empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

انسٹا فاریکس کمپنی ہر تجارتی اکاؤنٹ میں بونس حاصل کرنے کے لئے ایک مو قع دیتی ہے۔

اس کو حاصل کرنے کے لئے لاز م ہے کہ آپ ایک اندراج کے لئے فارم مکمل کر کے جمع کر وائیں جو کہ اس صفحہ پر مو جو دہے

بونس رسید کی جانب خوش آمدید

درخواست فارم پر کرنا

اس کو حاصل کرنے کے لئے لاز م ہے کہ آپ ایک اندراج کے لئے فارم مکمل کر کے جمع کر وائیں تجارتی اکاؤنٹ شروع کریں . ہر قسم کا تجارتی اکاؤنٹ اس کے لئے اہل ہے۔اگر کلائنٹ امریکی کرنسی کے علاؤ ہ کسی کرنسی میں اکاؤنٹ کھلو اتا ہے تو اس کو مخصوص بونس دیاجا ئے گا۔جو کہ متعلقہ کرنسی رقم میں دیا جا ئے گا۔

دوسرا مرحلہ : رقم جمع کراوئیں

بونس حاصل آپ کو رقم جمع کر واتے ہوئے اکاؤنٹ کی تصدیق کرنا ہو گی

درخواست فارم پر کرنا

جس کے بعد آپ کو بونس لنک پر جا نا ہو گاجہاں آپ کو ایک مخصوص بیلنس کے لئے فارم جمع کروانا ہو گاآاگر آ پ پہلے سے اس اکاؤنٹ کو ری چارج کروا چکے ہیں تو خوش آمدید بونس لنک پر جائیں

اگر آ پ پہلے سے اس اکاؤنٹ کو ری چارج کروا چکے ہیں خوش آمدید بونس لنک پر جائیں .

تجارتی اکاؤنٹ میں بونس کا جمع ہو نا

فارم پر کر نے کے 24 کھنٹوں کے اندر اندر تمام معلومات متعلقہ شعبہ میں پہنچا دی جا تی ہیں جس پر عمل درآمد ہو تے ہیں رقم اکاؤنٹ میں منتقل کروا دی جا تی ہے

بونس کی خصوصی پیشکش

انسٹا فاریکس پیش کرتا ہے اپنے صارفین کو ایک شاندار موقع کہ جس کی مدد سے وہ اپنے تجارتی سرمایہ میں بونس کی مدد سے اضافہ کرسکتے ہیں - اب ہر کوئی اپنی رقم میں 30 فیصد کی بجائے 40 فیصد کا آضافہ کرسکتا ہے جس کے لئے آپ کو شامل ہونا ہوتا ہے انسٹا فاریکس کے خصوصی کلب میں - خصوصی شرائط سے قطع نظر صارفین انسٹا فاریکس کی جانب سے منعقد کئے جانے والے مقابلہ جات میں بھی حصہ لے سکتے ہیں انسٹا فاریکس کلب کا ہر ممبر ہر دفعہ رقم جمع کروانے پر عام صارفین کی نسبت 10 فیصد ذیادہ بونس حاصل کرسکتا ہے جو کہ عمومی بونس کے علاوہ بونس کی رقم ہے

* اگر آپ پہلے ہی انسٹا فاریکس بونس حاصل کر چکے ہیں تو آپ کو اس درجے میں آنا ہو گا

آپ کے پاس دوسرے بونس حاصل کرنے کا موقع بھی ہے:

مکمل 30 فیصد بونس
نفع کا نکلوانا اجازت ہے
تصدیق درکار نہیں ہے
ذیادہ سے ذیادہ بونس کی رقم لا تعداد
جمع کرنے کے قواعد ہر دفعہ رقم جمع کروانے پر
حاصل کئے جاسکنے والے بونس انسٹا فاریکس کلب بونس
نئے صارفین کے لئے دستیابی دستیاب ہے
ایک سے ذیادہ اکاونٹ والوں کے لئے دستیابی دستیاب ہے
بونس کی رقم نکلوالنے کے لئے لاٹس ایکس ضرب 3 فاریکس لاٹس - یہاں ایکس سے مراد تمام حاصل کئے گئے بونس ہیں
ذیادہ سے ذیادہ لیوریج 1:1000
پی اے ایم ایم سرمایہ کاری دستیاب ہے
آپشن تجارت دستیاب نہیں ہے
سٹاپ آوٹ دس فیصد

مکمل 30 فیصد خوش آمدید بونس

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.