empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

24.06.202111:55 Forex Analysis & Reviews: اہم کرنسی پئیرز کا فریکٹل تجزیہ برائے 24 جون 2021

تجزیہ برائے 24 جون

ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر اہم کرنسی پئیرز کا تجزیاتی جائزہ

Exchange Rates 24.06.2021 analysis


یورو/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 1.2044، 1.2002، 1.1976، 1.1924، 1.1874، 1.1834، 1.1807، 1.1766، 1.1741 اور 1.1688 ہیں۔ قیمت 9 جون سے بئیرش رجحان میں آگے بڑھ رہی ہے، لیکن فی الوقت یہ تصحیح کر رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ 1.1874 کی سطح ٹوٹ جانے بعد اس میں مزید کمی آئے گی۔ پہلا ہدف 1.1834 ہے۔ اس کے بعد 1.1834 - 1.1807 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی مل سکتی ہے۔ اگر مؤخر الذکر سطح ٹوٹ جاتی ہے تو مضبوط تجارتی عمل 1.1766 کے ہدف تک جاری رہے گا اور پھر قیمت 1.1766 - 1.1741 کی حد میں مستحکم ہوسکتی ہے۔ نیچے کی جانب آخری ممکنہ ہدف 1.1688 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، اوپر کی جانب واپسی کی توقع کی جا سکتی ہے۔

اس کے بدلے میں 1.1924 - 1.1976 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ اور استحکام متوقع ہے۔ اگر مؤخر الذکر سطح ٹوٹ جائے تو ایچ 1 چارٹ پر اوپر کی جانب اضافہ ملے گا۔ ہدف 1.2002 ہے۔ اوپر کی جانب کا ایک اور ممکنہ ہدف 1.2044 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد اضافہ کے رجحان کے لئے مضبوط ابتدائی شرائط عمل میں آئیں گی

بنیادی رجحان 9 جون سے مقامی / لوکل تنزلی کا رجحان ہے، تصحیح کے لئے حالات بنے ہیں

تجارتی تجاویز

خرید: 1.1940 حصّولِ نفع: 1.1976

خرید: 1.1976 حصّولِ نفع: 1.2002

فروخت: 1.1874 حصّولِ نفع: 1.1835

فروخت: 1.1806 حصّولِ نفع: 1.1767


Exchange Rates 24.06.2021 analysis


جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر اہم سطح 1.4075، 1.4049، 1.3993، 1.3971، 1.3915، 1.3879، 1.3858 اور 1.3823 ہیں۔ قیمت 21 جون سے اضافہ کے رجحان میں تجارت کر رہی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ یہ رجحان قیمت کی جانب سے 1.3971 - 1.3993 کی حد توڑ لینے کے بعد جاری رہے گا۔ ہدف 1.4049 پر موجود ہے ۔ حتمی امکان اوپر کی طرف کے ہدف 1.4075 پر موجود ہے , اس تک پہنچنے کے بعد قیمت مستحکم اور نیچے کی طرف واپس ہوسکتی ہے .

قیمت 1.3915 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ایڈجسٹ ہوسکتی ہے۔ ہدف 1.3879 پر موجود ہے۔ اہم سپورٹ 1.3879 - 1.3858 کی حد میں ہے، جس کے ٹوٹ جانے سے بئیرش رجحان کو تقویت ملے گی - پہلا ہدف 1.3823 پر موجود ہے

بنیادی رجحان 21 جون سے اضافہ کا ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 1.3995 حصّولِ نفع: 1.4048

خرید: 1.4051 حصّولِ نفع: 1.4075

فروخت: 1.3915 حصّولِ نفع: 1.3880

فروخت: 1.3856 حصّولِ نفع: 1.3825

Exchange Rates 24.06.2021 analysis


یو ایس ڈی/ سی ایچ ایف پئیر کی اہم سطحیں 0.9238، 0.9192، 0.9167 اور 0.9129 ہیں ۔ ہم 9 جون سے اضافہ کے نظام کی پیروی کر رہے ہیں ۔ قیمت اس وقت حد پر موجود قیمت (0.9238) کے قریب ہے، لہذا ایک تصحیح کی توقع ہے. یہاں ہم 0.9192 - 0.9167 کے درمیان قلیل مدتی تنزلی کی توقع رکھتے ہیں ۔ اگر مؤخر الذکر سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس کے بعد ایک بڑی تصحیح بنے گی ۔ ہدف 0.9129 پر موجود ہے جو اہم ترین سپورٹ ہے۔

بنیادی رجحان 9 جون سے اوپر کی سمت میں ہے

تجارتی تجاویز

خرید: حصّولِ نفع:

خرید: حصّولِ نفع:

فروخت: 0.9192 حصّولِ نفع: 0.9168

فروخت: 0.9165 حصّولِ نفع: 0.9132

Exchange Rates 24.06.2021 analysis


یو ایس ڈی / جے پی وائی پئیر کی اہم سطح 111.94، 111.61، 111.21، 110.97، 110.57، 110.38 اور 110.13 ہیں۔ قیمت 21 جون سے مقامی اضافہ کے رجحان میں ہے ۔ اس وقت ہم 110.97 - 111.21 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ کی توقع رکھتے ہیں۔ اگر مؤخر الذکر سطح ٹوٹ جاتی ہے تو مضبوط اضافہ 111.61 کے ہدف تک جاری رہے گا۔ اوپر کی طرف آخری ممکنہ ہدف 111.94 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد قیمت مستحکم ہو سکتی ہے یعنی کنسولیڈیٹ کرنے کے بعد نیچے کی جانب واپسی کر سکتی ہے۔

دوسری جانب 110.57 - 110.38 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی ممکن ہے۔ اگر 110.38 کی سطح ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح ملے گی ۔ ہدف 110.13 پر موجود ہے جو اہم ترین سپورٹ کی سطح بھی ہے۔

بنیادی رجحان 21 جون سے مقامی / لوکل اضافہ کا رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خرید: 110.98 حصّولِ نفع: 111.20

خرید: 111.24 حصّولِ نفع: 111.60

فروخت: 110.57 حصّولِ نفع: 110.40

فروخت: 110.36 حصّولِ نفع: 110.15

Exchange Rates 24.06.2021 analysis

The key levels for the USD/CAD pair are 1.2420, 1.2375, 1.2350, 1.2298, 1.2246, 1.2206, and 1.2162. We are watching the formation of the initial conditions for the downward trend of June 21. The continuation of the decline is expected after the level of 1.2298 is broken. The target is set at 1.2246. After that, a short-term decline and consolidation are possible in the range of 1.2246 - 1.2206. The ultimate potential downward target is 1.2162. After reaching it, an upward pullback can be expected.

امریکی ڈالر/ سی اے ڈی پئیر کی اہم سطحیں 1.2420، 1.2375، 1.2350، 1.2298، 1.2246، 1.2206 اور 1.2162 پر ہیں ۔ ہم 21 جون سے تنزلی کے رجحان کی تشکیل کے لئے ابتدائی شرائط کا مکمل ہونا دیکھ رہے ہیں۔ 1.2298 کی سطح ٹوٹنے کے بعد کمی کا تسلسل متوقع ہے۔ ہدف 1.2246 ہے۔ اس کے بعد 1.2246 - 1.2206 کی حد میں قلیل مدتی تنزلی اور استحکام ممکن ہے۔ حتمی طور پر1.2162 کی سطح تک تنزلی کا امکان ہے ۔ اس تک پہنچنے کے بعد، اوپر کی طرف واپسی کی توقع کی جا سکتی ہے۔

دریں اثنا، قلیل مدتی اضافہ کی توقع 1.2350 - 1.2375 کی حد میں کی جا سکتی ہے۔ اگر آخری قدر ٹوٹ جائے تو بڑی تصحیح ملے گی ۔ ہدف 1.2420 پر موجود ہے جو ایک اہم سپورٹ کی سطح بھی ہے۔

بنیادی رجحان 21 جون تنزلی کے نظام کی ابتدائی شرائط کا بننا ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 1.2350 حصّولِ نفع : 1.2375

خرید: 1.2377 حصّولِ نفع: 1.2420

فروخت: 1.2297 حصّولِ نفع: 1.2248

فروخت: 1.2245 حصّولِ نفع: 1.2208


Exchange Rates 24.06.2021 analysis


اے یو ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کی اہم سطحیں 0.7663، 0.7646، 0.7625، 0.7603، 0.7564، 0.7541، 0.7514 اور 0.7479 ہیں ۔ قیمت 18 جون سے اضافہ رجحان میں بڑھ رہی ہے۔ اب ہم 0.7603 - 0.7625 کے درمیان قلیل مدتی اضافہ کی توقع کرتے ہیں۔ اوپر کی طرف آخری ممکنہ ہدف 0.7663 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، قیمت 0.7646 - 0.7663 رینج میں مستحکم / کنسولیڈیٹ کر سکتی ہے۔

یہ کہ 0.7564 - 0.7541 کی حد میں تزلی کی تصحیح متوقع ہے - اگر 0.7541 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ایک بڑی تصحیح عمل میں آئے گی - ہدف 0.7514 پر موجود ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 18 جون سے اضافہ کا رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خرید: 0.7603 حصّولِ نفع: 0.7623

خرید: 0.7626 حصّولِ نفع: 0.7646

فروخت: 0.7564 حصّولِ نفع: 0.7542

فروخت: 0.7539 حصّولِ نفع: 0.7515

Exchange Rates 24.06.2021 analysis


یورو/ جے پی وائی پئیر کی اہم سطح 133.64، 133.16، 132.67، 132.45، 131.87، 131.65 اور 131.32 ہیں ۔ قیمت 21 جون سے اوپر کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اس حوالے سے ہم 132.45 - 132.67 کی حد میں قلیل مدتی اضافہ کی توقع کرتے ہیں۔ اگر آخری سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اوپر کی طرف مضبوط تجارتی عمل 133.16 کے ہدف تک دوبارہ شروع ہو جائے گا۔ قیمت اس کے قریب کنسولیڈیٹ / مستحکم ہو سکتی ہے۔ اوپر کی طرف ممکنہ حتمی ہدف 133.64 ہے۔ اس تک پہنچنے کے بعد، نیچے کی طرف واپسی مل سکتی ہے

متبادل طور پر، 131.87 - 131.65 کی حد میں قلیل مدتی کمی ممکن ہے۔ اگر 131.65 کی سطح ٹوٹ جائے تو ایک بڑی تصحیح ملے گی۔ ہدف 131.32 پر موجود ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 21 جون سے اضافہ کا رجحان ہے۔

تجارتی سفارشات:

خرید: 132.68 حصّولِ نفع: 133.14

خرید: 133.17 حصّولِ نفع: 133.64

فروخت: 131.87 حصّولِ نفع: 131.66

فروخت: 131.64 حصّولِ نفع: 131.33


Exchange Rates 24.06.2021 analysis


جی بی پی/ جے پی وائی پئیر کی اہم سطحیں 156.30، 155.56، 155.22، 154.65، 154.30 اور 153.75 ہیں۔ قیمت 21 جون سے اضافہ کے رجحان میں آگے بڑھ رہی ہے۔ اب ہم 155.22 - 155.56 کے درمیان قلیل مدتی اضافہ کی توقع کرتے ہیں۔ اگر مؤخر الذکر ٹوٹ جاتا ہے تجارت 156.30 کے ممکنہ ہدف تک جاری رہے گی جس سے تصحیحی انداز میں واپسی کی توقع ہے

154.65 - 154.30 رینج میں قلیل مدتی کمی ممکن ہے۔ اگر آخری قدر ٹوٹ جائے تو گہری اصلاح ہو جائے گی۔ ہدف 153.75 مقرر کیا گیا ہے جو کلیدی معاونت کی سطح بھی ہے۔

یہ کہ 154.65 - 154.30 کی حد میں قلیل مدتی کمی ممکن ہے۔ اگر آخری سطح ٹوٹ جائے تو بڑی تصحیح ملے گی ۔ ہدف 153.75 پر موجود ہے جو ایک اہم سپورٹ ہے

بنیادی رجحان 21 جون سے اوپر کی جانب کا رجحان ہے۔

تجارتی تجاویز

خرید: 155.22 حصّولِ نفع: 155.54

خرید: 155.60 حصّولِ نفع: 156.30

فروخت: 154.65 حصّولِ نفع: 154.32

فروخت: 154.28 حصّولِ نفع: 153.80

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.