empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

30.12.202013:07 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی اور جی بی پی / یو ایس ڈی میں تجارتی تجاویز برائے 30 دسمبر 2020

یورو / یو ایس ڈی

Exchange Rates 30.12.2020 analysis


دسمبر کے اختتام سے قبل یورو / یو ایس ڈی چارٹ میں نئی سالانہ بلند ترین سطح حاصل کرنے کی کوشش میں ہے - اس ماہ کی کینڈل میں بُلش صورتحال کے سبب اضافہ کی توقعات مضبوط ہوں گی اور قیمت اوپر کی جانب کے اگلے اہداف تک جا سکے گی - جو کہ فی الوقت 1.2555 کی سطح پر موجود ہے اور چن کو پرائس چارٹ کے بریک آوٹ کا ماہانہ ہدف 1.2703 - 1.2897 کی سطح پر موجود ہے - جب کہ دوسری طرف اگر 1.2212 اور 1.2212 کی سطح پر قریب ترین اور اہم ترین سپورٹ کے ٹوٹ جانے سے حالیہ کوشش کو نقصان ہوگا

Exchange Rates 30.12.2020 analysis

بُلز کے کامیابی سے اپنے مفادات کو حاصل کیا ہے اور قائم رکھا ہوا ہے - جو کہ اضافہ کے رجحان کے تسلسل کا ایک اشارہ ہے - اہم انٹرا ڈے پیوٹ لیولز کے حوالے سے ایک کلاسیکل پیوٹ لیول کی ریزسٹنس 1.2310 (آر 2) اور 1.2346 (آر 3) کو نوٹ کیا جا سکتا ہے - اگر تنزلی کی تصحیح کا عمل بنتا ہے تو جو کہ اہم سپورٹ لیولز نوٹ کر سکتے ہیں جو کہ فی الوقت 1.2243 (مرکزی پیوٹ لیول) اور 1.2214 (ہفتہ وار طویل مُدتی رجحان) پر موجود ہیں - ان لیولز کی مضبوطی میں ڈیلی تن کان (1.2212) نے اپنا کردار ادا کیا ہے - لہذا اس میں نقصان بیلنس آف پاور پر اثر انداز ہوگا جو کہ نہ صرف چھوٹے ٹائم فریمز میں ہوگا بلکہ طویل مُدتی تناظر میں بھی بُلز کمزور ہوں گے

جی بی پی / یو ایس ڈی

Exchange Rates 30.12.2020 analysis


پاؤنڈ میں صورتحال میں کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی ہے پاؤنڈ / ڈالر تاریخی سطحوں کے پُر کشش زون 1.3484 - 1.3538 تک بڑھ رہا ہے - اس کے بر خلاف اچہی موکو ڈیلی کلاؤڈ میں اہم سپورٹ لیولز 1.3437 ، 1.3405 ، 1.3379 ، 1.3321 پر ہیں جو کہ ماہانہ کلاؤڈ میں زیریں حد 1.3350 کع مضبوط کر تے ہیں - بہرحال بُلز کا منصوبہ اور اضآفہ کے رجحان کے دوبارہ بننے کا ہدف 1.3624 کی بلند ترین سطح تک مل سکتا ہے

Exchange Rates 30.12.2020 analysis


چھوٹے ٹائم فریمز میں بُلز نے ابھی تک اپنا ابتدائی نفع قائم رکھا ہوا ہے اور اہم سپورٹ لیولز سے اوپر جا رہے ہیں جو کہ 1.3484 - 1.3488 کی سطح (مرکزی پیوٹ لیولز + ہفتہ وار طویل مُدتی رجحان) کی سطح پر موجود ہے - بُلش تاجران کے لئے ذیادہ اہم پیوٹ لیول بلند ترین سطح (1.3624) کی سطح پر موجود ہے ابھی کلاسیکل پیوٹ لیولز کی ریزسٹنس 1.3566 اور 1.3610 کی سطح پر نوٹ کی جاسکتی ہے

اس کے برعکس اگر 1.3484 - 88 کے سپورٹ لیولز ٹٔوٹ جاتے ہیں تو اس سے بیلنس آف پاور متاثر ہوگا اور ترجیحات بئیرش سمت میں ہو جائیں گی - اسی دوران کلاسیکل پیوٹ لیول کی سپورٹ 1.3454 - 1.3410 - 1.3376 پر آج موجود ہیں جو کہ ذیادہ اہمیت کی حامل ہیں

اچہی موکو کنکو ہیو 9.26.52 ، پیوٹ پوائنٹ کلاسیکل اور موونگ ایوریج 120

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.