انسٹا فاریکس ٹیم میں لیجنڈ!
لیجنڈ!آپ کو لگتا ہے کہ یہ حیرت انگیز بیانات ہے؟ لیکن ہمیں ایسے شخص کو کیا کہنا چاہئے ، جو 18 سال میں جونیئر ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والا پہلا ایشین بن گیا تھا اور 19 میں پہلا ہندوستانی گرینڈ ماسٹر بنا؟ ورلڈ چیمپیئن ٹائٹل کے لئے یہ مشکل آغاز تھا جو وشونااتھ آنند کے لئے تھا ، وہ شخص جو ہمیشہ کے لئے شطرنج کی تاریخ کا حصہ بن گیا تھا۔ انسٹا فاریکس ٹیم میں اب ایک اور لیجنڈ!
Borussia is one of the most titled football clubs in Germany, which has repeatedly proved to fans: the spirit of competition and leadership will certainly lead to success. Trade in the same way that sports professionals play the game: confidently and actively. Keep a "pass" from Borussia FC and be in the lead with InstaSpot!
یورو / یو ایس ڈی
تجزیہ
جون کے آغاذ سے ہی یورپی کرنسی میں قیمت کی نقل و حرکت ایک فلیٹ تصحیح ویوو کی جانب متعین کی گئی ہے - آج تک یہ صورتحال مکمل نہیں ہوئی ہے - قیمت گزشتہ ماہ بننے والی پرائس رینج کی بالائی حد کے قریب ہے
پیشن گوئی
اگلے تجارتی سیشن میں اضافہ کی موو کا اختتام ، واپسی اور قیمت میں تنزلی کی توقع ہے - اگرچہ آج سپورٹ زون کی حد کے ٹوٹ جانے کی توقع نہیں ہے
ممکنہ تبدیلی کے زون
ریزسٹنس
- 1.1360/1.1390
سپورٹ
- 1.1280/1.1250
تجاویز
آج یورو میں خرید کے حوالے سے قیمت میں اضافہ کا عمل محدود ہے - تجویز یہ ہے کہ مارکیٹ سے دور رہا جائے - تبدیلی کے اشارے ملنے کے بعد ایک محدود لاٹ کے ساتھ سیل کی انٹری بنتی ہے
یو ایس ڈی / جے پی وائے
تجزیہ
جاپانی ین کے چارٹ میں 5 جون سے مکمل ویوو اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے - اس سے ایک بڑا تنزلی کا مرحلہ مکمل ہوا ہے - اس نظام میں حتمی حصہ سی موجود نہیں ہے - قیمت سابقہ دہائی سے ایک لیڑل پلین میں تجارت کر رہی ہے
پیشن گوئی
آج قیمت کا قریب ترین بنے دو کاونٹر زونز میں ہی تجارت کرنا متوقع ہے - آنے والے شیشن میں تنزلی کے ویکٹر کا مکمل ہونا متوقع ہے - دن کے اختتام تک ہمیں واپسی اور آضافہ کی دوسری کوشش مل سکتی ہے
ممکنہ تبدیلی کے زون
ریزسٹنس
- 107.80/108.10
سپورٹ
- 107.10/106.80
تجاویز
آج سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے اور اس کی تجویز نہیں ہے - بنیادی توجہ سپورٹ زون کے خرید کے اشارے تلاش کرنے پر ہے
جی بی پی / جے پی وائے
تجزیہ
مارچ کے وسط سے چارٹ میں اس برطانوی کراس کی سمت اوپر کی جانب ہی معلوم ہوتی تھی - جون کی 8 تاریخ سے قیمت نے تنزلی کا عمل بنایا تھا - گزشتہ دو ہفتوں سے قیمت اوپر کی جانب گئی ہے اور ایک غلط قسم کا فوری پُل بیک بنا رہی ہے - یہ ویوو مکمل ہونے کے قریب ہے
پیشن گوئی
آج پئیر میں مجموعی طور پر اضافہ کا تجارت عمل ہی ملنا متوقع ہے - دن کے پہلے حصہ میں سپورٹ زون سے تنزلی خارج از امکان نہیں ہے - امریکی تجارتی دورانیہ میں ایک بہتر خرید کا عمل بن سکتا ہے
ممکنہ تبدیلی کے زون
ریزسٹنس
- 136.30/136.60
سپورٹ
- 135.20/134.90
تجاویز
آج پئیر میں سیل کے لئے کوئی صورت نہیں ہے توجہ لانگ پوزشین لینے کے لئے نئی لانگ پوزیشن پر ہے
وضاحت : سیپلیفائیڈ ویوو تجزیہ {یو وی اے} میں ایک ویوو 3 حصوں پر مشتعمل ہوتی ہے {اے بی سی} آخری نا مکمل ویوو کا تجزیہ کیا جاتا ہے - مکمل تیر کی شکل والا حصہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ صورتحال بن چُکی ہے اور نقطوں والا تیر کا حصہ یہ ظاہر کرتا ہے اس تجارتی صورتحال کا بننا متوقع ہے
نوٹ : کسی تجارتی ٹول کی حرکت کو وقت کے تناظر میں دیکھتے / پرکھتے ہوئے ویوو ایلگوریتھم کا لحاظ نہیں رکھا جاتا ہے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.