انسٹا فاریکس ٹیم میں لیجنڈ!
لیجنڈ!آپ کو لگتا ہے کہ یہ حیرت انگیز بیانات ہے؟ لیکن ہمیں ایسے شخص کو کیا کہنا چاہئے ، جو 18 سال میں جونیئر ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والا پہلا ایشین بن گیا تھا اور 19 میں پہلا ہندوستانی گرینڈ ماسٹر بنا؟ ورلڈ چیمپیئن ٹائٹل کے لئے یہ مشکل آغاز تھا جو وشونااتھ آنند کے لئے تھا ، وہ شخص جو ہمیشہ کے لئے شطرنج کی تاریخ کا حصہ بن گیا تھا۔ انسٹا فاریکس ٹیم میں اب ایک اور لیجنڈ!
Borussia is one of the most titled football clubs in Germany, which has repeatedly proved to fans: the spirit of competition and leadership will certainly lead to success. Trade in the same way that sports professionals play the game: confidently and actively. Keep a "pass" from Borussia FC and be in the lead with InstaSpot!
تکنیکی تجزیہ
بِٹ کوائن نے بُدھ کے روز ملنے والی کم ترین سطح 46500 ڈالر سے واپس اضافہ کیا ہے اور قیمت کو جمعرات کے روز 49300 ڈالر تک اوپر بھیجا ہے - کریپٹو نے ایک مرتبہ دوبارہ ہائیر لوو بنایا ہے اور یہ قریب مُدتی تناظر میں 52000 ڈالر کی سطح اوپر کی جانب توڑنے کے قریب ہے - پسندیدہ طور پر قیمت کو 42000 ڈالر سے اوپر رہنا چاھیے تاکہ بُلش صورتحال قائم رہ سکے - ابھی بُلز واپس مضبوط نظر آ رہے ہیں
جیساء کہ چارٹ میں ظاہر کیا گیا ہے بِٹ کوائن نے 28600 ڈالر اور 69000 ڈالر کے درمیان کے حالیہ اضافہ کے 0.618 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول سے اضافہ کیا ہے - مزید یہ کہ اس نے 42300 ڈالر اور 52000 ڈآلر کے درمیان کے حالیہ اضافہ کے 0.618 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ سے بھی اضافہ کیا ہے جو یہاں چارٹ میں ظاہر نہیں کیا گیا ہے فیبوناچی سپورٹ کے ایک تسلسل نے مضبوط ریلی کے امکانات میں اضافہ کیا ہے
کریپٹو ابھی 52000 ڈالر پر عارضی سپورٹ کا سامنا کر رہی ہے جس کے بعد یہ 60000 ڈالر پر ہے - جب کہ سپورٹ ابھی 42300 ڈالر پر ہے جس کے بعد یہ بلترتیب 40000 ڈالر کی سطح پر ہے - صرف 40000 ڈالر سے نیچے کی مستحکم بریک سے قریب مُدتی تناظر میں بُلش صورتحال تبدیل ہو جائے گی
تجارتی منصوبہ
نیک تمنائیں
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.