empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

04.05.202113:00 Forex Analysis & Reviews: جی بی پی / امریکی ڈالر: 4 مئی ، 2021 کو سی او ٹی کی رپورٹ۔ برطانیہ میںمقامی انتخابات کی توقع

جی بی پی/امریکی ڈالر - 1 گھنٹہ۔

Exchange Rates 04.05.2021 analysis

گھنٹہ وار چارٹ پر، جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی 23.6% - 1.3928 کے اصلاحی لیول تک بڑھی، اس سے پلٹی ، امریکی ڈالر کے حق میں پلٹی اور 50.0% - 1.3839 کے فیبو لیول کی جانب نیا زوال شروع کیا۔ حال میں، جی بی پی دباؤ میں ہے اگرچہ کل اس نے متاثر کُن اضافہ دکھایا۔ عمومی طور پر، تاہم، پاؤنڈ کی رفتار حالیہ مہینوں میں بہت افراتفری کا شکار رہی۔ یہ خاص طور پر چار اور 24 گھنٹے کے چارٹ پر واضح ہے۔ اس ہفتے، برطانوی پاؤنڈ کے لئے بہت سے اہم واقعات ہوں گے۔ وہ سب 6 مئی کو ہونا طے ہیں۔ اس دن، بینک آف انگلینڈ اپنی میٹنگ مکمل کرے گا اور نتائج کا اعلان کرے گا۔ مزید براں، پارلیمنٹ کے الیکشن اسکاٹ لینڈ میں منعقد ہوں گے۔ یہ واقع ظاہر کرے گا کہ آیا نکولا اسٹرجن کی ایس این پی پارٹی اکثریت بننے کے لئے 50 فیصد سے زیادہ ووٹ لے گی اور دوسری سیاسی پارٹیوں کا آزادانہ فیصلہ لے گی۔

اگر ایسا ہوتا ہے، پھر اسکاٹ لینڈ آزادی سے متعلق رائے شماری کا سوال اور بھی سنگین ہوجائے گا۔ بہت ساری خرابیاں اور مسائل ہیں جو رائے دہندگان میں مختلف ردِعمل کا سبب بنتے ہیں۔ سب سے پہلے، اسکاٹ لینڈ کی آزادی کے لئے "حق میں" اور "مخلاف" ووٹ اب قریب قریب برابر تقسیم کیے گئے ہیں۔ تاہم کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ ایس این پی ضروری ووٹ کی تعداد کے ساتھ جیتے گی۔ دوسرا، اسکاٹش نیشنل پارٹی لمبے عرصے سے رہنما پارٹی رہی ہے۔ اس لئے، ظاہر ہے اسکاٹش لوگوں کو بہت سی شکایات ہیں، اگرچہ یہ پارٹی اب تک سب سے طاقتور رہی ہے۔ آخر میں، بہت سارے لوگوں کو شبہ ہے کہ اسکاٹ لینڈ کے برطانیہ سے علیحدگی کے بعد ایس این پی اور نکولا اسٹارجن آزادی کا مقابلہ کریں گے۔ بہتر ہے کہ انتخابی نتائج کا انتظار کریں اور پھر ممکنہ منظرنامے کا تجزیہ کریں۔

جی بی پی/امریکی ڈالر - 4 گھنٹہ۔

Exchange Rates 04.05.2021 analysis

چار گھنٹے کے چارٹ پر، جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی برطانوی پاؤںڈ کے حق میں پلٹی اور 1.3870 کے 23.6% ریٹریسمنٹ لیول کے اوپر بند ہوئی۔ لہٰذا، اگر کچھ گھنٹوں میں اس لیول سے ری باؤنڈ ہو، تو ٹریڈرز 1.4003 کے لیول کی جانب مزید اضافے پر انحصار کر سکتے ہیں۔ اگر قیمت 23.6% لیول سے نیچے بند ہوتی ہے، تو جوڑی کا 38.2% - 1.3642 کے فیبو لیول کی جانب زوال جاری رکھنے کا امکان ہے۔

جی بی پی/امریکی ڈالر - یومیہ۔

Exchange Rates 04.05.2021 analysis

یومیہ چارٹ پر، جوڑی اوپر جانے والی رحجان لائن سے واپس آئی ہے۔ اس وقت، یہ واپس آ سکتی ہے اور اس سے نیچے بند ہو سکتی ہے۔ پہلی صورت میں، اوپر کا رحجان جاری رہے گا، دوسری صورت میں، وسیع زوال کے مواقعے بڑھیں گے۔ اب کے لئے، یومیہ چارٹ جوڑی کی سب سے درست تصویر دکھاتا ہے۔

جی بی پی/امریکی ڈالر - ہفتہ وار۔

Exchange Rates 04.05.2021 analysis

ہفتہ وار چارٹ پر، پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی دوسری نیچے جانے والئ رحجان لائن کے اوپر بند ہوئی۔ لہٰذا، پاؤنڈ کے پاس ابھی بھی طویل مدتی اوپر کے رحجان کا موقع ہے۔

خبروں کا جائزہ:

پیر کو، برطانیہ میں معشتی کیلنڈر خالی تھا۔ صرف ایک رپورٹ امریکہ میں جاری ہوئی جس نے امریکی ڈالر پر دباؤ ڈالا۔

امریکہ اور برطانیہ کے لئے نمعیشتی کیلنڈر:

جمعرات کو، برطانیہ اور امریکہ میں معیشتی کیلنڈر مکمل طور پر خالی تھے، اس لئے معلوماتی پسِ منظر کا ٹریڈرز پر اثر ڈالنے کا امکان نہیں ہے۔

سی او ٹی (کمٹمنٹ آف ٹریڈرز) رپورٹ:

Exchange Rates 04.05.2021 analysis

27 اپریل کی جدید سی او ٹی رپورٹ نے دکھایا کہ ٹریڈرز کے جذبات ایک بار پھر بُلش ہو گئے ہیں۔ اگرچہ اس وقت معاہدوں کے بند ہونے کی بات ہو رہی تھی نہ کہ کھلنے کی۔ طویل معاہدوں کی تعداد 1168 سے کم ہوئی اور مختصر معاہدوں کی تعداد 5008 تک کم ہوئی۔ لہٰذا، ٹریڈرز کی کی ٖغیر تجارتی قسم کے لئے طویل اور مختصر معاہدوں کی تعداد میں فرق بڑھ گیا ہے۔ اس کا برطانوی پاؤنڈ میں نئے اضافے کا بہت امکان ہے۔ تاہم، یومیہ چارٹ پر اوپر جانے والی رحجان لائن اب برطانوی کرنسی کے لئے اہمیت رکھتی ہے۔

جی بی پی/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجاویز:

جوڑی کی صورتِ حال اب کچھ مبھم سی ہے۔ میں 1.4084 پر ہدف کے ساتھ پاؤنڈ کی خریداری کی تجویز دیتا ہوں اگر قیمت یومیہ چارٹ پر رحجان لائن سے پلٹے۔ میں قیمت کے 1.3513 پر ہدف کے ساتھ یومیہ چارٹ پر رحجان لائن کے نیچے بند ہونے پر پاؤنڈ اسٹرلنگ کی فروخت کی تجویز دیتا ہوں۔

شرائط:

"غیر تجارتی" - مارکیٹ کے بڑے کھلاڑی: بینکس، ہیج فنڈز، سرمایہ کاری کے فنڈز، نجی، بڑے سرمایہ کار۔

"تجارتی: - کمرشل انٹرپرائزز، فرمز، بینکس، کارپوریشنز، کمپنیاں جو کرنسی خریدتی ہیں، کسی سپیکولیٹو منافع کے لئے نہیں، بلکہ موجودہ سرگرمیوں یا برآمدی -درآمدی کارروائیوں کو یقینی بنانے کے لئے۔

"غیر منافع بخش پوزیشنز" - چھوٹے ٹریڈرز جن کا قیمت پر کوئی نمایاں اثر نہیں ہے۔

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.