empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

30.08.202214:46 Forex Analysis & Reviews: ایتھریم کا تجارتی منصوبہ برائے 30 اگست 2022

Exchange Rates 30.08.2022 analysis

تکنیکی تجزیہ

اختتام ہفتہ پر 1423 ڈالر کے گرد کم ترین سطح کو ٹیسٹ کرنے کے بعد یورو منگل کے روز 1600 ڈالر کی سطح سے ومیہ بنیادوں پر اوپر گیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو کریپٹو 1590 ڈالر کے گرد تجارت کرتا ہوا معلوم ہوتا ہے اور قریب مُدتی تناظر میں اس کا نیچے کی جانب 1500 ڈالر کی سطح کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - اس کے بعد ہم 1830-1800 ڈالر کی جانب اضافہ کا دوبارہ بنتا ہوا دیکھ سکتے ہیں

اگست 14 2022 کے بعد سے 2031 ڈآلر کی بُلند ترین سطح سے ایتھریم نیچے آیا ہے اور یہ بلترتیب 2031 اور 1423 ڈالر کے درمیان ایک با معنٰی بئیرش چینل بنا رہا ہے جو کہ اوپر والی تنزلی کا 0.618 فیبوناچی لیول جیساء کہ قلیل مُدتی چارٹ (ایچ 1) میں ظاہر کیا گیا ہے

ایتھریم قریب مُدتی تناظر میں 1423 ڈالر اور 1600 ڈآلر کے درمیان کی حالیہ اضافہ کی سوئنگ پر کام کر رہا ہے - قمیمت کو 14990 - 1500 پر عمدہ سپورٹ حاصل ہے جو کہ اوپر والی اضافہ کی سوئنگ کا 0.618 فیصد فیبوناچی لیول بھی پے - اس کے بعد سے بُلش واپسی کا امکان ہے اور قیمت 1800 ڈآلر تک اوپر جاسکتی ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 1400 ڈالر کے مقابلہ میں 1800 ڈالر تک اضافہ اور پھر نیچے کی جانب واپسی کا ہے

نیک تمنائیں

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaSpot
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.