ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
سُرخ لکیریں - بُلش چینل
نیلی لکیر - بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس
آج بعد میں ہونے والی ایف او ایم سی کی میٹنگ سے قبل ڈالر انڈیکس سال 2022 کی نئی بُلند ترین سطح کو بنا رہا ہے آر ایس آئی نے بئیرش ڈائیورجنس کے انتبائی اشارے شروع جاری رکھا ہوا ہے یہ اشارہ ہے کہ اضافہ کا رجحان کمزور ہوا ہے - یہ واپسی کا اشارہ نہیں ہے - اسی وجہ سے تاجران کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے - تکنیکی اعتبار سے رجحان بُلش ہے کیونکہ قیمت اضآفہ کے ڈھلوانی چینل کے اندر ہے بہرحال عمومی سے ذیادہ بڑے واپسی کے عمل کا 106 تک بننا قابل توجیح ہے - کیا اس کی محرک آج کی ایف او ایم سی میٹنگ ہوگی؟ تاجران کو صبر سے کام لینا چاھیے - حتٰی کہ 106 کی جانب واپسی اُس درمیانی مُدت کے بُلش رجحان کو منسوخ نہیں کے گی کہ جس میں ہم ابھی موجود ہیں - قیمت ابھی بھی بُلش چینل کے اندر ہے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.