empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

loader

اہم نقطہ نظر ، کرنسیاں ، کوٹس ، سپریڈ

یہ ویڈیو آپ کو فاریکس مارکیٹ کے بنیادی مقصد سے روشناس کروائے گی جیساء کہ کرنسی ۔ کوٹ ، اور سپریڈ وغیرہ آپ کو اپنی ابتداِئی فاریکس تجارت میں اس سے پالا پڑے گا - اس ویڈیو کی وجہ سے آپ ان سے تعارف حاصل کرتے ہوئے فاریکس مارکیٹ اور تجارت کے اسرار و رموز سے واقف ہو سکیں گے

مارجن ٹرینڈنگ

یہ ویڈیو مارجن تجارت کے حوالے جو کہ فاریکس مارکیٹ کا ایک بنیادی جز ہے کے حوالے سے معلومات فراہم کرتا ہے - اس سبق کے ذریعہ آپ یہ جان سکیں گے کہ کس طرح ایک پرائیوٹ سرمایہ کو شامل کرتے ہوئے تجارت کامیاب ہوسکتی ہے- آپ یہ بھی جان سکیں گے کہ کس طرح آپ درست لیوریج کا انتحاب کرسکتے ہیں کہ آپ کی تجارت مکمل طور پر کامیاب ہوسکے

سواپ

اس ویڈیو کا تعلق سواپ سے ہے جو کہ فارن کرنسی تجارت کا ایک اہم حصہ ہے- اگر آپ کو اس حوالے سے پہلے کوئی معلومات نہیں ہیں کہ سواپ میں کس طرح کام کیا جاتا ہے یا آپ کو پہلی دفعہ اس مسئلہ سے پالا پڑا ہے تو یہ ویڈیو آپ کو اس حوالہ سے مکمل رہنمائی فراہم کرے گی بجز یہ کہ تجارتی حکمت عملی کیا ہونی چاھیے

ٹیکنیکل تجزیات

فاریکس مارکیٹ کے معاملات میں تجزیات حاصل کرنے کے بہت سے طریقے ہیں جو کہ مارکیٹ کے حوالے سے پیشن گوئیاں فراہم کرتے رہتے ہیں - اس ویڈیو میں آپ تجزیات کے حوالے سے بنیادی معلومات حاصل کرسکیں گے - آپ یہ جان سکیں گے کہ تجزیات کا طریقہ کار کیا ہے اور اس کے لئے کیا کیا طریقے استعمال کئے جاتے ہیں اس کے علاوہ آپ یہ جان سکیں گے کہ کیا ٹیکنیکل تجزیات کا نظام آپ کی تجارت کے لئے موزوں ہے

فیوچرز

اس ویڈیو میں فیوچر تجارت کے حوالے سے بات کی گئی ہے اس ویڈیو میں فیوچرز میں کس طرح تجارت کی جاتی ہے اور ان میں کیا فرق ہوتا ہے اور فیوچرز کی کتنی اقسام ہیں اور ان میں سے کون سی قسیمں اہم ہیں

کرنسی پئیر

ہر کرنسی پئیر کا کچھ خاص اور الگ فوائد اور خصوصیات ہوتی ہیں لہذا اگر آپ فاریکس مارکیٹ میں کامیاب تجارت کرنا چاھیتے ہیں تو آپ کی اس موضوع پر خاض دسترس ہونی ضروری ہے کہ کون سے عناصر قیمت میں اتار چڑھاو کا باعث ہیں اور ان کا کسی خاص پئیر سے کیا ربط ہے اس ویڈیو میں آپ کو ذیادہ تجارت ہونے والے کرنسی پئیرز کے حوالے سے مفید معلومات فراہم کی جارہی ہیں اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ یہ جاننے کے قابل ہوجائیں گے کہ کون کا عنصر کس پپئیر پر کس حد تک اثر انداز ہوگا اور آپ کو کس چیز کی احتیاط کرنی ہے اور کیا چیز اپ کو نفع دے گی

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.