empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

11.06.202013:42 Forex Analysis & Reviews: سیپلیفائیڈ ویوو تجزیہ برائے یورو / یو ایس ڈی اور یو ایس ڈی / جے پی وائے بتاریخ 11 جون


یورو / یو ایس ڈی

تجزیہ

یورو ایک بڑے تبدیلی کے زون تک پہنچا ہے - اس کے زیریں حد کے ساتھ قیمت نے گزشتہ ہفتہ ایک فلیٹ تصحیح بنائی تھی - اس صورتحال میں حتمی حصے سی کی کمی ہے

پیشن گوئی

آج ہمیں یہ توقع ہے کہ اس تجارتی انسٹرومنٹ / تجارتی جوڑی میں قیمتوں کے قریب ترین زونز میں سائیڈ ویز انداز میں تجارت ہوگی - دن کے اختتام پر آپ اس سلسلہ کے ختم ہونے اور اضافہ کے عمل کے بننے کا انتظار کر سکتے ہیں - تبدیلی کے اس عمل کے دوران سپورٹ زون کی زیریں حد کا عارضی طور پر ٹوٹ جانا خارج از امکان نہیں ہے

ممکنہ طور پر تبدیلی کے زونز

ریزسٹنس

- 1.1380/1.1410

سپورٹ

- 1.1310/1.1280

تجاویز

مارکیٹ میں تصحیحی عمل کے مکمل ہو جانے سے قبل یورو کرنسی میں تجارت خاصی پُر خطر ہو سکتی ہے - تجویز یہ ہے کہ سپورٹ ایریا میں تبدیلی / واپسی کے اشاروں پر نظر رکھی جائے تاکہ اس تجارتی جوڑی میں خرید کے عمدہ مواقع مل سکیں

Exchange Rates 11.06.2020 analysis


یو ایس ڈی / جے پی وائے

تجزیہ

جاپانی ین کے 9 مارچ سے بنے رائزنگ ویج کے انداز کا درمیانی حصہ بی مکمل ہونے کے قریب ہے - 5 جون سے اس کے آخری حصہ نے اُفقی پلین کو مکمل کیا تھا

پیشن گوئین

آج ممکنہ طور پر تنزلی کا عمل جاری رہے گا - ہدف ممکنہ طور پر بڑے تبدیلی کے زون کی بالائی حد ہوگا - آنے والی سیشن میں قلیل مُدتی اضافہ کا عمل بن سکتا ہے

ممکنہ تبدیلی کے زونز

ریزسٹنس

- 107.10/107.40

سپورٹ

- 106.30/106.00

تجاویز

آج مارکیٹ میں اس پئیر کی خرید کی کوئی صورت نہیں ہے - تجویز یہ ہے کہ اس تجارتی جوڑی میں بننے والے سیل کے اشاروں پر نظر رکھیں جائے


Exchange Rates 11.06.2020 analysis


وضاحت :

سیپلیفائیڈ ویوو تجزیہ {یو وی اے} تین حصوں پر مشتعمل ہوتا ہے اے - بی اور سی - آخری نامکمل ویوو کا تجزیہ کیا جاتا ہے - تیر کی مکمل بنی ہوئی شکل {سالڈ بیک گراونڈ یعنی بغیر نقطوں کے} عمل میں آئی صورتحال کو ظاہر کرتی ہے جب کہ تیر کا نقطوں والا حصہ متوقع یا ممکنہ تجارتی عمل کو ظاہر کرتا ہے

نوٹ : ویوو کا ایلگوریتھم وقت کے تناظر میں کسی تجارتی ٹول کے دورانیہ کو شُمار نہیں کرتا ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.