empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

26.07.202220:26 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 26 جولائی 2022

Exchange Rates 26.07.2022 analysis

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی منگل کے روز یومیہ بنیادوں پر 1.0120-1.0130 تک نیچے آیا ہے اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ آج کی کم ترین سطح پر تجارت کر رہا ہے - جب تک بئیرز مضبوط ہیں واحد کرنسی پئیر کا کم از کم 1.0100 تک اور قریب کی مدت میں 1.0075 تک بئیرز کے قابو میں رہنے کی توقع تھی۔ بُلز اس کے بعد دوبارہ مضبوطی میں آنے کی کوشش کر رہے ہیں اور قیمت کو 1.0800-1.0900 زون کی طرف دھکیل رہے ہیں جیسا کہ پہلے بات کی گئی ہے۔

یورو / یو ایس ڈی جنوری 2021 سے 1.2350 کے قریب بلندیوں کو چھونے کے بعد حقیقی تنزلی کا شکار ہے۔ تنزلی 0.9952 پر مکمل نظر آتی ہے یا جلد ہی ختم ہونے کے قریب ہے۔ کرنسی پئیر 0.9952 سے واپس اوپر جانے کے بعد رجحان کے برخلاف اضافہ پر کام کر رہا ہے۔ 1.0800 اور 1.0900 پر اہداف کی نشاندہی کی گئی ہے۔

مزید برآں، تجارتی انسٹرومنٹ نے پچھلے چند تجارتی دورانیوں میں 0.9952 اور 1.0275 کے درمیان کم درجہ والا اضافہ کیا ہے۔ بئیرز اوپر والے اضافے پر کام کر رہے ہیں اور امکان ہے کہ فیبوناچی ریٹریسمنٹ 0.618 تک قیمت کو 1.0075 تک لے جائیں گے۔ ہم اس کے بعد بُلش تبدیلی کی توقع کر سکتے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ 0.9952 کو قائم رہنا چاہیے۔

آگے بڑھتے ہوئے

جب تک بُلز قیمت کو 0.9952 کی سطح سے اوپر رکھتے ہیں تب تک یورو / یو ایس ڈی میں مزید اضافہ کی گنجائش بنتی ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں 1.2350-0.9952 کے درمیان کی مجموعی تنزلی کا 0.382 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ 1.0800-1.0900 پر موجود ہے - اگر قیمت یہاں تک پہنچ جاتی ہے تو پئیر کچھ ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 0.9952 کے مقابلہ میں 1.0800-1.0900 کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.