ٹیکنیکل تجزیات
ٹیکنیکل تجزیات کے شماریات تجارتی انسٹرومنٹس کے چارٹ میں ظاہر ہوتے ہیں اور کسی خاص نظام کے بننے اور ظاہر ہونے عمل کو عموما پرائس فیگرز کہا جاتا ہے
انسٹا فاریکس ٹیم میں لیجنڈ!
لیجنڈ!آپ کو لگتا ہے کہ یہ حیرت انگیز بیانات ہے؟ لیکن ہمیں ایسے شخص کو کیا کہنا چاہئے ، جو 18 سال میں جونیئر ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والا پہلا ایشین بن گیا تھا اور 19 میں پہلا ہندوستانی گرینڈ ماسٹر بنا؟ ورلڈ چیمپیئن ٹائٹل کے لئے یہ مشکل آغاز تھا جو وشونااتھ آنند کے لئے تھا ، وہ شخص جو ہمیشہ کے لئے شطرنج کی تاریخ کا حصہ بن گیا تھا۔ انسٹا فاریکس ٹیم میں اب ایک اور لیجنڈ!
Borussia is one of the most titled football clubs in Germany, which has repeatedly proved to fans: the spirit of competition and leadership will certainly lead to success. Trade in the same way that sports professionals play the game: confidently and actively. Keep a "pass" from Borussia FC and be in the lead with InstaSpot!
ٹیکنیکل تجزیات کے شماریات تجارتی انسٹرومنٹس کے چارٹ میں ظاہر ہوتے ہیں اور کسی خاص نظام کے بننے اور ظاہر ہونے عمل کو عموما پرائس فیگرز کہا جاتا ہے
پین ننٹ انداز ایک معروف انداز ہے جو کہ بڑے پیمانہ پر ٹیکنیکل تجزیات میں استعمال کیا جاتا ہے یہ انداز تجارتی چارٹ میں مسلسل دیکھا جاسکتا ہے جو کہ کم و بیش تمام کرنسیی پئیرز میں ملتا ہے
چارٹ میں پین ننٹ انداز کا بننا اس بات کا اشارہ ہوتا ہے کہ رجحان میں تسلسل پایا جاتا ہے
ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ایک ابتدائی تبدیلی کا انداز ہے یہ پیڑنز 3 ٹاپس یا 3 باٹمز کی بنیاد پر بنتا ہے مزید یہ کہ درمیانی ٹاپ {باٹم} باقی دو کی نسبت بلند ہوتا ہے
ڈبل ٹاپ انداز با آسانی شناخت کیا جانے والا ریورسل انداز ہے ۰ یہ انداز عموما ریزسٹنس لیول کے قریب بنتا ہے اور سگنل مارکیٹ میں اُس صورتحال کو ظاہر کرتی ہے کہ جب قیمت مسلسل دو مرتبہ ریزسٹنس لائنز کو توڑنے میں ناکام رہے
ریکٹ اینگل تجارت میں ٹیکنیکل تجزیہ کے لئے یہ ایک معروف ترین لیکن سادہ ترین طریقہ ہے - چونکہ اس کی چارٹ میں شناخت آسان ہوتی ہے لہذا یہ ایک بہت ہی اہم اور مضبوط فیگر ہوتا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ رجحان میں تسلسل پایا جاتا ہے چونکہ اس کی شناخت آسانی سے ہو جاتی ہے لہذا تاجران مارکیٹ میں کامیابی سے داخل ہوسکتے ہیں
ٹرائی اینگل ٹیکنیکل تجزیات میں استعمال ہونے والے اندازوں میں سے ایک معروف ترین انداز ہے - کینڈل سٹک کا یہ میلاپ ذیادہ تر تمام فنانشل انسٹرومنٹس یا کسی بھی ٹائم فریم میں استعمال ہوتا ہے - ٹرائی اینگل ان انداروں کے زمرے میں آتا ہے جو کہ تسلسل کی شناخت کے لئے استعمال ہوتے ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ رجحان کے مطابق کام کرتا ہے چاھیے وہ بئیرش ہو یا بُلش رجحان ہو
فلیگ ایک انداز جو کہ رجحان کے تسلسل کی پیشن گوئی کرتا ہے جس کے ساتھ ساتھ کچھ دوسرے ماڈل بھی رجحان کے تسلسل کا اشارہ کرتے ہیں یہ ایک تیز رفتار پرائس موو کے بعد بنتا ہے اور سلو ڈاون کے جیسا ہوتا ہے - جب فلیگ مکمل ہو جاتا ہے تو اس کے بعد بننے والا انداز عموما اس سے پہلے موجود رجحان جتنا ہی مضبوط ہوتا ہے
ٹرپل ٹاپ ایک ریورسل انداز ہے جو کہ تین برابر کے بلند ترین لیولز کے بننے اور اس کے بعد سپورٹ لیول کے ٹوٹ جانے سے عمل میں آتا ہے