empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

20.05.202120:38 Forex Analysis & Reviews: مئی 20 2021 - یورو / یو ایس ڈی میں روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 20.05.2021 analysis


اپریل کے مہینہ کے دوران جاری تنزلی کی موو (چارٹ میں بائیں طرف ہے) اختتام پذیر ہوئی تھی - 1.1700 کی سطح کے گرد واضح خرید کا دباؤ عمل میں آیا تھا جس سے 1.2150 کی سطح تک حالیہ اضافہ کی موو شروع ہوئی تھی

ایک اور تنزلی کی موو 1.1990 کی سطح تک عمل میں آئی تھی - اس سے نیچے کا بریک ڈاؤن اس مقصد کے لئے درکار تھا کہ مزید تنزلی کی موو 1.1840 کی سطح تک بن سکے

بہرحال ایک اضافہ کی موو 1.2175 کی سطح تک بنی تھی (ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کی بیک سائیڈ) جس نے واضح بئیرش دباؤ فراہم کیا تھا - اس کے نتیجہ میں ایک تیز رفتار تنزلی کی موو 1.2070 کی سطح تک بنی تھی

اس ہفتہ کے آغاذ میں ایک اور اضافہ کی موو 1.2175 کی سطح تک عمل میں آئی تھی جو کہ واضح بئیرش دباؤ فراہم کرنے میں ناکامی رہی تھی

یہ کہ 1.2175 کی سطح سے اوپر کے بریک آوٹ سے مزید بُلش موو بطور ابتدائی ہدف 1.2250 کی سطح تک عمل میں آئی تھی

مزید اضافہ کی موو 1.2300 کی سطح تک بن سکتی ہے جہاں ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کی بیک سائیڈ (پُشت) ٹیسٹ ہوسکتی ہے

جب کہ دوسری طرف 1.2175 کی سطح سے نیچے قیمت کے دوبارہ بند ہو جانے سے قلیل مُدتی دوبارہ بئیرش ہوجائے گی - اگر ایساء ہوتا ہے تو ابتدائی بئیرش تنزلی 1.2110 اور 1.2070 کی سطح تک عمل میں آسکتی ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.