empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

09.08.202111:25 Forex Analysis & Reviews: اہم کرنسی پئیرز کا فریکٹل تجزیہ برائے 09 اگست 2021


تجزیہ / آؤٹ لُک برائے 09 اگست

ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر اہم کرنسی پئیر کا تجزیاتی جائزہ

Exchange Rates 09.08.2021 analysis


یورو/ یو ایس ڈی پئیر کے لئے اہم سطحیں 1.1809, 1.1787, 1.1773, 1.1741, 1.1723, اور 1.1705 ہیں. قیمت 30 جولائی سے بئیرش رجحان میں بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ یہ رجحان 1.1741 کی سطح کے ٹوٹنے کے بعد بھی جاری رہے گا۔ ہدف 1.1723 پر موجود ہے۔ نیچے کی طرف ممکنہ حتمی ہدف 1.1705 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور اوپر کی طرف واپس سکتی ہے۔

اس کے بدلے میں قلیل مدتی اضافہ 1.1773 - 1.1787 کی حد میں ممکن ہے۔ اگر آخری قدر ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 1.1809 پر موجود ہے جو کلیدی معاونت کی سطح بھی ہے۔

بنیادی رجحان 30 جولائی سے بئیرش رجحان ہے۔

نظام کی مضبوطی میں کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 1.1773 ہدف: 1.1785

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 1.1790 ہدف: 1.1807

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 1.1740 ہدف: 1.1725

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 1.1721 ہدف: 1.1705

Exchange Rates 09.08.2021 analysis


جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 1.4066، 1.4037، 1.3967، 1.3934، 1.3893، 1.3864، 1.3813 اور 1.3781 ہیں۔ قیمت 20 جولائی سے اوپر کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اب ہم 1.3934 - 1.3967 کے درمیان قلیل مدتی اضافہ اور استحکام کی توقع کرتے ہیں۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جاتی ہے تو مضبوط اضافہ کو 1.4037 کے ہدف تک جاری رہنا چاہئے۔ اوپر کی جانب کا آخری ممکنہ ہدف 1.4066 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف واپس ہو سکتی ہے۔

توقع ہے کہ قیمت 1.3893 - 1.3864 کی حد میں مستحکم ہوگی۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح ملےگی۔ ہدف 1.3813 پر موجود ہے۔ 20 جولائی سے اضافہ کے رجحان کے لئے کلیدی سپورٹ 1.3813 - 1.3781 کی حد ہے.

بنیادی رجحان 20 جولائی سے اضافہ کا رجحان ہے۔

صورتحال کی مضبوطی کی اہم سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 1.3935 ہدف: 1.3966

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 1.3969 ہدف: 1.4035

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 1.3862 ہدف: 1.3815

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 1.3811 ہدف: 1.3781

Exchange Rates 09.08.2021 analysis


یو ایس ڈی/ سی ایچ ایف پئیر کی اہم سطح 0.9208، 0.9196، 0.9169، 0.9158، 0.9138، 0.9122 اور 0.9097 ہیں۔ قیمت 4 اگست سے بُلش رجحان میں بڑھ رہی ہے۔ ہم 0.9158 - 0.9169 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ کی توقع کرتے ہیں۔ اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے مضبوط اضافہ 0.9196 کے ہدف تک ملے گا۔ اوپر کی طرف حتمی ممکنہ ہدف 0.9208 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف واپس ہو سکتی ہے۔

یہ کہ 0.9138 - 0.9122 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی کا امکان ہے۔ اگر بعد والی ٹوٹ جائے تو اس کے بعد ایک بڑی تصحیح ملے گی ۔ ہدف 0.9097 پر موجود ہے، جو اہم سپورٹ کی سطح بھی ہے۔

بنیادی رجحان 4 اگست سے اضآفہ کا رجحان ہے۔

صورتحال کی مضبوطی کی اہم سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 0.9158 ہدف: 0.9168

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 0.9171 ہدف: 0.9196

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 0.9138 ہدف: 0.9125

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 0.9120 ہدف: 0.9100

Exchange Rates 09.08.2021 analysis

The key levels for the USD/JPY pair are 111.24, 111.04, 110.73, 110.45, 110.29, 110.08, 109.92, and 109.59. We are following the development of the upward trend from August 4. We expect this trend to resume after the price breaks through the noise range of 110.29 - 110.45. The target is set at 110.73 and the price can consolidate near it. If the level of 110.75 is broken, it will lead to strong growth to the target of 111.04. The final potential upward target is 111.24. After reaching it, the price may consolidate and pull back downwards.

A short-term decline can be expected in the 110.08 - 109.92 range. If the latter is broken, it will lead to a deep correction. The target is set at 109.59, which is also the key support level.

امریکی ڈالر/ جے پی وائے پئیر کی اہم سطحیں 111.24، 111.04، 110.73، 110.45، 110.29، 110.08، 109.92 اور 109.59 ہیں۔ ہم 4 اگست سے اضافہ کے رجحان کی ترقی پر عمل پیرا ہیں۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ قیمت 110.29 - 110.45 کی حد کے ٹوٹ جانے کے بعد یہ رجحان دوبارہ شروع کرے گی ۔ ہدف 110.73 پر موجود ہے اور قیمت اس کے قریب مستحکم ہوسکتی ہے۔ اگر 110.75 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے مضبوط اضافہ 111.04 کے ہدف تک بنے گا اوپر کی جانب کا آخری ممکنہ ہدف 111.24 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف پیچھے ہو سکتی ہے۔

یہ کہ 110.08 - 109.92 کی رینج میں قلیل مدتی کمی کی توقع کی جا سکتی ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو اس سے ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 109.59 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ کی سطح بھی ہے۔

بنیادی رجحان 4 اگست سے اضافہ رجحان ہے۔

صورتحال کی ترقی کی کلیدی سطحیں:

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 110.45 ہدف: 110.71

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 110.75 ہدف: 111.04

نیچے کی طرف ریزسٹنس : 110.08 ہدف: 109.93

نیچے کی طرف ریزسٹنس : 109.90 ہدف: 109.61

Exchange Rates 09.08.2021 analysis


یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اہم سطح 1.2741، 1.2691، 1.2631، 1.2594، 1.2495، 1.2459، 1.2420، 1.2364، 1.2327 اور 1.2240 ہیں۔ ہم 19 جولائی سے وسط مدتی بئیرش رجحان کے تحت تجارت کر رہے ہیں۔ قیمت اس وقت تصحیحی مرحلہ میں ہے اور 30 جولائی سے اضافہ کا امکان بن گیا ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 1.2594 کے ٹوٹ جانے کے بعد 30 جولائی سے جاری اضافہ کا رجحان مضبوط ہوگا ۔ پہلا ہدف 1.2631 ہے اور قیمت اس کے ارد گرد مستحکم ہوسکتی ہے۔ اگر ہدف ٹوٹ جاتا ہے تو اس کے ساتھ 1.2691 کے ہدف تک مضبوط اضافہ چاہئے۔ اوپر کی طرف ممکنہ حتمی ہدف ہدف 1.2741 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، نیچے کی طرف واپسی کی توقع کی جا سکتی ہے۔

دریں اثنا، 1.2495 - 1.2459 کی حد میں قلیل مدتی کمی ممکن ہے۔ اگر آخری سطح ٹوٹ جاتی ہے تو یہ 19 جولائی سے بئیرش کے رجحان مضبوط ہوگا۔ پہلا ہدف 1.2420 ہے۔

بنیادی رجحان 19 جولائی سے بئیرش رجحان ہے، ایک بڑی تصحیح کا مرحلہ ہے۔

صورتحال کی مضبوطی کے لئے کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 1.2594 تجارتی ہدف: 1.2630

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 1.2632 تجارتی ہدف: 1.2690

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 1.2495 تجارتی ہدف: 1.2462

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 1.2457 تجارتی ہدف: 1.2365

Exchange Rates 09.08.2021 analysis


اے یو ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 0.7428، 0.7407، 0.7382، 0.7367، 0.73299، 0.7254، 0.7237 اور 0.7192 ہیں۔ قیمت 4 اگست سے بئیرش رجحان میں آگے بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 0.7329 کی سطح ٹوٹ جانے کے بعد یہ رجحان بڑھے گا۔ ہدف 0.7291 پر موجود ہے اور قیمت اس کے قریب مستحکم ہوسکتی ہے۔ اگر مخصوص ہدف کو توڑا جاتا ہے تو اس سے 0.7254 کے ہدف تک واضح کمی واقع ہوگی۔ 0.7254 - 0.7237 رینج میں ایک قلیل مدتی تنزلی کا عمل ہے۔ آخری ممکنہ نیچے کی طرف ہدف 0.7192 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، اوپر کی طرف واپسی کی توقع کی جا سکتی ہے۔

دوسری جانب 0.7367 - 0.7382 کے دائرے میں قلیل مدتی اضافہ متوقع ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 0.7407 ہے، جو اہم سپورٹ کی سطح بھی ہے۔

بنیادی رجحان 4 اگست سے مندی کے رجحان کی تشکیل ہے۔

نظام کی مضبوطی کی کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹس : 0.7367 تجارتی ہدف: 0.7380

اوپر کی طرف ریزسٹس: 0.7384 تجارتی ہدف: 0.7407

نیچے کی طرف ریزسٹس: 0.7327 تجارتی ہدف: 0.7293

نیچے کی طرف ریزسٹس: 0.7289 تجارتی ہدف: 0.7256

Exchange Rates 09.08.2021 analysis


یورو/ جے پی وائی پئیر اہم سطحیں 130.51، 130.28، 129.93، 129.67، 129.39، 129.15، 128.82، 128.52 اور 128.21 ہیں۔ قیمت 29 جولائی سے بئیرش رجحان میں آگے بڑھ رہی ہے، لیکن فی الحال اس میں تصحیح ہو رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 129.39 کی سطح ٹوٹ جانے کے بعد یہ رجحان دوبارہ شروع ہوگا۔ پہلا ہدف 129.15 پر موجود ہے۔ اس کے ٹوٹ جانے سے 29 جولائی سے بنیای رجحان دوبارہ شروع ہو جائے گا۔ اس سلسلے میں ہدف 128.82 ہے جس کے ٹوٹ جانے سے ہم 128.52 کی سطح پر جا سکیں گے۔ قیمت اس کے ارد گرد مستحکم ہو سکتی ہے۔ نیچے کی جانب کا آخری ممکنہ ہدف 128.21 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، اوپر کی طرف واپسی ملے گی

اس کے بدلے میں قلیل مدتی اضافہ کا امکان 129.67 - 129.93 کی حد میں ہے۔ اگر آخری قدر ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے اوپر کی طرف رجحان کی تشکیل کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ پہلا ممکنہ ہدف 130.28 ہے۔ ہم 130.28 - 120.51 کے درمیان قلیل مدتی ترقی اور استحکام کی توقع کرتے ہیں۔

بنیادی رجحان 29 جولائی سے بئیرش رجحان ہے، تصحیح کا مرحلہ ہے۔

صورتحال کی ترقی کی کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 129.68 تجارتی ہدف: 129.91

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 129.95 تجارتی ہدف: 130.28

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 129.63 تجارتی ہدف: 129.41

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 129.37 تجارتی ہدف: 129.16

Exchange Rates 09.08.2021 analysis


جی بی پی/ جے پی وائی پئیر کی اہم سطح 154.34، 153.89، 153.31، 153.03، 152.46، 152.16، 151.66 اور 151.14 ہیں ۔ ہم 4 اگست سے مقامی اضافہ کے رجحان کی ترقی پر عمل پیرا ہیں۔ اس حوالے ہم 153.03 - 153.31 کے درمیان قلیل مدتی اضافہ کی توقع کرتے ہیں۔ اگر مؤخر الذکر کو ٹوٹ جائے تو مضبوط ترقی دوبارہ 153.89 کے ہدف تک ملے گی۔ اوپر کی طرف حتمی ممکنہ ہدف 154.34 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف پیچھے ہو سکتی ہے۔

یہ کہ 152.46 - 152.16 کی حد میں قلیل مدتی کمی ممکن ہے۔ اگر آخری قدر ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 151.66 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ کی سطح بھی ہے


بنیادی رجحان 20 جولائی سے وسط مدتی اضآفہ رجحان ہے، بڑی تصحیح کا مرحلہ۔

صورتحال کی ترقی کی کلیدی سطحیں

اوپر کی طرف ریزسٹنس : 153.03 تجارتی ہدف: 153.30

اوپر کی طرف ریزسٹنس: 153.36 تجارتی ہدف: 153.89

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 152.45 تجارتی ہدف: 152.17

نیچے کی طرف ریزسٹنس: 152.12 تجارتی ہدف: 151.70



*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.