empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

04.07.202220:24 Forex Analysis & Reviews: امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 04 جولائی 2022

Exchange Rates 04.07.2022 analysis

تکنیکی نقطہ نظر


امریکی ڈالر انڈیکس ریزسٹنس تلاش کرنے سے پہلے جمعہ کو 105.33 کی بُلند ترین سطح سے اوپر گیا ہے اور پھر تیزی سے واپس ہو گیا تھا ۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت انڈیکس 104.65 کے قریب تجارت کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے اور توقع اگلے کئی ہفتوں میں اس کے 99.00 تک گر جانے کا ہے ۔ مثالی طور پر، قیمتوں کو 105.52 کی عبوری ریزسٹنس سے نیچے رہنا چاہیے تاکہ بئیرش صورتحال کو برقرار رکھا جا سکے۔


امریکی ڈالر کا انڈیکس جنوری 2021 کی کم ترین سطح 89.20 سے بڑھ رہا ہے، جس نے حقیقی رجحان کو ظاہر کیا ہے۔ حالیہ تجارتی حد کہ جس پر کام کیا جا رہا ہے وہ بالترتیب 89.50 اور 105.52 کے درمیان ہے۔ قیمتوں کے کم از کم فبونیکی 0.382 ریٹریسمنٹ کی طرف نیچے آنے کی توقع ہے، جو کہ 99.00 کی سطح سے بالکل نیچے ہے۔


امریکی ڈالر انڈیکس نے بھی گزشتہ چند تجارتی دورانیوں میں 105.52 اور 103.15 کے درمیان کم درجہ والی تنزلی کی ہے۔ مزید برآں، قیمتیں اوپر کی حد سے 105.33 کی طرف واپس آ گئی ہیں، جو کہ فیبوناچی 0.786 ریٹیسمنٹ سے بالکل اوپر ہے۔ اگر مندرجہ بالا ڈھانچہ اچھی طرح سے برقرار ہے تو، قیمتوں کا یہاں سے تیزی سے نیچے جانے کی توقع ہے۔


تجارتی منصوبہ
امکان 106.50 کے مقابلہ میں 99.00 تک تنزلی کا ہے
نیک تمنائیں

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.