empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

08.09.202216:29 Forex Analysis & Reviews: مخصوص حالات میں بی اے سی شئیر کی قیمت 39 ڈالر تک پہنچ سکتی ہے

Exchange Rates 08.09.2022 analysis

کالی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹس

نیلی لکیر - قلیل مُدتی ریزسٹنس

بی اے سی کی قیمت نے 30 ڈالر کے گرد اپنا اہم ترین واپسی کا عمل مکمل کر لیا ہے - قیمت نے توقع ہے مطابق 37 ڈالر کی جانب ایک مضبوطی اضافہ کیا ہے اور 34-33 ڈالر کی جانب نیچے کی طرف واپس ہوئی ہے - ممکنہ طور پر قیمت 39 ڈالر کی جانب نیاء ہائیر ہائی بنا سکتی ہے - ہفتہ وار چارٹ کو دیکھیں تو ہمیں یہ یاد کرنا چاھیے کہ کہاں بڑی تنزلی رُک سکتی ہے - جو کہ 61.8 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے - بُلز ابھی ہائیر ہائی بنانے کی کوشش میں ہیں تاکہ نئی بُلند ترین سطح تک حملہ جاری رکھ سکیں -قلیل مُدتی ریزسٹنس 34.50 پر ہے - اس سے اوپر کی بریک سے نئی اضافہ کی موو کے آغاذ کی جانب پہلا قدم ہوگا

Exchange Rates 08.09.2022 analysis


کالی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

نیلی لکیر - قلیل مُدتی ریزسٹنس

سُرخ لکیریں - فیبوناچی اضافہ کے اہداف

بی اے سی شئیر کی قیمت ابھی تک اپنی مجموعی تنزلی کے 38 فیصد تک ریٹریس کرسکی ہے - اس سے ان امکانات میں اضافہ ہوا ہے کہ اضافہ کا نیاء عمل جلد ہی شروع ہو جائے گا اور ہم یہ توقع کریں گے کہ قیمت اُتنی ہی اُوپر جائے گی کہ جتنا یہ اپنے پہلے اضافہ میں اوپر گئی تھی - اس سے بی اے سی شئیر کی قیمت 61.8 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ اور 39-40 ڈالر کے زون تک جائے گی - سپورٹ 32.62 ڈالر پر ہے اور جب تک بُلز قیمت کو اس سطح سے اوپر رکھیں گے تب تک ہمیں اضافہ کی اُمید رہے گی قلیل مُدتی ریزسٹنس 34.50 ڈالر پر ہے جو کہ بُلز کے لئے پہلا قدم ہے اور اس کے بعد 36.93 کی سطح دوسرا قدم ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.