا آئی پی ہے " 195.201.56.157:443" اور یہ 2000000 سے 3000000 اور 20000000 سے 22999999 تک کے اکاونٹس نمبر کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

سرور برائے سینٹ اکاونٹ اس کا پتہ ہے " انسٹآ فاریکس - سینٹ ڈاٹ کام " یا اس کا آئی پی ہے " 138.201.30.162:443" اور یہ 3000000 سے 3500000 اور 30000000 سے 32999999 تک کے اکاونٹس نمبر کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

سینٹ اکاونٹس کے لئے سرور اس کا پتہ ہے " انسٹآ فاریکس - سینٹ2-کام " یا اس کا آئی پی ہے 176.9.138.180:443 اور یہ 3500000 سے 4000000 اور 35000000 تا 37999999 تک کے اکاونٹس نمبر کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

:ڈیمو اکاونٹ کھلواتے وقت ذیل میں دئیے گئے سرورز استعمال کریں

مقابلہ میں شامل اکاونٹس کا سرور اس کا پتہ ہے " انسٹآ فاریکس - 1کنٹیسٹ - کام " یا اس کا آئی پی ہے " 148.251.136.79:443" اور یہ 65000000 سے شروع ہونے والے اکاونٹس نمبر کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

دوسرے ڈیمو اکاونٹس کے لئے سرور اس کا پتہ ہے " انسٹآ فاریکس - 1ڈیمو-کام " یا اس کا آئی پی ہے 188.138.32.156:443 اور یہ 60000000 تا 65000000 والے اکاونٹس نمبر کے لئے استعمال کیا جاتا ہے


عنوانات کی فہرست
info icon تجارتی شرائط

انسٹا فاریکس 100000کی معیاری لاٹ کی بجائے 10000کی لاٹ کیو ں استعمال کرتا ہے؟

انسٹا فاریکس آپ کو مارکیٹ میں بنک وقت تین طرح کے اکاؤنٹز سے تجارت کی سہولت دیتی ہے۔اور اسی سہولت کے حصول کے لئے یہ لاٹ استعمال کی جاتی ہے۔مزید یہ کہ اس طرح سے تجارتی لین دین آسان ہو تا ہے

ذیل کی معلومات پر نظر ڈالیں تو معلو م ہو تاہے۔
0.01 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 0.01$ پیپ کی قیمت
0.1 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 0.1$ پیپ کی قیمت
1 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 1$ پیپ کی قیمت
10 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 10$پیپ کی قیمت
100 انسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 100$ پیپ کی قیمت
1000نسٹا فاریکس ڈیل برابر ہے 1000$ پیپ کی قیمت

حساب کی آسانی اور باک وقت تین اکاؤنٹز میں تجارت کی سہولت نے انسٹا فاریکس کو یہ لاٹ سسٹم اپنانے پر اکسایا


لیوریج سے کیا مراد ہے ؟

لیوریج سے مراد مارجن کی رقم کا تناسب ادھار لی گئی رقم سے ہے جیساء کہ 1:100 ، 1:200 ، 1:1000 ، 1:100 لیوریج کا مطلب ہے کہ ٹریڈ اوپن کرنے کے لئے آپ کے پاس ٹریڈ اوپن کے لئے درکار رقم سے 100 گناہ کم رقم ہو - انسٹا فاریکس کمپنی میں اپ 1: 1 سے 1:1000 تک کی لیوریج منتحب کرسکتے ہیں


میں مارکیٹ واچ میں تمام سمبل کیوں نہیں دیکھ سکتا؟

یہ ٹرمینل کے سیٹنگ پر منحصر اگر آپ تمام کے فہرست دیکھنا چاھتے ہیں تو مارکیٹ واچ پر رائٹ کلک کر کے شو آل امیج کو منتحب کر کے آپ دیکھ سکتے ہیں۔".


کیا نیوز ایونٹ کے دوران سپریڈ بڑھ سکتا ہے؟

انسٹا فاریکس اس چیز کو سپورٹ نہیں کرتا۔سو ہر ایک کو اس بات کا اطمینان ہو نا چاھیے کے شرائط و ضوابط یکساں رہتے ہیں حتی کے نیوز ایونٹ کے دوران بھی۔


کیا میں ایڈوائزر سروس آن کرسکتا ہو ں؟کیا اس پر کو ئی پابندی تو نہیں۔?

نہیں اس پر کو ئی پابندی نہیں۔.


کیا کوئی تاجر کمپنی کی رقم استعمال کرسکتا ہے؟

نہیں یہ ممکن نہیں ۔البتہ اگر کو ئی تاجر تجارت کے دوران جتنی اس کے پاس رقم ہے اس سے ذیادہ کا نقصان کر لے تو کمپنی اس کا اکاؤنٹ صفر پر لے آتی ہے۔


کیا اصل اور ڈیمو میں کو ئی فرق ہے؟

اس میں صرف یہ فرق ہے کے کوئی رقم جمع یا نکلوائی نہیں جا سکتی باقی کو ئی فرق نہیں ہے۔؟


کم از کم کتنی رقم جمع کروائی جا سکتی ہے؟

ایک ڈالر جس سے آپ کسی بھی چیز میں تجارت کر سکتے ہیں۔


یورو / جی بی پی اور یورو / سی ایچ ایف میں فلوٹنگ سپریڈ کس طرح ہوتا ہے ؟

سب سے بڑے بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس کی جانب سے عام استعمال کیا جانے والا طریقہ ویریبل سپریڈ ہے - یہ بہت سے تجارتی انسٹرومنٹس کے لئے استعمال کیا جاتا ہے بشمول یورو / جی بی پی اور یورو / سی ایچ ایف - سپریڈ لین دین کے عوض بننے والی بروکر کی فیس ہے اور اس کا تعین اس مارکیٹ صورتحال کے مطابق کیا جاتا ہے کہ جس میں مارکیٹ کا کر رہی ہو تی ہے مخالف پارٹیوں کی جانب سے بڑھے ہوئے سپریڈ اور کم لین دین کی وجہ سے ایک متغیر صورتحال میں رکھا جاتا ہے - اس حوالے سے تمام معلومات یعنی متغیر سپریڈ کی معلومات دستیاب ہیں ذیل میں دئیے گئے صفحہ پرتفصیلات.


میں اپنی مارجن رقم کس طرح گن سکتا ہو ں؟

مارجن کی رقم کا انحصار ٹریڈ کے حجم کو لیوریج سے تقسیم کرنے پر ہوتا ہے – ٹرید والیم 10000 امریکی ڈالر کے برابر ہے جس کو لاٹس اور اور بیس کرنسی کے امریکی ڈالر میں ایکسینج ریٹ سے ضرب دی جاتی ہے مثلا : یورو / یو ایس ڈی کرنسیی پئیر میں بیس کرنسی یورو ہے {لہذا ٹریڈ کا ایکسینج ریٹ امریکی ڈالر میں یورو / یو ایس ڈی ہوگا} یو ایس ڈی / ڈی/ سی اے ڈی میں یو ایس ڈی ہے {لہذا اس میں ایکسینج ریٹ 1 ہوگا کیونکہ یوایسڈی / یوایسڈی برابر ہے 1 کے – جی بی پی / جے پی وائے میں بیس کرنسی جی بی پی ہے {یو ایس ڈالر میں ایکسیج ریٹ جی بی پی کو امریکی ڈالر سے تقسیم کرنے سے ہوگا لہذا جب 2 لاٹس میں 100۔1 لیوریج کے ساتھ 4956۔1 ہوگا – مارجن 10000 ضرب 2 ضرب جی بی پی / یو ایس ڈی تقسیم 100 برابر ہے 12۔299 یو ایس ڈی ہوگا – 3.5 لاٹ برائے یو ایس ڈی / جے پی وائے 1000۔1 کی لیوریج کے ساتھ برابر ہے 10000 ضرب 5۔3 ضرب 1000/1 برابر ہے 35 یو ایس ڈی

اپنے کلائنٹ کے سہو لت کے لئے ہم نے یہ ٹول دیا ہے کہ کیلکولیٹر ہماری ویب سائٹ پر .


برائے مہربانی مجھے ویلکم بونس کی رسید کا لنک بتائیں؟

وہ ویلکم اور بونس لنک ہے.


کیا آپ کے پاس مائیکرو یا منی اکاؤنٹ ہیں؟

جی ہاں ہمارے پاس ہیں۔انسٹا فاریکس میں بہرحال تجارت مائیکرو اور منی لاٹز میں ہی ہو تی ہے۔


میں اپنی لیوریج کس طرح تبدیل کر سکتا ہو ں؟

یہ تبدیل ہو سکتی ہے کلائنٹ کیبنٹ . اگر کسی وجہ سے یہاں سے تبدیل نہیں کر پارہے تو بذریعہ ای۔میل clients@instaforex.com یا support@instaspot.net جس میں درج ذیل معلومات ہو ں اکاؤنٹ نمبر ’ فون پاس ورڈ ’ جو لیوریج لینا چاھتے ہو ں اور کو ئی اپنا لائیو چیٹ ، یاہو ، سکائپ ، آئی سی کیو کے ذریعہ بھی معلومات فی جاسکتی ہیں۔


اگر میں اپنا پاس ورڈ یا پن نمبر بھول جاؤں یا تبدیل کرنا ہو توکیا کرؤں ؟

اس کے تبدیلی یہاں سے ممکن ہے کلائنٹ کیبنٹ یا انسٹا ٹریڈر کی سیٹنگز سے۔.

آپ سپورٹ سروس میں درخواست دے سکتے ہیں جس میں درج ذیل معلومات ہو ں اکاؤنٹ نمبر ’ فون پاس ورڈ اور نیا جو رکھنا چاھتے ہوں ( 6-12 لاطینی حروف.

بھو ل جانے کے صورت میں رابطہ کریں بذریعہ ای ۔میل support@instaspot.net یا clients@instaforex.com, اور اس کے ساتھ اپنے شناختی کارڈ ’ لائسنس’ کی سکین کاپی اکاؤنٹ نمبر ’ ۔ یہ آپ کی خواھش کے مطابق تبدیل ہو گا۔

پن کے لئے لازمی میل کریں clients@instaforex.com یا support@instaspot.net جس میں اکاؤنٹ نمبر ’ نیا پن ’ور اس کے ساتھ اپنے شناختی کارڈ ’ لائسنس’ کی سکین کاپی۔


کیا میں ایک ہی نام سے مختلف اکا’ونٹ کھلوا سکتا ہو ں؟

جی ہا ں جتنے چاھیں اس کی کو ئی حد نہیں۔


میں صرف آٹھ لاٹ لے سکتا ہوں

نہیں آپ ذیادہ سے ذیادہ 10000 لاٹز لے سکتے ہیں۔


عنوانات کی فہرست
info icon میٹا ٹریڈر 4 اور میٹا ٹریڈر 5 میں پائے جانے والے فرق کی تفصیلات

میٹا ٹریڈر ایک تجارتی پلیٹ فارم ہے جو کہ آن لائن تجارتی ٹیکنالوجی میں ایک بڑی پیش رفت ثابت ہوئی اور یہ سال 2001 میں مارکیٹ میں آیا - تب سے یہ بے شمار تاجران کی جانب سند پزیرائی حاصل کرچُکا ہے - 14 سال سے میٹا کوٹس کے سافٹ وئیرز جو کہ تجارتی پلیٹ فارمز بنانے والی ایک کمپنی ہے نے تجارتی عمل کو ہموار کیا ہے اور اپنے اپریشن کو نقائص سے پاک کیا ہے - آج کی دنیا میں معروف پلیٹ فارمز میٹا ٹریڈر 4 اور میٹا ٹریڈر 5 ہیں چوتھے اور پانچویں ورژن میں واضح فرق ان کے کام اور ان کے جاری ہونے والے وقت کے تناظر میں پایا جاتا ہے اس کے علاوہ ان میں تجارت کرنے کے طریقہ کار کا بھی فرق ہے ذیل میں ہم ان دونوں میں پائے جانے اہم متفرقات کا ایک تعارف پیش کررہے ہیں

№ п/пفیچرز برائے موازنہمیٹا ٹریڈر 4میٹا ٹریڈر 5
1ڈاون لوڈیہ ایک آسان عمل ہے اور اس میں کوئی خاص وقت بھی درکار نہیں ہوتا ہے تاجر کو بروکیج کمپنی کے ویب سرور کا ایڈریس دینا ہوتا ہے کہ تجارتی اکاونٹ اوپن کرنے کے وقت منتحب کیا گیا ہوتا ہے یہ ایک آسان عمل ہے اور اس میں کوئی خاص وقت بھی درکار نہیں ہوتا ہے تاجر کو بروکیج کمپنی کے ویب سرور کا ایڈریس دینا ہوتا ہے کہ تجارتی اکاونٹ اوپن کرنے کے وقت منتحب کیا گیا ہوتا ہے
2چارٹ کا ظاہر کیا جانا ایک وقت میں ایک ساتھ لاتعداد چارٹس ظاہر کئے جاسکتے ہیں اور چارٹ ٹک چارٹ میں دستیاب ہے ایک وقت میں ایک ساتھ لاتعداد چارٹس ظاہر کئے جاسکتے ہیں اور چارٹ ٹک چارٹ میں دستیاب ہے
3ٹائم فریمز کی تعداد9 ٹائم فریمز21 ٹائم فریمز
4خبر آنے پر تجارت کے لئے فنڈامینٹل تجزیات اکنامک کیلنڈر خود سے کو دستیاب نہیں ہوتا ہے بہرحال اس کے اضافی پلگ ان کو انسٹال کیا جاسکتا ہے تجارتی پلیٹ فارم میں شامل ہیں اکنامک کلینڈر کہ جس میں شامل ہیں مارکیٹ میں کسی بڑی موو کے موجب ایونٹس کی تفصیل ، فنڈامینٹل ڈیٹا ، اور پیشن گوئی وغیرہ
5 ٹیکنیکل انڈیکیٹرز ، گرافک پیٹرنز اور تجزیاتی آبجیکٹس30 ٹیکنیکل انڈیکیٹرز
دستیاب نہیں ہیں
دستیاب ہیں
38 ٹیکنیکل انڈیکیٹرز
46 گرافک پیٹرنز
22 تجزیاتی آبجیکٹس
6فاریکس ایڈوائزرزمیٹا ٹریڈر 4 ایڈیٹر
سٹریٹیجی ٹیسٹر 4
یہ پراڈکٹس تجارتی پلیٹ فارم کے صرف چوتھے ورژن سے مطابقت رکھتی ہیں جو کہ ایم کیو ایل لینگویج کی جانب سے تیار کیا گیا ہے
میٹا ٹریڈر 5 ایڈیٹر
سٹریٹیجی ٹیسٹر 5
سٹریٹیجی ٹیسٹر ایجنٹ مینجر 5
یہ جدید پراڈکٹس آپ ڈیٹ ہیں اور تجارتی پلیٹ فارم کے پانچویں ورژن کے ساتھ ہی مطابقت رکھتی ہیں یہ ایم کیو ایل 5 لینگویج میں تیار کی گئی ہیں میٹا ٹریڈر 5 میں ایکسپرٹ ایڈوائزر تیار کرنا ذیادہ پیچیدہ عمل ہے
7آڈرز کی قسم اور تعدادمارکیٹ آڈرز – 2
پینڈنگ آڈرز – 4
Stop orders - 2
مارکیٹ آڈرز – 2
پینڈنگ آڈرز – 6
سٹاپ آڈرز - 2
8درجات ایک تاجر ایک ہی سمت میں ایک ہی تجارتی انسٹرومنٹ میں لے سکتا ہے لیکن یہ مختلف چارٹس پر ظاہر ہوں گے لہذا تاجر کو ان تمام آڈرز میں الگ الگ کام کرنا ہوگا کوئی بھی تاجر ایک ہی سمت میں جتنے چاھے آڈرز لے سکتا ہے بہرحال وہ چارٹ پر موجود ہون اور ایک واحد پوزیشن کے طور پر ظاہر ہورہے ہوں گے
9اضافی ایم کیو ایل پراڈکٹس کی خریداری اضافی ایم کیو ایل پراڈکٹس ایم کیو ایل کی ویب سائٹ سے خریدی جاسکتی ہیں تجارتی پلیٹ فارم کا چوتھا ورژن ویب پورٹل تک خود کار رسائی فراہم نہیں کرتا ہے اضافی ایم کیو ایل پراڈکٹس انٹرفیس کے کے خصوصی سب مینو کے ذریعہ خرید کی جاسکتی ہیں لہذا اس کے لئے تاجران کو ایم کیو ایل کی ویب سائٹ کو وزٹ کرنا ہوگا
10لاکنگایک تاجر اپنی پوزیشن کو لاک کرسکتا ہے ایک تاجر اپنی پوزیشن کو لاک کرسکتا ہے
11تجارت حکمت عملی یعنی ہیجنگ ، فیفو وغیرہ جیساء کہ فرسٹ ان ، فرسٹ آوٹآسان تجارتی ماحول اس بات کا ضامن ہے کہ تمام تجارتی طریقوں اور حکمت عملیوں پر عمل کیا جائےآسان تجارتی ماحول اس بات کا ضامن ہے کہ تمام تجارتی طریقوں اور حکمت عملیوں پر عمل کیا جائے
12صارفین کی تعداد5. وہ تاجران جو کہ چھوتھے ورژن میں تجارت کرتے ہیں ان کی تعداد پانچوِیں ورژن میں تجارت کرنے والوں سے بڑھ گئی ہے بہت کم بروکر ایسے ہیں جو کہ اپنے صارفین کو میٹا ٹریڈر کے ذریعے تجارت کی سروس فراہم کرتے ہیں
13مارکیٹفاریکس ، فیوچر آپشنز سیکیورٹی وغیرہ میں تجارت کئے جانے والے انسٹرومنٹس
14مارکیٹ کی گہرائیدستیاب نہیں ہیںدستاب ہیں
15انٹر فیس سادہ اور استعمال میں آسان ہے چوتھے ورژن میں معروف آپشن جیساء کہ ون کلک ٹریڈنگ اور ڈریگ اینڈ ڈاون شامل ہوگئے ہیں انٹر فیس میں صورتحال بہتر ہوگئی ہے اور ظاہری صورت میں واضح تبدیلی کردی گئی ہے معروف سروسز جیساء کہ ون کلک ٹریڈنگ اور ڈریگ اینڈ ڈاون 5وین ورژن میں دستیاب ہیں - سرچ کی آپشن شامل کردی گئی ہے مارکیٹ اوور ویوو ونڈو میں تجزیات شامل کردئیے گئے ہیں
16کلائنٹ ایریاتاجران کے کلائنٹ کیبنٹ کی تمام سہولیات دستیاب ہیں کلائنٹ کیبنٹ کی سہولت میٹا ٹریڈر 5 کے اکاونٹس کے لئے دستیاب نہیں ہے - تاجر بروکر کی افیشل سائٹ سے رقم کا لین دین کرتا ہے
عنوانات کی فہرست
info icon ایفی لی ایٹ پروگرام

شراکت داری میں میرا کتنا حصہ ہوگا؟

اپ کا حصہ 5۔1 پپس فی ڈیل ہوگا جو کہ پوری دُنیا میں چلتا ہے


میں کسی صارف کو کس طرح کمپنی میں لاسکتا ہوں؟

ایک مرتبہ جب آپ اپنا ایفی لی ایٹ اکاونٹ کھول لیتے ہیں ایفی لی ایٹ اکاونٹ کھولیں جو کہ تجارت کے لئے بھی دستیاب ہے تو آپ صارفین کو اپنا ایفی لی ایٹ لنگ بھیجتے ہوئے کمپنی تک لاسکتے ہیں جب وہ اس لنک کو کلک کرتے ہوئے اپنا اکاونٹ کھولیں گے تو وہ آپ کے لائے ہوئے صارف شمار ہوں گے – آپ یہ لنگ اپنے احباب میں پھیلا سکتے ہیں ایک اور طریقہ یہ ہے کہ اپ اپنا ایفی لی ایٹ اکاونٹ اپنے دوستوں کو ویسے بھی بتا سکتے ہیں کہ جس کو وہ اکاونٹ کھلواتے وقت درج کرسکیں گے یا انہیں کہیں کہ وہ اس ای میل پر eng.partners@instaforex.com. اپنا مکمل نام ، اپنا اکاونٹ نمبر اور آپ کا ایفی لی ایٹ اکاونٹ بھیج دیں – اس کے علاوہ آپ مزید معلومات کمپنی کی ویب سائٹ کے خصورصی سیکشن میں بھی حآصل کرسکتے ہیں


کیا شراکت داری کمیشن نکلوانے پر کو ئی پابندی ہے ؟

نہیں اس پر کوئی پابندی نہیں


ایفی لی ایٹ پروگرام میں اندراج کے لئے کیا کیا چیزیں درکار ہیں ؟

کچھ خاص نہیں آپ صارفین کو ریفر کرسکتے ہیں اپنے دوستوں میں معلومات پہنچاتے ہوئے یا اپنے علاقہ میں بطور انسٹا فاریکس نمائندہ کام کرسکتے ہیں


عنوانات کی فہرست
info icon فاریکس آپشن

آپشن ٹرینڈنگ کے اوقات کار کیا ہیں ؟

یہ آپ کو 00:01 جی ایم ٹی + 2 پیر سے لے کر جمعہ 23:50 جی ایم ٹی +2 تک دستیاب ہوتی ہے اس میں فاریکس مارکیٹ بند ہونے کے ایام شامل نہیں ہیں


کیا آیشن کی خریداری کی کوئی ڈیلی لمٹ بھی ہے ؟

نہیں اس کی کوئی لمٹ نہیں کہ ان کی تعداد کیا ہو اور ان کا حجم کیا ہو


آپشنز کی خرید کے لئے کون کون سی کرنسی والے اکاونٹ استعمال ہوسکتے ہیں ؟

آپشن ٹریڈنگ کے لئے امریکی ڈالر ، یورو ، ربل ، امریکی سینٹ اور یورو سینٹ کے اکاونٹس شامل ہیں


آپشنز کی کم از کم اور ذیادہ سے ذیادہ ویلیو کیا ہوسکتی ہے ؟

امریکی ڈالرز والے اکاونٹس میں کم از کم 1 ڈالر اور ذیادہ سے ذیادہ 1 ہزار ڈآلرز ہے اور یورو کے بھی 1 اور 1000 ڈالرز ہے ، ربل کے لئے 30 اور 15000 ڈالرز بلترتیب ہے - سینٹ والے اکاونٹس کے لئے کم از کم ویلیو 100 سینٹس اور ذیادہ سے ذیادہ 50000 سینٹس ہے


آپش پرائس کہاں سے آتی ہے ؟

آپشن پرائس کینڈل سٹک اوپن پرائس ہے جو کہ انسٹا فاریکس لائیو یو ایس اے سرور سے حاصل کی جاتی ہے


کیا میں خریدی گئی آپشن منسوح کرسکتا ہوں؟

جی ہاں آپ اپنی خریدی گئی آپشن کو اس کے ایکیٹو ہونے سے پہلے 10 فیصد فیس کے ساتھ منسوح کرسکتے ہیں – لیکن جب یہ ایکٹیو ہوجائے تو اس کو منسوح نہیں کیا جاسکتا


اگر ایکٹیویشن پرائس کلوزنگ کے برابر ہوتو کیا صورت بنے گی ؟

اگر آپ کی ایکٹویشن پرائشن پرائس کلوزنگ پرائس کے برابر ہے تو آپشن ریکارڈ لاس میں ہوگی کیونکہ وہ خاص آئٹم درست تصور نہ ہوگی


عنوانات کی فہرست
info icon اکاونٹ کی تصدیق کے حوالے سے سوالات

تصدیقی عمل کیا ہے ؟

تصدیقی عمل سے مُراد یہ ہے کہ صارفین کو اُن معلومات کی تصدیق کروانا ہوتی ہے کہ جو اُنہوں نے اکاؤنٹ کا اندارج کرواتے ہوئے فراہم کی تھیں – تصدیق کے دو مرحلہ ہوتے ہیں – اکاؤنٹ کی ملکیت کی تصدیق پہلے مرحلہ میں ہوتی ہے – جب کہ دوسرے مرحلہ میں صارف کے رہائشی پتہ کی تصدیق کی جاتی ہے


اکاؤنٹ کی تصدیق کا کیوں کیا جانا کیوں ضروری ہے ؟

تجارتی اکاؤنٹ میں رقم کو جمع کروانے یا نکلوالنے کے لئے تصدیق کی ضرورت ہوتی ہے نیز یہ کہ آپ بونس بھی حاصل کرسکتے ہیں


آپ اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کہاں سے کرواسکتے ہیں ؟

اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کے لئے آپ کو کلائنٹ کیبنٹ میں تصدیق کے لئے مخصوص حصہ / سیکشن میں جانا ہوتا ہے جس کے بعد اکاؤنٹ کی تصدیق کے لنک پر کلک کرنا ہوتا ہے یا انڈرائیڈ موبائل ایپ میں انسٹا ویرفائی کے لنک پر جانا ہوتا ہے جس کو آپ گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن کرسکتے ہیں


آپ کو یہ کس طرح معلوم ہوگا کہ آپ کی تصدیقی دستاویز آپ لوڈ ہوگئیں ہیں ؟

اگر آپ کی دستاویزات کامیابی کے ساتھ آپ لوڈ ہو گئیں ہوں تو اس کا درجہ یعنی سٹیٹس اکاونٹ کی تصدیق کے حوالے سے دستیاب صفحہ پر نظر آئے گا اور یہ لکھا ہوا ہوگا کہ آپ کی دستاویزات کامیابی سے آپ لوڈ ہو گئیں ہیں اور ان کو مینجر کی جانب پرکھا جا رہا ہے – اس کے علاؤہ آپ کو ایک تصدیقی ای میل بھی موصول ہو جائے گی کہ آپ کی دستاویزات آپ لوڈ ہو گئیں ہیں – جب آپ کی درخواست قبول کی جا چُکی ہوگی تو کلائنٹ کیبنٹ میں سٹیٹس تبدیل ہو جائے گا اور آپ کو تصدیق کے نتائج کے حوالے سے ایک ای میل وصول ہو جائے گی – اگر آپ دستاویزات کو موبائل ایپ کے ذریعہ آپ لوڈ کیا گیا ہو تو آپ انسٹا ویرفائی یا بذریعہ پُش نوٹس اپنے تصدیقی مرحلہ کے حوالے سے جان سکتے ہیں


اکاؤنٹ کی تصدیق کے لئے کتنا وقت درکار ہوتا ہے ؟

اکاونٹ کی تصدیق عموما 24 گھنٹوں میں ہو جاتی ہے – لیکن بعض اوقات کچھ اضافی وقت بھی لگ سکتا ہے


کیا اکاؤنٹ کی تصدیق کروانا ضروری ہے ؟

اکاؤنٹ کی تصدیق کراونا ضروری نہیں ہے – بہرحال بعض اوقات یہ رقم جمع کروانے یا نکلوالنے کے لئے اور بونس کے حصول کے لئے لازم ہوتی ہے.


کیا یہ ممکن ہے کہ غیر تصدیق یافتہ اکاؤنٹس میں رقم جمع کروائی جائے یا اُس میں سے نکلوائی جا سکے ؟

جی ہاں رقم جمع بھی کروائی جا سکتی ہے اور نکلوائی بھی جاسکتی ہے لیکن کریڈٹ کارڈ اور وائر ٹرانفسر کے ذریعہ رقم جمع کروانا یا نکلوانا ممکن نہیں ہوتا


اکاؤنٹ کی تصدیق کے لئے کن کن دستاویزات کی ضرورت ہوتی ہے ؟

پہلے مرحلہ کی تصدیق کے لئے شناختی کارڈ یا پاسپورٹ درکار ہوتا ہے جب کہ دوسرے مرحلہ کی تصدیق کے لئے بنک کی سٹیٹمنٹ یا یوٹیلیٹی بِل یعنی بجلی یا گیس وغیرہ کا بِل درکار ہوتا ہے – تصدیق کے لئے درکار دستاویزات کی فہرست کمپنی کی ویب سائٹ پر تاجران کے لئے مخصوص سیکشن میں موجود ہے -> تجارتی اکاؤنٹ کی تصدیق.


اکاؤنٹ کی تصدیق کے درکار فائل کا کم از کم یا ذیادہ سے ذیادہ سائز کیا ہونا چاھیے؟

کم از کم زیزولیشن 400 پیگزلز ہونی چاھیے اور فائل کا ذیادہ سے ذیادہ سائز 25 ایم بی ہونا چاھیے


مجھے ایک ای میل موصول ہوئی ہے اور اس میں یہ کہا گیا ہے کہ تصدیق کے لئے میری فراہم کی گئیں دستاویزات قابل قبول نہیں ہیں- اب مجھے کیا کرنا چاھیے ؟

آپ کو ان ہدایات پر عمل کرنا چاھیے جو کہ کلائنٹ کیبنٹ / انسٹا ویرفائی میں درج کی گئی ہیں یا آپ کو اُن ہدایات پر عمل کیا جانا چاھیے کہ جو تصدیقی عمل کے بعد آپ کو ارسال کی گئیں ہیں – اس کے علاؤہ آپ ذیل میں فراہم کی گئی ای میل آئی ڈی پر ایک ای میل بھی کر سکتے ہیں – اس ای میل میں آپ کو اکاؤنٹ نمبر فراہم کرنا ہوگا اور اس کے علاؤہ کوڈ ورڈ بھی فراہم کرنا ہوگا تاکہ آپ کے مسئلہ کا درست تعین ہوسکے verification@mail.instaforex.com


دستاویزات کو آپ لوڈ کرتے ہوئے سسٹم نے کوئی نقص ظاہر کیا ہے یا یہ ظاہر کیا ہے کہ کچھ نہیں ہوا ہے ؟ اب مجھے کیا کرنا چاھیے ؟

آپ کو یہ دیکھنا ہوگا کہ فائل کا سائز ، فارمیٹ اور ریزولیشن درست ہو – براہ کرم یہ ذہن میں رکھیں کہ قابل قبول فائل فارمیٹ : پی این جی ، جے پیگ ، جے پی جی ، جی آئی ایف اور پی ڈی ایف ہیں – کم از کم زیزولیشن 400 پیگزلز اور فائل کا سائز 25 ایم بی تک ہو سکتا ہے. آپ ایک ہی وقت میں متعدد فائلز کو آپ لوڈ کرسکتے ہیں اور ان تمام فائلز کا کُل سائز 25 ایم بی تک ہونا ضروری ہے. براوزر کو تبدیل کرنے سے بھی آپ کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے.


میں نے ایک نیاء تجارتی اکاؤنٹ کھولا ہے۔ کیا مجھے ہر اکاؤنٹ الگ سے تصدیق کروانا ہوگا ؟

جب آپ کوئی نیاء اکاؤنٹ کھولتے ہیں تو اس کی از خود تصدیق ہوسکتی ہے – آپ کو صرف اپنے کلائنٹ کیبنٹ میں لاگ ان کرنا ہے ،اکاؤنٹ سیٹنگ / اکاؤنٹ مینجمنٹ میں جائیں اور یہاں نیاء اکاؤنٹ نتھی کر دیں – آپ کے کھولے گئے تمام اکاؤنٹس کے لئے فراہم کی گئیں معلومات کا مکمل طور پر درست اور ایک جیساء ہونا از حد ضروری ہے


تیسرے مرحلہ کی تصدیق کو مکمل کرنے کے لئے آپ کو کیا درکار ہے ؟

بعض اقسام کے بونس سے کمائے گئے نفع کو نکلوانے کے لئے تیسرے مرحلہ کی تصدیق کا مکمل کیا جانا ضروری ہے – اگر آپ کو یہ تصدیق کروانا ہوگی تو اس کی اطلاع وڈ ڈرال یعنی رقم نکلوالتے وقت آپ کو کر دی جائے گی – بصورت دیگر آپ کو اس کی ضرورت نہیں ہے


تیسرے مرحلہ کی تصدیق کے لئے کونسی دستاویز کو آپ لوڈ کرنا ہوتی ہیں ؟

تیسرے مرحلہ کی تصدیق حاصل کرنے کے لئے آپ کو اپنی دستاویز کو اپنے ہاتھ میں واضح طور پکٹرے ہوئے تصویر بنانا ہوگی یعنی "سیلفی" لینا ہوگی – اکاؤنٹ کے مالک کا چہرہ اور دستاویز کا مکمل طور پر واضح ہونا ضروری ہے – اس کے ساتھ ساتھ دستاویز پر لکھی تحریر کا واضح ہونا ضروری ہے کہ وہ پڑھی جاسکے – آپ کے ہاتھ میں دستاویز وہی ہونی چاھیے کہ جو آپ نے پہلے مرحلہ کی تصدیق کے لئے جمع کروائی تھی


عنوانات کی فہرست
info icon عمومی سوالات

اگر میں فاریکس میں کم از کم ڈیپازٹ کے ساتھ تجارت شروع کرتا ہوں تو میں کتنا کما سکتا ہوں ؟

اس کا انحصار آپ کے تجزیہ ، علم اور ہنر پر ہے – فاریکس میں تجارت بہت پُرخطر ہوسکتی ہے لہذا آپ کو پہلے ہی اس کا مکمل ادارک ہونے کے ساتھ اپنے علم اور تجربہ کا مکمل انداز ہونا چاھیے – انسٹا فاریکس کا تجارتی نظام نئے آنے والے اور تجزبہ کار تاجروں دونوں کے لئے آسان کیا گیا ہے


سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز سے کیا مراد ہے؟

سپورٹ لیول حالیہ قیمت سے نیچے کا وہ لیول ہے کہ جہاں سے اوپر کی جانب قیمت کاجانا ممکن ہوتا ہے

ریزسٹنس لیول حالیہ قیمت سے اوپر کا وہ لیول ہے کہ جہاں سے قیمت کا واپس نیچے آنا ممکن ہوتا ہے


ٹریلینگ سٹاپ کیا چیز ہے؟

جب آپ ایک ٹریلنگ سٹاپ آڈر {ایکس پپس} کا لگاتے ہیں تو پلیٹ فارم اس وقت تک کچھ نہیں کرتا کہ جب تک آپ کو ایکس پپس کا نفع حاصل نہ ہوجائے {ٹریلنگ سٹاپ کا ریٹ} جس کے بعد پلیٹ فارم سٹاپ لاس آڈر ایکس پپس کو حالیہ قیمت کے خاصا دور لے جاتا ہے {ہماری صورت بریک ایون کی ہے} اگر مارکیٹ کی قیمت اوپر جاتی ہے تو سٹاپ لاس لیول بھی اسی تناسب سے اوپر جاتا ہے – اگر مارکیٹ کی قیمت نیچے آتی ہے تو سٹاپ لاس لیول وہی رہتا ہے – اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹریلنگ سٹاپ حالیہ قیمت کا تعقب ایکس پپس کے فاصلہ سے کرتا ہے – اس صورت میں تاجر ممکنہ نقصان کو تو محدود کرتا ہے لیکن نفع کو نہیں – لہذا ٹریلینگ سٹاپ دراصل سٹاپ لاس کنٹرول الگوریتھم ہے یہ نفع کے لئے قیمت کا تعقب کرتا ہے – توجہ طلب بات یہ ہے کہ ٹریلنگ سٹاپ صرف اسی صورت میں کام کرتا ہے کہ اگر پلیٹ فارم بذریعہ انٹرنیٹ سرور سے رابطہ میں ہو


پرافٹ فیگر یا پرائس موومنٹ فیگر سے کیا مُراد ہے؟

پرافٹ فیگر سے مراد 100 پپس کا نفع ہے اور پرائس موومنٹ فیگر سے مراد 100 پپس کی موو ہے – راونڈ نمبرز کو فیگر بھی کہا جاتا ہے – مثلا یورو/ یو ایس ڈی کو اگر یہ کہا جائے کہ وہ سترہویں فیگر سے آگے گیا ہے تو اس سے مراد اس کا لیول 1700۔1 لیا جائے گا


سٹاک ایکسینج کے کام کے اوقات کیا ہیں؟

تجارتی سیشن 22:00 {جی ایم ٹی 00+} پر اتوار کے روز اوپن ہوتا ہے اور جمعہ کے روز 22:00 {جی ایم ٹی 00+} پر بند ہوتا ہے


انسٹا فاریکس کمپنی میں کتنے تجارتی سروسرز ہیں اور وہ کن کن علاقوں میں ہیں؟

انسٹا فاریکس کمپنی کے کُل 7 تجارتی سروسرز لائیو اکاونٹس اور 1 ڈیمو اکاونٹس کے لئے ہے- انسٹا فاریکس کے یہ سرورز دنیا بھر میں ڈیٹا سنٹرز کے ذریعہ لوڈ کو تقسیم کرتے ہیں – لہذا 7 سرورز پر مشتعمل یہ نظام صارفین تجارتی سرورز سے فوری رابطہ کی سہولت فراہم کرتے ہیں – اگر سرور پر لوڈ ہوتا ہو صارف کا ٹرمینل خود بخود ایک سے دوسرے کم لوڈ والے ڈیٹا سنٹر پر منتقل ہوجاتا ہے

امریکہ میں انسٹا فاریکس کے سرور کے 5 ڈیٹا سینٹرز ہیں اور دُنیا بھر سے صارفین کو سہولت فراہم کرتے ہیں جن کا تعلق خصوصا یورپ ، امریکہ اور روس سے ہے – جدید اور بہتر ٹیکنیکل سہولیات امریکہ کی معروف کمپنی کی جانب سے فراہم کی جارہی ہیں جو کہ انسٹا فاریکس کے امریکہ اور یورپ کے صارفین میں مقبول بناتا ہے

انسٹا فاریکس کا سنگاپور میں تجارتی سرور {17:443۔136۔235۔111} کے دو ڈیٹا سینٹرز ہیں اور ان کو انسٹا فاریکس کے مشرق وسطی اور جنوبی ایشیاء کے صارفین استعمال کرتے ہیں – ان سروسرز تک جلد رسائی ایشیائی صارفین کے لئے کشش کا سبب ہے جو کہ تجارتی رفتار کی تعریف کرتے ہیں – یہ دونوں سرورز ایشیاء کے بڑے معاشی مرکز سنگاپور کی ایک بڑی کمپنی کی جانب سے چلائے جارہے ہیں ان کا کام کا لوڈ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ بِلا تعطل فراہمی ممکنہ ہوسکے

اپنے علاقہ ۔ مُلک سے ہٹ کر انسٹا فاریکس کا نیاء صارف ان سات میں سے اپنی مرضی کا تجارتی سرور منتحب کرسکتا ہے – ہر انسٹا فاریکس تجارتی سرور بذریعہ انٹر نیٹ اپنی رقم کی حفاظت ممکن بناتے ہیں اور آپ کو 2۔0 سیکنڈ میں ان سرورز تک رسائی فراہم کرتا ہے – بہت سے صارفین ایک ہی وقت میں مختلف تجارتی سرورز پر اکاونٹ کھلواتے ہوئے ہر سرور کی کارکردگی کا مشاہدہ کرسکتے ہیں


کیا انسٹا فاریکس کمپنی ای سی این بروکر کی سہولت فراہم کرتی ہے؟

انسٹا فاریکس کمپنی ایک بین الاقوامی آن لائن فاریکس بروکر ہے جو کہ اپنے صارفین کو فاریکس میں تجارت کے لئے بین الاقوامی ٹولز فراہم کرتی ہے جس میں ای سی این سہولیات بھی شامل ہیں – ای سی این کے حوالے سے مزید جاننے کے لئے خصوصی صفحہ کم کمپنی کی ویب سائٹ پر مطالعہ کرسکتے ہیں


عنوانات کی فہرست
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.