انسٹا فاریکس ٹیم میں لیجنڈ!
لیجنڈ!آپ کو لگتا ہے کہ یہ حیرت انگیز بیانات ہے؟ لیکن ہمیں ایسے شخص کو کیا کہنا چاہئے ، جو 18 سال میں جونیئر ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والا پہلا ایشین بن گیا تھا اور 19 میں پہلا ہندوستانی گرینڈ ماسٹر بنا؟ ورلڈ چیمپیئن ٹائٹل کے لئے یہ مشکل آغاز تھا جو وشونااتھ آنند کے لئے تھا ، وہ شخص جو ہمیشہ کے لئے شطرنج کی تاریخ کا حصہ بن گیا تھا۔ انسٹا فاریکس ٹیم میں اب ایک اور لیجنڈ!
Borussia is one of the most titled football clubs in Germany, which has repeatedly proved to fans: the spirit of competition and leadership will certainly lead to success. Trade in the same way that sports professionals play the game: confidently and actively. Keep a "pass" from Borussia FC and be in the lead with InstaSpot!
جی بی پی / یو ایس ڈی
تجزیہ
سمتبر کی 10 تاریخ سے پاونڈ سٹرلنگ میں تجارتی سمت کا تعین اضافہ کی ویوو سے کیا گیا ہے - قیمت ممکنہ تبدیلی کے زون کی زیریں حد تک گئی ہے - اکتوبر کی 21 تاریخ کو اس کے برعکس ایک ویوو شروع ہوئی تھی جو کہ سابقہ موو میں تصحیح بنا سکتی ہے
پیشن گوئی
آج توقع یہ ہے کہ قیمت قریب ترین کاونٹر زونز کے درمیان تجارت کا عمل جاری رکھے گی ریزسٹنس زون پر دباو بنانے کی کوشش کے بعد قیمت واپس اور نیچے آنا متوقع ہے
ممکنہ تبدیلی کے زون
ریزسٹنس
- 1.3040/1.3070
سپورٹ
- 1.2940/1.2910
تجاویز
آج انٹرا ڈے بنیادوں پر پاونڈ میں تجارت ممکن ہے - خرید کی کوئی صورتحال نہیں بہتر یہ ہے کہ ریزسٹنس زون سے سیل کے اشارے نوٹ کئے جائیں - بہتر یہ رہے گا کہ لاٹ سائز کو کم رکھا جائے - تنزلی کی موو سپورٹ کے حوالے سے نوٹ کی جائے گی
یو ایس ڈی / جے پی وائے
تجزیہ
بڑے ٹائم فریمز میں فلیٹ پر جاپانی ین کی صورتحال کے مطابق 21 ستمبر سے بُلش ویوو بنتی معلوم ہوتی ہے - اس صورتحال کے تحت درمیانی حصّہ بی مکمل ہو گیا ہے - 21 اکتوبر سے شروع ہونے والے اضافہ کے عمل میں تبدیلی ممکن ہے اور اس سے حتمی حصّہ سی کا آغاذ ملے گا - گزشتہ ہفتہ کے اختتام سے ایک عارضی پُل بیک عمل میں آ رہا ہے
پیشن گوئی
اگلے 24 گھنٹون کے دوران ، تنزلی کا ریٹ ، واپسی اور قیمت میں اضافہ کا عمل ختم ہونا متوقع ہے - سمت کی تبدیلی کے دوران سپورٹ کی زیریں حد میں عارضی نقصان خارج از امکان نہیں ہے - اوپر کی جانب ریزسٹنس کے ٹوٹ جانے کے امکانات آج کم ہیں
ممکنہ تبدیلی کے زون
ریزسٹنس
- 105.30/105.60
سپورٹ
- 104.70/104.40
تجاویز
مارکیٹ میں آج سیل کی کوئی آپشن نہیں ہے -سپورٹ ایریا میں تجویز یہ ہے کہ اس انسٹرومنٹ میں خرید کی جائے
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف
تجزیہ
ستمبر کی 25 تاریخ سے سوئس فرانک کے بنیادی رجحان کے آخری سیشن کو بیان کیا جا رہا ہے - بئیرش تجارتی عمل ایک بڑے مضبوط سپورٹ زون کی بالائی حد تک پہنچ گیا ہے - گزشتہ ہفتہ سے قیمت اوپر کی جانب جا رہی ہے
پیشن گوئی
آج اضافہ کی موو کا ختم ہو جانا متوقع ہے - دن کے اختتام تک قیمت میں تبدیلی اور اس کا دوبارہ نیچے سپورٹ لیول تک آنا متوقع ہے
ممکنہ تبدیلی کے زون
ریزسٹنس
- 0.9090/0.9120
سپورٹ
- 0.9030/0.9000
تجاویز
مارکیٹ پئیرز آج ممکنہ طور پر مختصر لاٹس میں تجارت کریں گے - ترجیح اس کو سیل کرنے کی ہے - نیچے کی جانب کا ممکنہ ہدف سپورٹ زون محدود ہوگا
وضاحت
سیمپلیفائیڈ ویوو تجزیہ میں ویووز 3 حصّوں پر مشتعمل ہے {اے - بی - سی} اس میں آخری نا مکمل ویوو کا تجزیہ کیا جاتا ہے - تیر کے مکمل نقصان پس پردہ بنےنظام کو ظاہر کرتے ہیں اور نقطوں والا تیر متوقع موو کو ظاہر کرتا ہے
نوٹ : ویوو ایلگوریتھم میں انسٹرومنٹ کی موو کے دورانیہ کو شمار نہیں کیا جاتا ہے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.