empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

23.07.202110:07 Forex Analysis & Reviews: اہم کرنسی پئیرز کا فریکٹل تجزیہ برائے 23 جولائی 2021


آؤٹ لُک برائے 23 جولائی

ایچ ون کی بنیاد پر معروف کرنسی پئیر کا تجزیاتی جائزہ

Exchange Rates 23.07.2021 analysis

ورو/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطح 1.1881، 1.1851، 1.1825، 1.1771، 1.1758، 1.1726 اور 1.1710 ہیں۔ 9 جولائی سے مقامی ابتدائی نیچے کی صورتحال کی نگرانی کی جارہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ قیمت 1.1771 - 1.1758 کی حد کے توڑ لینے کے بعد بئیرش رجحان جاری رہے گی۔ ہدف 1.1726 پر موجود ہے۔ حتمی ممکنہ نیچے کی طرف کا ہدف 1.1710 ہے۔ اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد، قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور اوپر کی طرف واپسی کر سکتی ہے۔

اس کے بر خلاف 1.1825 - 1.1851 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ ممکن ہے۔ اگر مؤخر الذکر کو توڑ دیا جاتا ہے تو اس سے ایک مضبوط اضافہ کے رجحان کی تشکیل کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ ممکنہ ہدف 1.1881 ہے۔

بنیادی رجحان 9 جولائی سے مقامی بئیرش رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 1.1827 منافع لیں: 1.1850

خریدیں: 1.1853 منافع لیں: 1.1880

فروخت: 1.1758 منافع لیں: 1.1727

فروخت: 1.1725 منافع لیں: 1.1710


Exchange Rates 23.07.2021 analysis


جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر جوڑی کی اہم سطحیں 1.3861، 1.3838، 1.3780، 1.3761، 1.3711، 1.3687، 1.3647 اور 1.3570 ہے۔ قیمت 20 جولائی سے اوپر کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ قیمت 1.3761 - 1.3780 کی حد کو توڑ لینے کے بعد یہ رجحان جاری رکھے گی ۔ ہدف 1.3838 ہے۔ اوپر کی طرف ممکنہ حتمی ہدف 1.3861 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف پیچھے ہو سکتی ہے۔

قیمت سے 1.3711 - 1.3687 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی کی توقع کی جا سکتی ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 1.3647 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ بھی ہے۔

بنیادی رجحان 20 جولائی سے جاری اضآفہ کا رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 1.3780 منافع لیں: 1.3836

خریدیں: 1.3839 منافع لیں: 1.3860

فروخت: 1.3711 منافع لیں: 1.3688

فروخت: 1.3685 منافع لیں: 1.3648

Exchange Rates 23.07.2021 analysis

یو ایس ڈی/ سی ایچ ایف پئیر میں اہم سطحیں 0.9275، 0.9262، 0.9239، 0.9220، 0.9182، 0.9163، 0.9145 اور 0.9116 ہین۔ قیمت 15 جولائی سے بُلش رجحان میں بڑھ رہی ہے۔ اس معاملے میں ہم 0.9220 - 0.9239 کے درمیان قلیل مدتی اضافہ کی توقع کرتے ہیں۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جائے تو اس کے بعد 0.9275 کے ممکنہ ہدف تک مضبوط اضافہ ملنا چاہئے۔ جس کے بعد قیمت 0.9262 - 0.9275 کی حد میں مستحکم ہو سکتی ہے اور اس وجہ سے نیچے کی طرف واپسی کی توقع کی جا سکتی ہے۔

قلیل مدتی تنزلی کی توقع 0.9182 - 0.9163 کی حد میں کی جا سکتی ہے۔ اگر بعد والی سطح ٹوٹ جائے تو بڑی تصحیح بنے گی۔ ہدف 0.9145 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ بھی ہے۔

بنیادی رجحان 15 جولائی سے اوپر کی طرف کا رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 0.9220 منافع لیں: 0.9238

خریدیں: 0.9241 منافع لیں: 0.9262

فروخت: 0.9182 منافع لیں: 0.9164

فروخت: 0.9118 منافع لیں: 0.9144


Exchange Rates 23.07.2021 analysis

یو ایس ڈی / جے پی وائی پئیر کی اہم سطحیں 111.32، 111.15، 110.88، 110.61، 110.38، 110.06، 109.86 اور 109.57 ہیں۔ قیمت 19 جولائی سے اوپر کی طرف جا رہی ہے۔ اب ہم 110.38 - 110.61 میں قلیل مدتی اضافہ کی توقع رکھتے ہیں اگر آخری قدر ٹوٹ جاتی ہے تو یہ پئیر کو 110.88 کے ہدف تک لے جائے گی جہاں قیمت اس کے قریب استحکام حاصل کرسکتی ہے۔ اس ہدف کے ٹوٹنے کے ساتھ ساتھ 111.15 کی اگلی سطح کی طرف مضبوط اضافہ بنے گا۔ اوپر کی جانب حتمی ممکنہ ہدف 111.32 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت استحکام حاصل کر سکتی ہے اور نیچے کی طرف واپس ہوسکتی ہے.

قیمت 110.06 - 109.86 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی کر سکتی ہے۔ اگر 109.86 کی سطح ٹوٹ جائے تو اس کے بعد ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 109.57 پر موجود ہے جو ایک اہم سپورٹ لیول بھی ہے۔

بنیادی رجحان 19 جولائی سے اضافہ کا رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 110.38 منافع لیں: 110.60

خریدیں: 110.62 منافع لیں: 110.86

فروخت: 110.06 منافع لیں: 109.87

فروخت: 109.84 منافع لیں: 109.60

Exchange Rates 23.07.2021 analysis

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کی اہم سطح 1.2667، 1.2624، 1.2595، 1.2537، 1.2495، 1.2467 اور 1.2412 ہیں ۔ ہم 19 جولائی سے بئیرش رجحان کی مضبوطی پر عمل پیرا ہیں جسے ابتدائی حالات سمجھا جائے گا۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 1.2537 کی سطح ٹوٹ جانے کے بعد تنزلی کا رجحان دوبارہ شروع ہوگا۔ ہدف 1.2495 پر موجود ہے۔ اس کے بعد قیمت 1.2495 - 1.2467 کی حد میں استحکام حاصل کر سکتی ہے ۔ نیچے کی طرف ممکنہ حتمی ہدف 1.2412 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد اوپر کی طرف واپسی کی توقع کی جا سکتی ہے۔

دریں اثنا، 1.2595 - 1.2624 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ ممکن ہے۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ گیا تو اس سے بڑی تصحیحی ملےگی۔ ہدف 1.2667 پر موجود ہے ہے جو ایک اہم سپورٹ بھی ہے۔

بنیادی رجحان 19 جولائی سے بئیرش رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 1.2595 منافع لیں: 1.2623

خریدیں: 1.2625 منافع لیں: 1.2665

فروخت: 1.2536 منافع لیں: 1.2495

فروخت: 1.2466 منافع لیں: 1.2414

Exchange Rates 23.07.2021 analysis


اے یو ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں، 0.7409، 0.7374، 0.7340، 0.7319، 0.7291، 0.7239 اور 0.7214 ہیں۔ 6 جولائی سے بئیرش رجحان کو اہم رجحان سمجھا جاتا ہے۔ قیمت اس وقت تصحیحی مرحلہ میں ہے اور اس نے 21 جولائی سے اوپر کی طرف جانے کا امکان بنیایا ہے۔ اس کے پیش نظر ہم 0.7340 - 0.7319 کے درمیان قلیل مدتی تنزلی کی توقع کرتے ہیں۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جاتا ہے تو یہ ہمیں 0.7291 کی اگلی سطح پر جانے کی اجازت دے گا۔ اس کے ٹوٹنے کے ساتھ 0.7239 کے ہدف تک ایک بڑی کمی ہونی چاہئے۔ نیچنے کی جانب کا آخری ممکنہ ہدف 0.7214 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت مستحکم ہو سکتی ہے اور اوپر کی طرف واپسی کر سکتی ہے۔

دوسری جانب قلیل مدتی اضافہ 0.7374 - 0.7409 کی حد میں ملنے کا امکان ہے۔ ہمیں توقع ہے کہ 0.7409 کی سطح تک اضافہ کے لئے اضافہ کے رجحان کی مضبوط ابتدائی شرائط مکمل ہو جائیں گئیں

دوسری جانب قلیل مدتی اضافہ 0.7374 - 0.7409 کی حد میں ملنے کا امکان ہے۔ اگر مؤخر الذکر کو توڑ ا جاتا ہے تو اس سے 21 جولائی سے اوپر کی طرف رجحان بنے گا۔ یہاں پہلا ممکنہ ہدف 0.7444 ہے۔

بنیادی رجحان 6 جولائی سے بئیرش رجحان ہے۔ ، تصحیحی مرحلہ

تجارتی تجاویز

خریدیں: 0.7376 منافع لیں: 0.7407

خریدیں: 0.7410 منافع لیں: 0.7444

فروخت: 0.7340 منافع لے: 0.7320

فروخت: 0.7317 منافع لیں: 0.7292

Exchange Rates 23.07.2021 analysis

یورو / جے پی وائی پئیر کی اہم سطحیں 131.11, 130.90, 130.58 ، 130.28, 130.13, 129.67, 129.46 اور 129.15. ہیں - قیمت 20 جولائی سے بُلش رجحان میں بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 130.13 - 130.28 کی حد ٹوٹ جانے کے بعد یہ رجحان بڑھے گا۔ ہدف 130.58 پر موجود ہے اور قیمت اس کے ارد گرد مستحکم ہوسکتی ہے۔ اگر 130.60 کی سطح ٹوٹ گئی تو مضبوط اضافہ ملے گا۔ اوپر کی طرف آخری ممکنہ ہدف 131.11 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت 130.90 - 131.11 کی حد میں مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف واپس ہو سکتی ہے۔

اس کے بر خلاف میں 129.67 - 129.46 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی ممکن ہے۔ اگر آخری قدر ٹوٹ جائے تو بڑی تصیحیح مل جائے گی۔ ہدف 129.15 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ بھی ہے۔

بنیادی رجحان 20 جولائی سے اضافہ رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 130.30 منافع لیں: 130.56

خریدیں: 130.60 منافع لیں: 130.90

فروخت: 129.66 منافع لیں: 129.48

فروخت: 129.45 منافع لیں: 129.18

Exchange Rates 23.07.2021 analysis

یورو / جے پی وائی پئیر کی اہم سطحیں 131.11, 130.90, 130.58 ، 130.28, 130.13, 129.67, 129.46 اور 129.15. ہیں - قیمت 20 جولائی سے بُلش رجحان میں بڑھ رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 130.13 - 130.28 کی حد ٹوٹ جانے کے بعد یہ رجحان بڑھے گا۔ ہدف 130.58 پر موجود ہے اور قیمت اس کے ارد گرد مستحکم ہوسکتی ہے۔ اگر 130.60 کی سطح ٹوٹ گئی تو مضبوط اضافہ ملے گا۔ اوپر کی طرف آخری ممکنہ ہدف 131.11 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت 130.90 - 131.11 کی حد میں مستحکم ہو سکتی ہے اور نیچے کی طرف واپس ہو سکتی ہے۔

اس کے بر خلاف میں 129.67 - 129.46 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی ممکن ہے۔ اگر آخری قدر ٹوٹ جائے تو بڑی تصیحیح مل جائے گی۔ ہدف 129.15 پر موجود ہے جو اہم سپورٹ بھی ہے۔

بنیادی رجحان 20 جولائی سے اضافہ رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خریدیں: 130.30 منافع لیں: 130.56

خریدیں: 130.60 منافع لیں: 130.90

فروخت: 129.66 منافع لیں: 129.48

فروخت: 129.45 منافع لیں: 129.18

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.