empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

23.08.202114:16 Forex Analysis & Reviews: بِٹ کوائن کا تکنیکی تجزیہ

بِٹ کوائن

Exchange Rates 23.08.2021 analysis



بُلز نے گزشتہ ہفتے کے دوران یومیہ ہدف (49230) کا پہلا ہدف ٹیسٹ کیا تھا - جہاں اختتام پر کچھ سست روی کا اظہار ہے۔ آج بلند ترین سطح کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے اور بٹِ کوائن ایک نئے اضافہ کے پیوٹ پوآئنٹ کو توڑنے کی کوشش کررہا ہے، جو بیک وقت دو اہم سطحوں کو یکجا کرتا ہے 51163 (اچیموکو کے ہفتہ وار ڈیڈ کراس کی حتمی سطح) اور 51461 (کلاؤڈ کے بریک آؤٹ پر روزانہ کے ہدف کا 100 فیصد بریک آؤٹ)۔ مذکورہ بالا پیوٹ پوائنٹس سے اوپر کی کنسولیڈیشن اور بریک آؤٹ بُلش صورتحال کی مزید مضبوطی کے لئے اہمیت کے حامل ہیں۔ اب بڑے ٹائم فریمز میں قریب مُدتی سپورٹ 46960 کا علاقہ ہے، جہاں یومیہ قلیل مدتی رجحان اور ہفتہ وار درمیانی مدت کا رجحان فی وقت موجود ہیں۔

Exchange Rates 23.08.2021 analysis

موجودہ فائدہ بُلز کو اضافہ کا رجحان بنانے اور نئی بلند ترین سطحوں کی نشان دہی کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس صورتحال میں یہ پئیر آر 2 (49940) کو توڑ چُکی ہے اور اس سطح کو مختصر توقف کے ساتھ سپورٹ کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔ اگلا یومیہ ہدف آر 3 (50510) ہے۔ سپورٹ لیولز کی جانب سے چھوٹے دورانیوں کے لئے کلیدی سطحیں موجودہ توازن / بیلنس کو برقرار رکھنے کے لئے ذمہ دار ہیں۔ انہیں 48558 (مرکزی پیوٹ پوائنٹ) اور 47489 (ہفتہ وار طویل مدتی رجحان) پر دیکھا جا سکتا ہے۔

***

بڑے ٹائم فریمز پر اچہی موکو کنکو ہیو (9.26.52) اور کی جن سن کی سطح کے ساتھ ساتھ ایچ 1 چارٹ پر کلاسک پیوٹ پوائنٹس اور موونگ ایوریج (120) اس تجارتی انسٹرومنٹ کے تکنیکی تجزیے کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں۔

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaSpot
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.