empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

16.06.202018:49 Forex Analysis & Reviews: جی بی پی / یو ایس ڈی اور اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا سیپلیفائیڈ ویوو تجزیہ برائے 16 جون

جی بی پی / یو ایس ڈی

تجزیہ

برطانوی کرنسی کا قلیل مُدتی ریٹ 18 مارچ سے اوپر جاتی ویوو نے سیٹ کیا ہے - آخری حصّہ کے ایک جُز کے طو رپر جون کے آغاذ سے ہی ایک نا مکمل تصحیح بن رہی ہے - اس کی صورت مکمل معلوم ہوتی ہے - کل کے اضافہ کے عمل میں تبدیلی کا امکان ہے اور ہو سکتا ہے کہ یہ رجحان کے نئے حصہ کا آغاز ہو

پیشن گوئی

آج ہمیں یہ توقع ہے کہ پئیر ذیادہ تر اوپر کی جانب ہی تجارت کرے گا - موجودہ سیشن میں سپورٹ زون پر دباؤ بننا متوقع ہے - ہو سکتا ہے کہ ایک موثر اور جاندار خرید کا عمل دن کے اختتام پر ملے

ممکنہ تبدیلی کے زون

ریزسٹنس

- 1.2710/1.2740

سپورٹ

- 1.2610/1.2580

تجاویز

آج پاؤنڈ میں سیل کرنے کی کوئی شرط نہیں ملی ہے - سپورٹ ایریا سے تجویز یہ ہے کہ تبدیلی کے اشاروں کو لانگ پوزیشن پر داخل ہونے کے لئے لیا جائے

Exchange Rates 16.06.2020 analysis

اے یو ڈی / یو ایس ڈی

تجزیہ

آسٹریلیوی ڈالر میں گزشتہ 2 ہفتوں سے جاری واضح اضافہ کی تجارتی موو کے اندر ایک بڑا ہوا اُفقی پلین ملا ہے - قیمت بڑے ٹائم فریمز کے اضافہ کے مضبوط زون میں ہے

پیشن گوئی

آسٹریلیوی ڈالر میں گزشتہ 2 ہفتوں سے جاری واضح اضافہ کی تجارتی موو کے اندر ایک بڑا ہوا اُفقی پلین ملا ہے - قیمت بڑے ٹائم فریمز کے اضافہ کے مضبوط زون میں ہے

ممکنہ تبدیلی کے زونز

ریزسٹنس

- 0.6960/0.6990

سپورٹ

- 0.6880/0.6850

تجارتی تجاویز

آج مارکیٹ میں آسٹریلیوی ڈالر کی تجارت صرف روازنہ کی بنیاد {انٹرا ڈے} پر ہی ممکن ہے - فوقیت خرید کو دیں - یہ بہتر رہے گا کہ لاٹ سائز کم رکھیں

Exchange Rates 16.06.2020 analysis


وضاحت : سیپلیفائیڈ ویوو تجزیہ {یو وی اے} میں ایک ویوو 3 حصوں پر مشتعمل ہوتی ہے {اے بی سی} آخری نا مکمل ویوو کا تجزیہ کیا جاتا ہے - مکمل تیر کی شکل والا حصہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ صورتحال بن چُکی ہے اور نقطوں والا تیر کا حصہ یہ ظاہر کرتا ہے اس تجارتی صورتحال کا بننا متوقع ہے

نوٹ : کسی تجارتی ٹول کی حرکت کو وقت کے تناظر میں دیکھتے / پرکھتے ہوئے ویوو ایلگوریتھم کا لحاظ نہیں رکھا جاتا ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.