empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

25.03.202020:47 Forex Analysis & Reviews: جی بی پی / یو ایس ڈی اور یو ایس ڈی / جے پی وائے کا سمپلیفائیڈ ویوو تجزیہ برائے 25 مارچ


جی بی پی / یو ایس ڈی

تجزیہ

برطانوی کرنسی کے چارٹ میں تنزلی کے رجحان کا غآلب رہنا متوقع ہے - اس کا آخری سیشن 9 مارچ کو شروع ہوا تھا مارچ کی 18 تاریخ سے مضبوط سپورٹ سے تصحیح بنی ہے - قیمت حالیہ ایکسینج ریٹ سے 2 پرائس فیگرز اوپر جا سکتی ہے

پیشن گوئی

آج پئیر کی مارکیٹ میں قیمت کا بتدریج اضآفہ کی عمومی ٹرینڈ لائن کو دیکھنا متوقع ہے - اگلے تجارتی سیشن میں قلیل مدتی تنزلی ممکن ہے - دن کے اختتام پر یا کل قریب ترین ریزسٹنس زون کا بریک آوٹ متوقع ہے

ممکنہ ریزسٹنس زون

ریزسٹنس زون

- 1.1960/1.1990

- 1.1840/1.1870

سپورٹ

- 1.1760/1.1730

تجاویز

آج برطانوی پاونڈ کا صرف انٹرڈے رجحان میں تجارت کرنا ہی متوقع ہے - خرید قابل ترجیح ہے لیکن لاٹ سائز کا کم کرنا بہتر رہے گا ریزسٹنس زون میں تجویز یہ ہے کہ تبدیلی کے اشاروں کو دیکھا جائے

Exchange Rates 25.03.2020 analysis


یو ایس ڈی / جے پی وائے

تجزیہ

جاپانی ین کی اضآفہ کی ویوو 9 مارچ کو شروع ہوئی تھی سے نئے انٹرا ڈے رجحان میں اضآفہ ملا تھا ڈیلی چارٹ کی بڑی ویوو میں اس طرح سے اختتامی حصہ سی شروع ہوا تھا حالیہ دنوں کا عارضی اضآفہ کا عمل ختم ہونے کے قریب ہے

پیشن گوئی

حالیہ ویوو کی وجہ سے ایک مضبوط موو بنی تھی لہذا اس کے برخلاف تصیحیح کم تر رہی ہے - آنے والے دنوں میں ریزسٹنس زون کا ٹوٹ جانا متوقع ہے - یورپی سیشن میں قلیل مدتی پُل بیک خارج از امکان نہیں ہے

ممکنہ ریزسٹنس زون

ریزسٹنس

- 112.50/112.80

- 111.50/111.80

سپورٹ

- 110.80/110.50

تجاویز

آنے والے دنوں میں جاپانی ین کی سیل کچھ خاص اہم نہ ہوگی - تجویز یہ ہے کہ اس پئیر میں خرید کے اشارے تلاش کئے جائیں

Exchange Rates 25.03.2020 analysis


وضاحت - سمپلیفائیڈ ویوو تجزیہ میں ویووز 3 حصوں اے - بی - سی پر مشتعمل ہوتی ہے - آخری نامکمل ویوو کا تجزیہ کیا جاتا ہے - تیروں کے نشان سے بنی ہوئی سالڈ بیک گراونڈ بنی کوئی صورتحال کو ظآہر کرتا ہے اور متوقع موو کا اشارہ دیتے ہیں جو کہ نقطوں میں ظآہر کئے گئے ہیں

نوٹ : ویوو ایلگوریتھم وقت کے اعتبار سے کسی تجارتی ٹول کے دورانیہ کو شمار نہیں کرتا ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.