empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

20.02.202015:52 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی اور جی بی پی / جے پی وائے کا سادہ ویوو تجزیہ برائے 20 فروری


یورو / یو ایس ڈی

تجزیہ

تنزلی کی ویوو نے یورو کی قیمت کو چارٹ کے باٹم تک لے جانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - سابقہ رجحان کا سیشن اس سال کے آغاذ میں شروع ہوا تھا - ابھی کے لئے موومنٹ اپنے آخری مرحلہ میں داخل ہوئی ہے

پیشن گوئی

نیچے جاتی ویوو کی صورتحال میں یورو ایکسینج ریٹ کے مزید بریک تھرو کے لئے تمام شرائط مکمل ہوئی ہیں - دن کے پہلے حصہ میں ین کا سائیڈ وے انداز میں تجارت کرنا متوقع ہے ریزسٹنس زون سے اوپر نہیں -دن کے اختتام پر تنزلی کا ایک مضبوط مرحلہ بننا متوقع ہے

ممکنہ تبدیلی کے زون

ریزسٹنس

- 1.0820/1.0850

سپورٹ

- 1.0740/1.0710

تجاویز

آج یہ ممکنہ ہے کہ یورو مارکیٹ میں خرید کی ڈیل کی جائے جو کہ بنیادی رجحان کی سمت میں ہوں - تجویز یہ ہے کہ آپ تمام بننے والے سیل کے سگنلز پر نظر رکھیں

Exchange Rates 20.02.2020 analysis

جی بی پی / جے پی وائے

تجزیہ

پئیر کے قلیل مدتی رجحان کی قیمت میں اتار چڑھاو کو 13 دسمبر سے ڈیسنڈنگ ویوو الگورتھم نے متعین کیا ہے - جنوری کے آغاذ سے قیمت ایک پیچیدہ تصحیح ویوو بنا رہی ہے جو کہ اپنی شکل میں ایک کچھاو والی تصویر معلوم ہوتی ہے - یہ موو اخری مرحلہ میں داخل ہوئی ہے قیمت ایک مضبوط تبدیلی کے زون کی زیریں حد کے قریب ہے

پیشن گوئی

نیچے کی جانب ابتدائی پُل کے بغیر مضبوط کاونٹر زون کا اوپر کی جانب ٹوٹ جانا متوقع نہیں ہے - آج ایک عمومی فلیٹ موو / تجارت کی توقع ہے - اگلے سیشن میں آپ ریزسٹنس زون پر دباو کی ایک کوشش دیکھ سکتے ہیں دن کے اختتام پر قیمت کا نیچے کی جانب کی موو کی توقع ہے


ممکنہ تبدیلی کا زون

ریزسٹنس

- 144.20/144.50

سپورٹ

- 143.40/143.10

تجاویز

آج قلیل مدتی سیل مختصر لاٹس کے ساتھ اس پئیر کی مارکیٹ میں متوقع ہیں - سپورٹ زون کے ایریا میں تجویز یہ ہے کہ تجارت کو ختم کیا جائے اور پئیر میں خرید کا اشارہ / سگنل دیکھا جائے

Exchange Rates 20.02.2020 analysis


وضاحت

سمپلیفائیڈ ویوو تجزیہ {یو وی اے} میں ویوو 3 حصول پر مشتعل ہوتی ہے {اے - بی - سی} آخری نا مکمل ویوو کا تجزیہ کیا جاتا ہے - تیروں کے نشان والی سالڈ بیک گراونڈ بنے ہوئے نظام کو ظآہر کرتی ہے جب کہ نقطوں والی بیک گروانڈ متوقع موو کو ظآہر کرتی ہے

نوٹ : ویوو الگورتھم کرنسی پئیر کی موو کے وقت / دورانیہ کو اپنے شمار میں نہیں لاتا ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.