empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

29.09.202317:40 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی خریداروں کو دوبارہ ٹیسٹ کر رہا ہے


یورو / یو ایس ڈی مختصر مدت میں تنزلی کا شکار ہوا ہے کیونکہ آخری گھنٹوں میں ڈالر انڈیکس میں واپسی ہوئی۔ اس کی مضبوط اضافہ کے بعد، کرنسی پئیر تھوڑا پیچھے ہٹ گیا جو کہ فطری تھا۔ پھر بھی، یہ دوبارہ اضآفہ کرنے سے پہلے صرف قریبی مدت کی سپورٹ کی سطحوں کی ٹیسٹ اور ری ٹیسٹ کر سکتا ہے۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اسکی قیمت 1.0582 پر واقع ہے۔

بنیادی طور پر، جرمن ریٹیل سیلز اور یورو زون کا سی پی آئی فلیش تخمینہ اور کور سی پی آئی فلیش تخمینہ یورو کو کمزور کرتے ہوئے توقع سے زیادہ بدتر آیا۔ دوسری طرف، امریکہ نے ملے جلے اعداد و شمار کی اطلاع دی۔ نظرثانی شدہ یو او یم صارفین کے جذبات اور سامان کا تجارتی توازن توقع سے بہتر آیا، جب کہ شکاگو پی ایم ائی اور ذاتی اخراجات توقع سے زیادہ خراب ہوئے۔

یورو / یو ایس ڈی فلیگ انداز

Exchange Rates 29.09.2023 analysis


تکنیکی تناظر میں، یورو / یو ایس ڈی کو 1.0609 پر ریزسٹنس ملی اور اب یہ اپ چینل پیٹرن سے بچ گیا ہے۔

یہ کہ سابقہ اونچائی کے اوپر صرف مصنوعی بریک آؤٹ کو رجسٹر کرنا، قیمت کی کارروائی نے تھکے ہوئے خریداروں کا اشارہ دیا۔ اب، یہ 1.0573 سابق کم سے بالکل اوپر کھڑا ہے۔ یہ ایک اہم منفی پہلو کی رکاوٹ کی نمائندگی کرتا ہے۔

یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی

جب کہ 1.0569 سابقہ کم ترین سطھ سے نیچے گرنے اور بند ہونے کو فروخت کے موقع کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

دوسری طرف، 1.0573 سے اوپر رہنا اور ایک نئی ہائیر ہائی کو بُلش اشارے کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.