empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

27.12.202209:06 Forex Analysis & Reviews: امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 27 دسمبر 2022

Exchange Rates 27.12.2022 analysis

تکنیکی تجزیہ

منگل کو ایشیائی دورانیہ میں یو ایس ڈالر انڈیکس 103.50-60 سپورٹ رینج سے گرا کیونکہ کنسولیڈیشن جاری ہے۔ ابھی جب یہ لکھآ جا رہا تو اس وقت انڈیکس 103.60 کی سطح کے قریب تجارت کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے کیونکہ بئیرز ہار ماننے سے پہلے آخری بار سپورٹ کو ٹیسٹ کر رہے ہیں۔ 104.40 سے اوپر ایک اضافہ اس بات کی تصدیق کرے گا کہ بیل دوبارہ مضبوطی میں ہیں اور 103.00 سے اوپر ایک معنی خیز باٹم کی جگہ پر ہے۔

ہو سکتا ہے کہ امریکی ڈالر انڈیکس نے اپنی اصلاحی گراوٹ مکمل کر لی ہو، جو پہلے 114.70 کی اونچائی سے شروع ہوئی تھی۔ ایسا لگتا ہے کہ اصلاح کی آخری لہر 103.00 کے نشان سے بالکل اوپر ختم ہو گئی ہے اور اس کے بعد قیمتیں 104.50 تک بڑھ گئیں۔ اگر مندرجہ بالا ڈھانچہ اچھی طرح سے برقرار ہے تو، بیل مضبوط واپس آنے کے لئے تیار ہوں گے اور بالترتیب 105.50 اور 107.00 کے ذریعے آگے بڑھیں گے۔

انڈیکس 103.40 اور 104.30 کے درمیان سخت رینج میں رُک گیا ہے جیسا کہ یہاں پیش کردہ 4 ایچ چارٹ پر دیکھا گیا ہے۔ 103.50-60 زون میں حالیہ گراوٹ تیزی کے بریک آؤٹ ہونے سے پہلے آخری ویوو ہو سکتی ہے۔ توقع ہے کہ قیمتیں اگر ذیادہ نہیں تو کم از کم 107.00 تک پہنچ جائیں گی- آگے بڑھتے ہوئے 110.50 کے ارد گرد ریزسٹنس پر نگاہ رکھیں۔

تجارتی منصوبہ

امکان 102.00 کے مقابلہ میں ممکنہ اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.