empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

06.04.202312:19 Forex Analysis & Reviews: امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 06 اپریل 2023

Exchange Rates 06.04.2023 analysis

تکنیکی تجزیہ

امریکی ڈالر انڈیکس بدھ کے روز تقریباََ 101.00 کی بُلند ترین سطح کے قریب آخر کار ہائیر لوو کو بناتے ہوئے نظر آیا۔ اس انڈیکس نے 101.66 کی سطح تک اضافہ کیا اور بُلز کے دوبارہ مضبوطی میں آنے کی تیاری کرنے کے ساتھ دن کی بُلند ترین سطح کے قریب تجارت کیا جا رہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بُلز نے یومیہ چارٹ میں ایک مارننگ سٹار کینڈل سٹک انداز بنایا ہے (یہاں ظاہر نہیں کیا گیا ہے) جو کہ اوپر کی جانب مُڑنے کے لئے مزید اعمتماد دے گا

قیمت میں فوری ریزسٹنس ابھی 103.00 پر دیکھی جا رہی ہے اور اگر اسے توڑ دیا گیا تو یہ تصدیق ہوگی کہ کہ بُلز دوبارہ مضبوطی میں آگئے ہیں اور قیمتیں 106.50 کی طرف بڑھ رہی ہیں۔ مثال کے طور پر، اب قیمتوں کو 100.50 کے سوئنگ سپورٹ کے اوپر رکھنا ضروری ہے تاکہ بُلش صورتحال قائم رہ سکے۔ بڑے درجے والی ویو صورتحال کے مطابق، اس جگہ سے جلد ہی تیز رفتار اضافہ کی پیشگوئی کی جارہی ہے۔

یہ بھی نوٹ کریں کہ قیمتیں 100.50 اور 105.50 کے درمیان کی سابقہ ریلی کے فیبوناچی 0.786 کے نیچے سے اوپر جا رہی ہیں۔ یہ آخری سپورٹ لائن ہے اور اگر یہ 101.00 سے اس سے نیچے جائیں تو بیئرز کے لئے حوصلہ افزائی کا سبب ہوگا۔ اس صورت میں، امریکی ڈالر انڈیکس 100.50 سے نیچے گر سکتا ہے اور بلش صورتحال منسوخ ہوسکتی ہے۔

تجارتی اندازہ

امکان 100.50 کے مقابلہ میں 106.50 کی جانب ممکنہ اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.