ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
یورو / یو ایس ڈی 1.09 کے آس پاس ٹریڈ کر رہا ہے۔ اچہی موکو کلاؤڈ کے مطابق قلیل مدتی رجحان تیزی سے برقرار ہے۔ قیمت نے آج ابتداء میں 1.0929 پر ایک نئی ہائیر ہائی بنائی ہے ، لیکن قیمت ٹینکن سین (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) اور کی جن سین (پیلی لائن انڈیکیٹر) کی جانب سے قلیل مُدتی ریزسٹنس کو چیلنج کر رہی ہے۔ 1.0866 پر ہمیں کی جن سن ملتا ہے۔ اس سطح سے نیچے کی بریک یہ ظاہر کرے گا کہ مزید کمزوری متوقع ہے اور قیمت کو کم از کم 1.0824 پر کلاؤڈ کی بالائی حد کو ٹیسٹ کرنا چاہیے۔ اب تک 4 گھنٹے کے چارٹ میں رجحان میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ بُلز آج بھی مضبوطی میں ہیں۔
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.