empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

16.11.202119:34 Forex Analysis & Reviews: سونے کا تجزیہ برائے 16-17 نومبر 2021 : 1875 ڈالر (8/8) سے نیچے سیل کریں


امریکی سیشن کے آغاز پر سونا 1873 پر تجارت کر رہا ہے جو مرے کی 8/8 کی مضبوط ریزسٹنس سے بالکل نیچے ہے جو 1875 ڈآلر پر موجود ہے۔ 1,859 ڈالر پر واقع مرے کے 7/8 کی سپورٹ کی طرف اگلے چند گھنٹوں میں ایک تصحیح متوقع ہے۔

نومبر 15 کو ایگل انڈیکیٹر نے 95 نکاتی زون کو چھو لیا تھا جو ایک قریب مُدتی تناظر تکنیکی تصحیح کو ظاہر کرتا ہے۔ اگلے چند گھنٹوں میں سونے میں تصحیح کا امکان ہے کیونکہ یہ ہے کہ یہ خاصا اوور باٹ ہے۔

Exchange Rates 16.11.2021 analysis


جب تک سونا 1875 سے نیچے ہے تب تک 1,861 پر واقع 21 ایس ایم اے کی طرف تصحیح کا امکان ہے۔ ایگل انڈیکیٹڑ ایک مندی کا اشارہ دکھا رہا ہے اور اگلے چند گھنٹوں کے لئے ہماری تکنیکی تصحیحی نقطہ نظر کی حمایت کر سکتا ہے۔

نومبر 3 سے سونا 4 گھنٹے کے چارٹ پر تشکیل پانے والے اضافہ کے رجحانی چینل کے اندر مستحکم ہو چکا ہے۔ یہ اب بھی اس چینل سے اوپر تجارت جاری رکھے ہوئے ہے اور 21 ایس ایم اے سے بھی اوپر ہے۔ یہ اس امکان کے حق میں ہے کہ یہ قلیل مدتی تناظر میں 1,890 (+1/8) کی سطح تک اضآفہ جاری رکھے گا۔

ایس ایم اے 21 کے علاقے میں 1861 کے آس پاس تکنیکی واپسی پر 1875 کے اہداف کے ساتھ سونا واپس خریدنے کا اچھا موقع ہوگا۔ اگر اس سطح کو عبور کر لیا جاتا ہے تو قیمت تیزی سے 1890 ڈالر کی مضبوط ریزسٹنس تک پہنچ سکتی ہے۔

کنسولیڈیشن اور اضآفہ کے رجحانی چینل کے نیچے کی بریک ایک بئیرش عمل کا ایک آغاز ہو سکتا ہے اور ہم 1,843 تک کمی کی توقع کر سکتے ہیں. اگر بئیرش دباؤ برقرار رہتا ہے تو دھات 200 ای ایم اے کے آس پاس 1,812.50 ڈآلر کی سطح تک پہنچ سکتی ہے۔

اگلے چند گھنٹوں کے لئے ہمارا تجارتی منصوبہ 1,875 سے نیچے فروخت کرنا اور 1,860 کے گرد خریدنا ہے۔ ایگل انڈیکیٹر ہمارے بئیرش نقطہ نظر کی حمایت کرتا ہے اسی بُنیاد پر یہ خاصی اوور باٹ صورتحال دیکھا رہا ہے۔

نومبر 16 اور 17, 2021 کے لئے سپورٹ اور ریزسٹنس کی سطح

ریزسٹنس (3) 1,890

ریزسٹنس (2) 1,883

ریزسٹنس (1) 1,876

----------------------------

سپورٹ (1) 1,863

سپورٹ (2) 1,855

سپورٹ (3) 1,849

***********************************************************

نومبر 16 اور 17, 2021 کے لئے سونے میں تجارت کا ایک تجارتی اندازہ

یہ کہ 1,875 (8/8) سے نیچے فروخت 1,861 (اضافہ کا) پر منافع لینے کے ساتھ اور 1,880 سے اوپر سٹاپ لاس ہے.

***********************************************************


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.