empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

تجارتی اکاونٹس کی اقسام

وہ تمام اکاونٹس جو کہ انسٹآ فاریکس کی جانب سے پیش کئے جاتے ہیں بین الاقوامی فاریکس مارکیٹ میں کام کا ایک یونیورسل تجارتی ٹول / طریقہ ہیں قطع نظر اس بات کے کہ آپ نے کونسا تجارتی اکاونٹ منتحب کیا ہے آپ ہر تجاری سمبل / نشان تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں جس میں آپ کا معاون ہوتا ہے آپ کا بروکر انسٹا فاریکس.

Download Trading Platform
Methods of deposit / withdrawal of funds
Trading in the browser

ہر تاجر کیلئے کامیاب تجارتی حکمت علی اپنانے کیلئے دو قسم کے اکاؤنٹ بنائے جا تے ہیں انسٹا فاریکس کی جانب سے ڈیلر ڈیپارٹمنٹ ماہرین . تجارتی کھاتو ں کی قسمیں اپنی کمشن اور طریقہ تجارت میں ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں جو کہ تاجر کھاتہ کھلواتے وقت منتحب کرتا ہے

انسٹا سٹینڈرڈ تجارتی اکاونٹس

ان کا تعلق عمومی تجارتی شرائط سے ہے جو کہ فاریکس مارکیٹ بغیر فیس کام کی ہوتی ہیں۔ . ایک دفعہ جب تاجر تمام وسائل حاصل کر لیتا ہے تو وہ تجارتی معائدہ مکلمل کرنے کے لئے ایک مخصوص فیس ادا کرتا ہے.

انسٹا سٹینڈرڈ تجارتی اکاونٹس کھاتے تمام طرح کے کھاتے داروں کے لئے موزوں ہیں یور یہ بات یقینی بناتے ہیں کہ تجارت عمومی سپریڈ کے ساتھ بغیر کسی فیس کے انجام پاجائے ۔اس قسم کے کھاتے کا سب سے اہم فائدہ اس کے عالمگریت ہے کیونکہ تاجر کسی بھی وقت لیوریج تبدیل کرتے ہوئے آسان ڈیپوزٹ ریٹس پر کام کر سکتا ہے۔یہ کھاتے اس بات کی صلاحیت رکھتے ہیں کہ مائیکرو فاریکس ( کم از کم ۱۰۔۱ امریکی ڈا لر ), منی فاریکس کم از کم ۱۰۰ مریکی ڈالر ), اور )عمومی فاریکس (کم از کم۰ ۱۰۰ مریکی ڈالر ).

انسٹا ۔یوریکا تجارتی اکاونٹس

ان کھاتوں میں تجارت کے شروع میں کوئی سپریڈ درکار نہیں ہوتا ۔ انسٹا یوریکا کھاتوں میں بیشتر کرنسی انسٹرومنٹس صفر سپریڈ سے چلائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے بولی / بڈ اور درکار/ آسک قیمت ہمیشہ برابر ہوتی ہے ۔یہ بھی نوٹ کیا جانا چاہیے کہ پیش کردہ قیمت بولی کی قیمت سے ذیادہ ہوتی ہے اور یہ ( جسکی وجہ سے ٹریڈنگ ٹرمینل پر چارٹ لگتا ہے) عمومی سپریڈ سے آدھی سے ذیادہ ہوتی ہے ۔جو کہ میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم 4 میں تیکنیکی خاصیت کی بنا پر انٹییگلرویلیو کے قریب یعنی راونڈڈ ہوتی ہے

یہ اکاؤنٹ نئے تاجروں کیلئے تجویز کیا جاتا ہے کیونکہ پینڈنگ آڈرز کیلئے سپریڈ کا خیال رکھنا ضروری نہیں ہوتا۔پینڈنگ آڈرز اسی وقت عمل پزیر ہوتا ہے جب اس کی قیمت صفر سپریڈ کی صورت میں اس کی اصل قدر کو پہنچتی ہے۔ جی ٹی سی آڈرز اور مارکیٹ میں داخل ہونے کیلئے یہ لازم نہیں کے پوزیشن ریزلٹ پر سپریڈ کا نتائج کا خیال رکھا جائے اور یہ تیکنیکی تجزیہ کو ذیادہ کارآمد کرتا ہے

قطع نظر اس حقیقت کہ انسٹا ۔یوریکا تجارتی کھاتے نئے کھاتے داروں کو مارکیٹ آسان ترین طریقے میں کھیلنے کا موقع دیتا ہے وہاں یہ اکاؤنٹ تجربے کار تجار کیلئے بھی کارآمد ہے کیونکہ اس کا طریقہ کار اوراس کے خصائل انسٹا سٹینڈرڈ کھاتوں جیسے ہی ہیں

سینٹ سٹینڈرڈ اور سینٹ یوریکا تجارتی اکاؤنٹ

سینٹ سٹینڈرڈ اور سینٹ یوریکا تجارتی اکاؤنٹ یہ دونوں اکا ؤنٹ نئے آنے والے تاجروں کے لئے ہے اور خصوصی طور پر ان لو گوں کے لئے ہے جو کہ تجارت کو کم از کم ڈیل کے ذریعے سیکھنا چاھتے ہیں ۔ان اکا ؤنٹ پر مائیکرو فاریکس لاٹ 0.0001 کے ساتھ دستیاب ہے جس کی بدولت نقصان کا احتمال کم از کم ہو جاتا ہے۔یہ اکاؤنٹ ان لوگو ں کے لئے سود مند ہیں جو کہ تجارت کم از کم نقصان کے احتمال سے کر نا چاھتے ہیں اور 0001۔0 لاٹ سائز سے فائدہ حاصل کرنا چاھتے ہیں

قطع نظر اس کے ان اکاؤنٹ میں لاٹ سائز کم ترین سطح پر ہے یعنی 0001۔0 کا لاٹ سائز- سینٹ سٹینڈرڈ اور سینٹ یوریکا اکاؤنٹس کے مالکان کے لئے شرائط بھی وہ ہی ہیں جو کہ انسٹا سٹینڈرڈ یا انسٹا یوریکا کے مالکان کے لئے ہیں ۔ان کے لئے صرف ایک بنیادی شرط ذیادہ سے ذیادہ ڈیپازٹ کی حد ہے جو کہ سینٹ سٹینڈرڈ اور سینٹ یوریکا میں ہے اور اس کی وجہ نئے تاجروں کی نا تجربہ کاری ہے ۔تجربہ کار تاجروں کے لئے یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ وہ انسٹا سٹینڈرڈ یا انسٹا یوریکا میں تجارت کریں ۔ جن میں ذیادہ سے ذیادہ ڈیلز سائز یا لاٹ سائز کی پابندی نہیں ہے

کم از کم تجارتی حجم

سٹینڈرڈ اور یوریکا اقسام کے اکاونٹس کے لئے کم از کم تجارتی حجم ایک لاٹ کے برابر ہے {ایک ڈالر فی پپ} جس کے لئے بیلنس کا ایک لاکھ ڈالرز یا اس کے متوازی کرنسی میں سے ذیادہ ہونا ضروری ہے


فیچرز / اہم خصوصیات اکاونٹ کی قسم
Insta.Standard Insta.Eurica Cent.Standard Cent.Eurica
ڈیپازٹ کرنسی یورو / یو ایس ڈی USD یوایس ڈی سینٹس ، یورو سینٹس یوایس ڈی سینٹس ، یورو سینٹس
کم از کم ڈیپازٹ 1 USD 1 USD 1 USD 1 USD
ذیادہ سے ذیادہ ڈیپازٹ کوئی حد نہیں کوئی حد نہیں 1000 USD 1000 USD
سپریڈز [1] 3-7 0[6] 3-7 0
فیس 0 0.02%-0.07% 0 0.03%-0.07%
کم از کم ٹریڈ 0.01 لاٹیں 0.01 لاٹیں لاٹ کا 10۔0 جو کہ مارکیٹ لاٹ کے 0001۔0 کے برابر ہے لاٹ کا 10۔0 جو کہ مارکیٹ لاٹ کے 0001۔0 کے برابر ہے
ذیادہ سے ذیادہ تجارت [7] 10000 lots 10000 lots 10000 lots 10000 lots
لیوریج [2] 1:1-1:1000 1:1-1:1000 1:1-1:1000 1:1-1:1000
لاکس کا مارجن [3] 25% 25% 25% 25%
مارجن کال [4] 30% 30% 30% 30%
سٹاپ آوٹ [4] 10% 10% 10% 10%
آرڈر پر عمل درآمد فوری عمل درآمد فوری عمل درآمد فوری عمل درآمد فوری عمل درآمد
فیچرز / اہم خصوصیات , اکاونٹ کی قسم
ڈیپازٹ کرنسی

Insta.Standard: یورو / یو ایس ڈی

Insta.Eurica: USD

Cent.Standard: یوایس ڈی سینٹس ، یورو سینٹس

Cent.Eurica: یوایس ڈی سینٹس ، یورو سینٹس

کم از کم ڈیپازٹ

Insta.Standard: 1 USD

Insta.Eurica: 1 USD

Cent.Standard: 1 USD

Cent.Eurica: 1 USD

ذیادہ سے ذیادہ ڈیپازٹ

Insta.Standard: کوئی حد نہیں

Insta.Eurica: کوئی حد نہیں

Cent.Standard: 1000 USD

Cent.Eurica: 1000 USD

سپریڈز [1]

Insta.Standard: 3-7

Insta.Eurica: 0[6]

Cent.Standard: 3-7

Cent.Eurica: 0

فیس

Insta.Standard: 0

Insta.Eurica: 0.02%-0.07%

Cent.Standard: 0

Cent.Eurica: 0.03%-0.07%

کم از کم ٹریڈ

Insta.Standard: 0.01 لاٹیں

Insta.Eurica: 0.01 لاٹیں

Cent.Standard: لاٹ کا 10۔0 جو کہ مارکیٹ لاٹ کے 0001۔0 کے برابر ہے

Cent.Eurica: لاٹ کا 10۔0 جو کہ مارکیٹ لاٹ کے 0001۔0 کے برابر ہے

ذیادہ سے ذیادہ تجارت [7]

Insta.Standard: 10000 lots

Insta.Eurica: 10000 lots

Cent.Standard: 10000 lots

Cent.Eurica: 10000 lots

لیوریج [2]

Insta.Standard: 1:1-1:1000

Insta.Eurica: 1:1-1:1000

Cent.Standard: 1:1-1:1000

Cent.Eurica: 1:1-1:1000

لاکس کا مارجن [3]

Insta.Standard: 25%

Insta.Eurica: 25%

Cent.Standard: 25%

Cent.Eurica: 25%

مارجن کال [4]

Insta.Standard: 30%

Insta.Eurica: 30%

Cent.Standard: 30%

Cent.Eurica: 30%

سٹاپ آوٹ [4]

Insta.Standard: 10%

Insta.Eurica: 10%

Cent.Standard: 10%

Cent.Eurica: 10%

آرڈر پر عمل درآمد

Insta.Standard: فوری عمل درآمد

Insta.Eurica: فوری عمل درآمد

Cent.Standard: فوری عمل درآمد

Cent.Eurica: فوری عمل درآمد

[1] - سپریڈ پپس میں دیکھایا جاتا ہے

[2] - ایک ہزار ڈآلر سے کم کے ڈیپازٹ کے لئے

[3] - مارجن سے مراد اُس کل ڈیپازٹ کے حجم کے فیصد ہے جو کہ کسی سنگل پئیر میں متضاد پوزیشن کو چلانے کے لئے درکار ہوتا ہے

[4] - لیول کہ جب پہنچ جائے تو پوزیشن زبردستی بند ہوسکتی ہے

[5] - لیول کہ جب پہنچ جائے تو پوزیشن آٹومیٹک بند ہوسکتی ہے

[6] - سی ایف ڈیز ڈیلز کی ذیادہ سے ذیادہ تعداد 100 لاٹس ہے

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.