empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

19.11.202114:31 Forex Analysis & Reviews: بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 19 نومبر 2021

Exchange Rates 19.11.2021 analysis


تکنیکی تجزیہ

بِٹ کوائن نے آخر کار اپنی تصحیحی تنزلی کو گزشتہ گھنٹہ میں 55500 ڈالر کے گرد کم ترین سطح بناتے ہوئے مکمل کر لیا ہے - کریپٹو نے توقع کے مطابق 40000 ڈالر اور 70000 ڈآلر کے درمیان کے حالیہ اضافہ کا 0.382 فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول بھی ٹیسٹ کیا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ ڈوجی بنا رہا ہے اور جو کہ یہاں سے ممکنہ تبدیلی کا اشارہ ہے

بِٹ کوائن بُلز ریزسٹنس حاصل کرنے سے قبل 75000 ڈالر تک اضافہ ارادہ رکھتا ہے - مزید یومیہ تنزلی ممکن ہوسکتی ہے لیکن کریپٹو کو 52000 ڈالر اور چینل سپورٹ ٹرینڈ لائن کے گرد عمدہ سپورٹ حاصل کرنی چاھیے - صرف چینل سپورٹ سے نیچے کی کمی بئیرز کو حوصلہ فراہم کرے گی کیونکہ وہ 40000 ڈالر کی سطح کو حاصل کرنے کے لئے تیار ہیں

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو صورتحال بُلز کے دوبارہ مضبوط ہونے کے لئے تعمیری ہے اور قیمت نئی بلند ترین سطح جاسکتی ہے - 55500 ڈالر کے گرد ایکسپنڈیڈ فلیٹ صورتحال مکمل ہوئی معلوم ہوتی ہے اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو بِٹ کوائن ابھی 56800 ڈآلر سے اوپر تجارت کر رہا ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 50000 ڈالر کے مقابلہ میں 75000 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaSpot
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.