empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

24.09.202009:11 Forex Analysis & Reviews: اہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ برائے 24 ستمبر 2020


تجزیہ برائے 24 ستمبر 2020

ایچ 1 چارٹ کے مطابق اہم کرنسی پئیرز کا تجزیہ

Exchange Rates 24.09.2020 analysis

یورو / ڈالر پئیر کے ایچ 1 چارٹ کے مطابق اہم لیول 1786۔1 ، 1744۔1 ، 1710۔1 ، 1674۔1 ، 1624۔1 1593۔1 ، 1541۔1 اور 1509۔1 پر ہیں - ہم 21 ستمبر سے بنے تنزلی کا نظام کے تحت کر رہے ہیں -قلیل مُدتی تنزلی کی موو 1624۔1 ۰ 1593۔1 کی رینج میں متوقع ہے - ابھی اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑا تنزلی کا عمل ملے گا - اگلا ہدف 1541۔1 کی سطح پر ہے اور باٹم کی ممکنہ ویلیو 1509۔1 پر ہے - جس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں اوپر کی جانب واپسی کی توقع ہے

ابھی کے لئے قلیل مُدتی اضافہ کا تجارتی عمل 1710۔1 - 1684۔1 کی سطح تک متوقع ہے اور بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی - اوپر کی جانب کا ہدف 1744۔1 کی سطح پر ہے جو کہ تنزلی کے نظام کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے اور اس کے ٹوٹ جانے سے اضافہ کی ابتدائی شرط کے مکمل ہونے کی ایک بڑی شرط مکمل ہوگی اس صورت میں ہدف 1786۔1 کی سطح پر ہے

بنیادی رجحان 21 ستمبر سے بنا ہوا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 1.1684 ٹیک پرافٹ: 1.1710

خرید: 1.1712 ٹیک پرافٹ: 1.1744

سیل : 1.1623 ٹیک پرافٹ: 1.1594

سیل: 1.1592 ٹیک پرافٹ: 1.1541

Exchange Rates 24.09.2020 analysis


آج کے ایچ ون چارٹ کے مطابق پاؤنڈ / ڈالر پئیر میں اہم لیولز ہیں 2866۔1 ، 2797۔1 ، 2754۔1 ، 2691۔1 ، 2606۔1 ، 2546۔1 ، 2463۔1 اور 2417۔1 یہاں ہم 18 ستمبر سے بنے تنزلی کے نظام کے تحت تجارت کر رہے ہیں - مزید یہ کہ تنزلی کی موو میں تسلسل 2690۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے

اس صورت میں ہدف 2606۔1 کی سطح پر ہے - جب کہ دوسری طرف قلیل مدتی رجحان تنزلی کا ہے اور 2606۔1 - 2546۔1 کے ایریا میں کنسولیڈیشن ملی ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑی تنزلی ملی گی - نیچے کی جانب کا ہدف 2463۔1 کی سطح پر ہے - باٹم کی ممکنہ ویلیو 2417۔1 کی سطح پر ہے - جس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں کنسولیڈیشن اور اضافہ کے پُل بیک کی توقع ہے

قلیل مُدتی اضافہ کا عمل 2754۔1 - 2797۔1 کی رینج میں متوقع ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑی تنزلی کا عمل ملے گا - اگلا ہدف 2866۔1 کی سطح پر ہے - جو کہ تنزلی کے نظام کی ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 18 ستمبر سے موجود تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.2754 ٹیک پرافٹ : 1.2796

خرید : 1.2798 ٹیک پرافٹ: 1.2866

سیل : 1.2689 ٹیک پرافٹ: 1.2607

سیل: 1.2605 ٹیک پرافٹ: 1.2547

Exchange Rates 24.09.2020 analysis


ڈالر / فرانک کے پئیر میں اہم لیول 9321۔0 ، 9279۔0 ، 9259۔0 ، 9226۔0 ، 9191۔0، 9170۔0 اور 9132۔0 پر ہیں - ہم یہاں 16 ستمبر سے بنے اضافہ کے نظام کے تحت تجارت کر رہے ہیں - پئیر میں اضافہ کا تسلسل 9226۔0 9279۔0 کی رینج میں ہے بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ایک بڑا اضافہ کا عمل 9321۔0 کی سطح تک ملے گا - جس تک پہنج جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

قلیل مُدتی تنزلی کی موو 9215۔0 - 9191۔0 کی رینج میں ممکن ہے اور بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی - ہدف 9160۔0 کی سطح پر ہے جو کہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے اور اس سطح کے حاصل ہو جانے سے تنزلی کے تنزلی کے نظام کی پہلی شرط منسوخ ہو جائے گی اور پہلا ممکنہ ہدف 9132۔0 کی سطح پر ملے گا

بنیادی رجحان 16 ستمبر سے بنا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 0.9259 ٹیک پرافٹ: 0.9279

خرید : 0.9281 ٹیک پرافٹ: 0.9320

سیل : 0.9215 ٹیک پرافٹ : 0.9192

سیل : 0.9189 ٹیک پرافٹ: 0.9160

Exchange Rates 24.09.2020 analysis


ڈآلر / ین پئیر میں ایک لیولز 21۔106 ، 02۔106 ، 73۔105 ، 51۔105 ، 28۔105 11۔105 ، 86۔104 پر ہیں - ہم یہاں 21 ستمبر سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں مزید اضافہ کی قلیل مُدتی موو کا 51۔105 - 73۔105 کی رینج میں ملنا متوقع ہے اور بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی اضافہ کی تجارت ملے گی اس صورت میں ہدف 02۔106 کی سطح پر ہے - ہمارے نزدیک ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 21۔106 کی سطح پر ہے جس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں کنسولیڈیشن اور واپسی کی توقع ہے

قلیل مُدتی تنزلی کی موو 28۔105 - 11۔105 کی رینج میں متوقع ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑی تنزلی کی تجارت ملے گی - ہدف 86۔104 کی سطح پر ہے - جو کہ اضافہ کے نظام میں ایک اہم سپورٹ لیول ہے

یہاں بنیادی رجحان 21 ستمبر سے بنا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 105.52 ٹیک پرافٹ : 105.71

خرید : 105.75 ٹیک پرافٹ : 106.02

سیل : 105.28 ٹیک پرافٹ : 105.12

سیل : 105.08 ٹیک پرافٹ: 104.86


Exchange Rates 24.09.2020 analysis


یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں اہم لیولز ہیں 3573۔1 ، 3507۔1 ، 3457۔1 ، 3430۔1 ، 3382۔1 ، 3351۔1 اور 3303۔1 پر ہیں - یہاں ہم 18 ستمبر سے بنے اضافہ کے نظام کے تحت تجارت کر رہے ہیں

اضافہ کی موو کا تسلسل 3430 ۔1 - 3457۔1 کی رینج کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں ہدف 3507۔1 کی سطح پر ہے جس سطح کے قریب کنسولیڈیشن مل سکتی ہے - جب کہ دوسری طرف 3573۔1 کی سطح ٹاپ کی ایک ممکنہ سطح ہے - جس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

قلیل مُدتی تنزلی کی موو 3382۔1 - 3351۔1 کی رینج میں ممکن ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑی تصحیح ملے گی - ہدف 3303۔1 کی سطح پر ہے جو کہ بنیادی رجحان کے لئے ایک اہم سپورٹ ہے

بنیادی رجحان 18 ستمبر سے بنا اضافہ کا لوکل نظام ہے

خرید : 1.3457 ٹیک پرافٹ : 1.3507

خرید : 1.3509 ٹیک پرافٹ : 1.3573

سیل : 1.3382 ٹیک پرافٹ : 1.3351

سیل : 1.3349 ٹیک پرافٹ : 1.3305

Exchange Rates 24.09.2020 analysis

آج کے ایچ ون چارٹ کے مطابق اے یو ڈی / ڈالر پئیر میں اہم لیولز ہیں 0.7163, 0.7112, 0.7082, 0.7037 اور 0.6961 ہیں یہاں ہم 16 ستمبر سے بنے تنزلی کے نظام کے تحت تجارت کر رہے ہیں - مزید یہ کہ تنزلی کی موو میں تسلسل 7037۔0 - 7005۔0 کی رینج میں ہے اور بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد تنزلی کی تجارت 6961۔0 کی سطح تک ملے گی - جس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں واپسی کی توقع ہے

قلیل مُدتی اضافہ کا عمل 7082۔0 - 7112۔0 کی رینج میں متوقع ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑی تنزلی کا عمل ملے گا - اگلا ہدف 7163۔0 کی سطح پر ہے - جو کہ تنزلی کے نظام کی ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 16 ستمبر سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 0.7082 ٹیک پرافٹ : 0.7112

خرید : 0.7114 ٹیک پرافٹ : 0.7160

سیل : 0.7035 ٹیک پرافٹ : 0.7007

سیل : 0.7003 ٹیک پرافٹ : 0.6965

Exchange Rates 24.09.2020 analysis

یورو / ین پئیر میں ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر اہم لیولز 23۔124 ، 81۔123 ، 56۔123 ، 16۔123 ، 41۔122 ، 86۔121 ، 20۔121 اور 74۔120 ہیں - یہاں ہم 18 ستمبرسے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں - تنزلی کی موو میں تسلسل کی توقع 41۔122 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے

اس صورت میں ہدف 86۔121 کی سطح پر ہے اور یہاں کنسولیڈیشن ملے گی - اگر یہ ہدف نیچے کی جانب ٹوٹ جاتا ہے تو اس سے ایک بڑی تنزلی ملے گی یہاں ہدف 20۔121 کی سطح پر ہے - ہمارے نزدیک باٹم کی ممکنہ سطح 74۔120 پر ہے - اس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں کنسولیڈیشن اور اضافہ کے پُل بیک کی توقع ہے

جب کہ 16۔123 کی سطح کے ٹوٹ جانے پر تصحیح کے ملنے کی توقع ہے - ہدف 56۔123 کی سطح ہے - جب کہ 56۔123 - 81۔123 کی رینج تنزلی کے نظام کے لئے ایک سپورٹ ہے - قیمت کے اس حد سے اوپر جانے پر ایک اضافہ کا عمل ملے گا - یہاں ممکنہ ہدف 23۔124 کی سطح پر ہے

بنیادی رجحان 18 ستمبر سے بنا تنزلی کا لوکل نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 123.16 ٹیک پرافٹ : 123.56

خرید: 123.81 ٹیک پرافٹ : 124.23

سیل : 122.40 ٹیک پرافٹ : 121.88

سیل : 121.84 ٹیک پرافٹ : 121.20

Exchange Rates 24.09.2020 analysis

پاؤنڈ / ین کرنسی پئیر میں اہم لیولز 77۔135 ، 00۔135 ، 49۔134 ، 44۔133 ، 65۔132 ، 63۔131 اور 04۔131 ہیں - یہاں ہم 10 ستمبر سے بنا تنزلی کا لوکل نظام فالو کر رہے ہیں

ابھی کے لئے قلیل مُدتی تنزلی کا عمل 44۔133 - 65۔132 کی رینج میں متوقع ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑا تنزلی کا عمل بنے گا - یہاں ہدف 63۔131 کی سطح پر ہے - ہمارے نزدیک باٹم کی ممکنہ سطح 04۔131 پر ہے - اس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں اضافہ کے پُل بیک کی توقع ہے

قلیل مُدتی اضافہ کی موو 49۔134 - 00۔135 کی رینج میں متوقع ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑی تنزلی کی تصیحیح ملے گی - یہاں ہدف 77۔135 کی سطح پر ہے جو کہ تنزلی کے نظام کے لئے ایک اہم سپورٹ ہے

بنیادی نظام 10 ستمبر سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 134.49 ٹیک پرافٹ: 135.00

خرید : 135.03 ٹیک پرافٹ: 135.75

سیل : 133.44 ٹیک پرافٹ: 132.67

سیل : 132.63 ٹیک پرافٹ: 131.63

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.