Borussia is one of the most titled football clubs in Germany, which has repeatedly proved to fans: the spirit of competition and leadership will certainly lead to success. Trade in the same way that sports professionals play the game: confidently and actively. Keep a "pass" from Borussia FC and be in the lead with InstaSpot!
ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
این ایف پی کے ابھی اعلان کے بعد اُتار چڑھاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے - این ایف پی کی رپورٹ مایوس کُن رہی ہے کیونکہ اعداد و شمار توقعات کے خاصا کم رہے ہیں - مارکیٹ کی خبر کا ابتدائی رد عمل ڈالر کی کمزوری ہے اور اسی وجہ سے ابھی یورو / یو ایس ڈی 1.1320 - 1.1330 کی طرف اضافہ کر رہا ہے
اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے تجزیہ کے مطابق ہم تو ریزسٹنس لیولز پر نظر رکھے ہوئے ہیں جن کو لازمی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ جانا چاھیے تاکہ یورو/ یو ایس ڈی میں مزید اضافہ مل سکے - جیساء کہ ہم نے یورو / یو ایس ڈی کے اپنے سابقہ اچہی موکو کلاؤڈ تجزیہ ذکر کیا تھا یورو / یو ایس ڈی کو تن کان سن اور کی جن سن سے لازمی طور پر اوپر کی بریک کرنا چاھیے - ریزسٹنس 1.1310 - 1.1315 پر ہے - کلاؤڈ کی جانب سے سپورٹ 1.1280 پر ہے - ہم اپنے منصوبہ اور جو انڈیکیٹر دیکھا رہا ہے اُس پر عمل پیرا ہیں - بُلز کو 11315 سے اوپر کلوزنگ کی ضرورت ہے تاکہ مزید اضافہ کی اُمید قائم رہ سکے - جب کہ دوسری طرف بئیرز 1.1280 سے نیچے کی بریک کرنا چاھیں گے تاکہ نئے لوئیر لوو کے امکانات بڑھ سکیں
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.