انسٹا فاریکس ٹیم میں لیجنڈ!
لیجنڈ!آپ کو لگتا ہے کہ یہ حیرت انگیز بیانات ہے؟ لیکن ہمیں ایسے شخص کو کیا کہنا چاہئے ، جو 18 سال میں جونیئر ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والا پہلا ایشین بن گیا تھا اور 19 میں پہلا ہندوستانی گرینڈ ماسٹر بنا؟ ورلڈ چیمپیئن ٹائٹل کے لئے یہ مشکل آغاز تھا جو وشونااتھ آنند کے لئے تھا ، وہ شخص جو ہمیشہ کے لئے شطرنج کی تاریخ کا حصہ بن گیا تھا۔ انسٹا فاریکس ٹیم میں اب ایک اور لیجنڈ!
Borussia is one of the most titled football clubs in Germany, which has repeatedly proved to fans: the spirit of competition and leadership will certainly lead to success. Trade in the same way that sports professionals play the game: confidently and actively. Keep a "pass" from Borussia FC and be in the lead with InstaSpot!
اس کا مقصد قیمت اور حجم میں اتار چڑھاؤ کو ظاہر کرنا ہے۔جس کے نتیجے میں انڈیکیٹرمیں اتار چڑھا ؤ بھی ظاہر ہو تا ہے۔
یہ انڈیکیٹر مزید وائڈ سپریڈ کا بھی اینالاگ ہے۔آب بیلنس والیم ۔ان کا استعمال مکمل حجم اور قیمت کے تعین میں ہو تا ہے۔
جو نہی اس میں اضافہ ہو تا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ خریداری شروع کر سکتے ہیں ۔اور اس کی وجہ خریداری میں اضافہ ہی ہو تا ہے۔جو نہی یہ انڈیکس کم ہو تا ہے تو اس سے مراد فروخت میں اضافہ ہے۔
یہ کہنا ممکن ہے کہ مستقبل میں قیمت کا تعین اس کی ڈائیورجنس پر منحصر ہو تا ہے۔کیونکہ اکثر قیمتوں میں تبدیلی کا انحصار اسی پر ہو تاہے۔حتی کہ سٹاک مارکیٹ کے بارے میں بھی اسی پر انحصار کیاجاتا ہے۔
کیلکو لیشن
اے ڈی =((CLOSE(i) - LOW(i)) - (HIGH(i) - CLOSE(i)) * VOLUME(i) / (HIGH(i) - LOW(i)) + A/D(i-1)
مطلب
اے ڈی سے مراد موجودہ بار کا انڈیکیٹر ہے
کلوز آئی کلوزنگ بار
لوو سے مراد کم از کم قیمت ہے
ہائی سے مراد
والیم سے مراد حجم ہے
گزشتہ بار کے لئے ایکیو میلیشن ۔تقسیم
اس کا مقصد قیمت اور حجم میں تو ازن ہو تا ہے۔ان میں تعلق سے مراد قیمت اور حجم کے درمیان تواز ن سے ہے