empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

27.05.202113:28 Forex Analysis & Reviews: لائٹ کوائن کے حجم تجزیہ برائے 27 مئی 2021

Exchange Rates 27.05.2021 analysis

1۔ بنانس ایکسچینج سے ایل ٹی سی یو ایس ڈی ٹی کے حجم کا تجزیہ

2۔ طویل مدتی رحجان کا تجزیہ

3۔ درمیانی مدت کے رحجان کا تجزیہ

4۔ مختصر مدتی رحجان کا تجزیہ

5۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ

6۔ نتائج

7۔ اعدادوشمار

1۔ بنانس ایکسچینج سے ایل ٹی سی یو ایس ڈی ٹی کے حجم کا تجزیہ

اس تجزیے میں ہم یومیہ چارٹس پر بنانس ایکسچینج سے افقی تجارتی حجم پر ڈیٹا کا استعمال کریں گے۔ تجزیہ فوٹ پرنٹ پروفائل نظریہ کی بنیاد پر ہوتا ہے، اس کے مطابق، دن کے دوران سب سے زیادہ تجارتی حجم کے لیول کی حرکت، رحجان کی ممکنہ سمت کو ظاہر کر سکتا ہے۔ سب سے زیادہ تجارت کیا گیا لیول وہ لیول ہے جہاں سب سے زیادہ ٹرانزیکشنز ہوتی ہیں۔ یہ بڑے مارکیٹ کے کھلاڑیوں کا لیول ہے۔ چنانچہ، سب سے زیادہ حجم کا لیول اوپر جاتا ہے تو یہ اوپر کے رجحان کو ظاہر کرتا ہے۔ اس لیول کی نیچے کی جانب حرکت نیچے کی طرف کے رجحان کی نشاندہی کرتی ہے۔ افراتفری کی حرکات اس بات کا اشارہ کرتی ہیں کہ مارکیٹ اطراف کے رحجان میں تجارت کر رہی ہے۔

25-05-2021- زیادہ سے زیادہ ٹریڈ کے حجم کا لیول (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 170

26-05-2021 - زیادہ سے زیادہ تجارتی حجم کا لیول (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 194

پی او سی اوپر کی جانب گیا ہے اور قیمت پی او سی سے نیچے ہے۔ مارکیٹ اطراف میں حرکت کر رہی ہے،اس لئے آپ طویل اور مختصر پوزیشنز دونوں کھول سکتے ہیں۔

2۔ طویل مدتی رحجان کا تجزیہ

رحجان تاجر کا دوست ہے۔ بہت سے مارکیٹ کے شرکاء یہ جانتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کہ اسے کیسے استعمال کیا جائے۔ جواب بہت سادہ ہے: صرف رحجان کی سمت میں تجارت کرنا۔ اس صورت میں، آپ کی تجارت زیادہ منافع بخش اور کم خطرے والی ہو گی۔ کلاسیکل ڈو نظریہ تین اہم رحجانات کو بیان کرتی ہے:

طویل مدتی

درمیانی مدت کا

مختصر مدتی

کوئی بھی ٹریڈ کھولنے سے پہلے ان رحجانات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ یہی ہے جو ہم اس تجزیے میں کرنے جا رہے ہیں۔

اس تجزیے میں طویل مدتی رحجان یومیہ رحجان ہے۔ تجارت یومیہ ٹائم فریم پر کھلیں گی اور بہت سے دنوں تک رہیں گی۔ یومیہ رحجان کا جائزہ ای ایم اے (48) - 48 دورانیے کی ایکسپونینشل موونگ ایوریج کی مدد سے ہوتا ہے۔ اگر یومیہ کینڈل اسٹک ای ایم اے (48) سے اوپر بند ہوتی ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ قیمتیں اوپر کے رحجان میں حرکت کر رہی ہیں اور ہمیں طویل پوزیشنز کھولنی چاہئیں۔ اگر یومیہ کینڈل اسٹک ای ایم اے (48) سے نیچے بند ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ قیمتیں نیچے کی جانب تجارت کر رہی ہیں اور ہمیں مختصر پوزیشنز پر غور کرنا چاہئے۔

Exchange Rates 27.05.2021 analysis

قیمت ای ایم اے (48) سے نیچے ہے۔ طویل مدتی رحجان نیچے کی جانب ہے۔ اس لئے، مختصر پوزیشنز پر غور کرنا چاہئے۔

3۔ درمیانی مدت کے رحجان کا تجزیہ

اس تجزیے میں، درمیانی مدت کا رحجان چار گھنٹے کے چارٹ کا رحجان ہو گا۔ ای ایم اے (48)، ایک 48 کے دورانیے کے ساتھ ایکسپونینشل موونگ ایوریج کو تجزیے میں استعمال کیا جائے گا۔ اگر چار گھنٹے کی کینڈل اسٹک ای ایم اے 48 سے اوپر بند ہوتی ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ قیمتیں اوپر کے رحجان میں حرکت کر رہی ہیں اور ہمیں خریدنا چاہئے۔ اگر چار گھنٹے کی کینڈل اسٹک ای ایم اے 48 سے نیچے بند ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ نیچے کا رحجان ہے۔ اور ہمیں فروخت کرنا چاہئے۔

Exchange Rates 27.05.2021 analysis

قیمت ای ایم اے (48) سے کے متوازی ہے۔ درمیانی مدت کا رحجان اطراف کی جانب ہے۔ اس لئے خرید اور فروخت کے آرڈرز کو کھولنا ممکن ہے۔

4۔ مختصر مدتی رحجان کا تجزیہ

اس تجزیے میں مختصر مدت کا رحجان ایک گھنٹے کے چارٹ کا رحجان ہے۔ یہ وہ پوائنٹ دکھا سکتا ہے جہاں سے ہم مارکیٹ میں داخل ہو سکتے ہیں۔ یہاں، ہم ای ایم اے 48 کو دوبارہ استعمال کریں گے- ایک 48 دورانیے کا ایکسپونینشل موونگ ایوریج۔ اگر کینڈل اسٹک ایک گھنٹے پر ای ایم اے 48 سے اوپر بند ہوتی ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ قیمتیں اوپر کی جانب تجارت کر رہی ہیں اورہمیں خریدنا چاہئے۔ اگر کینڈل اسٹک ایک گھنٹے پر ای ایم اے 48 سے نیچے بند ہوتی ہے تو یہ ظاہر کرتا ہے کہ رحجان نیچے کی جانب ہے اور ہمیں مختصر پوزیشنز پر غور کرنا چاہئے۔

Exchange Rates 27.05.2021 analysis

قیمت ای ایم اے 48 سے اوپر ہے۔ مختصر مدتی رحجان اطراف کی جانب ہے، اس لئے تاجر طویل پوزیشنز پر غور کر سکتے ہیں۔ طویل مدتی، درمیانی مدت کا اور مختصر مدتی رحجان ایک لائن میں نہیں ہیں۔

5۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ

کلاسک جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ یومیہ ٹائم فریم پر لاگو ہوتا ہے۔ اس تجزیے میں، ہم یومیہ کینڈل اسٹک کا جائزہ بھی لیں گے۔

Exchange Rates 27.05.2021 analysis

یومیہ کینڈل اسٹک اوپر کی جانب بند ہوئی ہے۔ کینڈل اسٹک سفید ہے۔ اس کا ہائی لیول پچھلی کینڈل اسٹک کے ہائی لیول کے اوپر ہے۔ کینڈل اسٹک پیٹرن غیر یقینی ہے۔ اس کی چھوٹی باڈی اور چھوٹا سایہ ہے۔ کینڈل اسٹک تجزیے کے مطابق، طویل پوزیشنز کو کھولنا ممکن ہے۔

6۔ نتیجہ

حجم کا تجزیہ - خرید فروخت۔

طویل مدتی رحجان - فروخت۔

درمیانی مدت کا رحجان - خرید فروخت۔

مختصر مدتی رحجان - خرید فروخت

جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ - خرید۔

نتیجہ: 27 مئی، 2021 کو آپ طویل اور مختصر دونوں پوزیشنز کھول سکتے ہیں، کیونکہ مختلف تجزیے مخلتلف پیش گوئیاں کرتے ہیں۔

7۔ اعدادوشمار

یہ نقطہ نظر کتنا مؤثر ہے یہ جاننے کے لئے مکمل کی گئی ٹرانزیکشنز سے متعلق ڈیٹا کو ٹریک کیا جاتا ہے۔ پیش گوئی چار آلات کے لئے کی جاتی ہیں: بٹ کوائن ، ایتھیریم ، لائٹ کوائن ، بٹ کوائن کیش / امریکی ڈالر۔ تین ماہ کا منافع 4.88% کی زیاہد سے زیادہ کمی کے ساتھ 10.4% ہے۔ اسٹیٹمنٹ

Exchange Rates 27.05.2021 analysis

مارکیٹ میں غیر یقینی کی صورتِ حال کی وجہ سے ہم نئی پوزیشنز نہیں کھولتے۔

فی تجارت رسک 1 فیصد پے۔ نئے آنے والے ٹریڈرز کے لئے اسٹاپ لاس آرڈر کو یومیہ انتہائی پوائنٹس کے پیچھے رکھا جا سکتا ہے۔ ہم منافع لینے والے آرڈرز کا تعین نہیں کرتے کیونکہ ہم آنے والے سیشنز میں انتہائی پوائنٹس سے اوپر اسٹاپ لاس کو حرکت دینا جاری رکھیں گے۔

چونکہ تجارت یومیہ چارٹس پر ہوتی ہے، یہ تجویز پورے دن کے لئے متعلقہ ہے۔

رحجان کے ساتھ ٹریڈ کریں اور آپ منافع کمائیں گے!

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaSpot
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.