empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

04.03.202005:38 Forex Analysis & Reviews: 4 مارچ کے لئے کرنسی کی اہم جوڑیوں کا فریکٹل تجزیہ

پیش گوئی برائے 4 مارچ کے لئے:

ایچ1 کے پیمانے پرکرنسی کِِی جوڑیوں کا تجزیاتی جائزہ:

Exchange Rates 04.03.2020 analysis

یورو/ ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ ہیں: 1.1322، 1.1268، 1.1242، 1.1196، 1.1116، 1.1083 اور 1.1029۔ یہاں ، ہم 28 فروری کے اوپر کی سمت جانے والے مقامی چکر کی پیروی کر رہے ہیں۔ 1.1196 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد اوپرتک نقل وحرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں، ہدف 1.1242 کی سطح ہے۔ قیمت میں استحکام 1.1242 سے 1.1268 کی حد میں واقع ہے۔ سب سے اوپر کی ممکنہ قدروقیمت کے لئے، ہم 1.1322 کی سطح پر غورو فکر کریں گے۔ اس سطح پر پہنچنے کے بعد، ہم نیچے تک پل بیک کی توقع کریں گے۔

1.1116 سے 1.1083 کی حد میں قلیل مدتی ڈاؤن ورڈ موومنٹ کے وقوع پزیرکی توقع کی جارہی ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں، ہدف 1.1029 کی سطح ہے۔ یہ سطح اوپر کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے، قیمت پراس کا گامزن ہونا نیچے کی سمت جانے والے چکرکے لئے ابتدائی حالات کی تشکیل کا باعث بنے گا۔

مرکزی رجحان 28 فروری کی اوپر کی سمت جانے والی مقامی چکر ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 1.1196 منافع لیں: 1.1242

خریدیں: 1.1268 منافع لیں: 1.1320

فروخت کریں: 1.1116 منافع لیں: 1.1084

فروخت کریں: 1.1081 منافع لیں: 1.1030

Exchange Rates 04.03.2020 analysis

پاؤنڈ / ڈالر کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ ہیں: 1.2866، 1.2827، 1.2795، 1.2759، 1.2717، 1.2689 اور 1.2631۔ یہاں ، ہم 25 فروری کے نیچے کی سمت جانے والے چکرکی پیش رفتگی پرعمل پیراء ہیں۔ 1.2759 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد نیچے کی طرف نقل وحرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں، پہلا ہدف 1.2717 کی سطح ہے۔ قلیل مدتی نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر 1.2717 سے 1.2689 کی حد میں ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن ایک ممکنہ ہدف یعنی1.2631 کی نقل و حرکت کا باعث بنے گا۔ اس سطح پر پہنچنے کے بعد ، ہم اوپر کی جانب پل بیک کی توقع کریں گے۔

مستحکم تحریک ممکنہ طور پر 1.2795 سے 1.2827 کی حد میں ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 1.2866 کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی طرف آنے والی نقل وحرکت کے لئے کلیدی معا ونت ہے۔

مرکزی رجحان 25 فروری کے نیچے کی سمت جانے والا چکرہے۔

تجارتی سفارشات:

خریدیں: فائدہ اٹھائیں:

خریدیں: 1.2828 منافع لیں: 1.2864

فروخت کریں: 1.2759 منافع لیں: 1.2718

فروخت کریں: 1.2717 منافع لیں: 1.2690

Exchange Rates 04.03.2020 analysis

ڈالر/ فرانک کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ ہیں: 0.9655، 0.9622، 0.9598، 0.9553 اور 0.9518۔ یہاں، قیمت 20 فروری کے تنزلی پزیرچکر کے لئے محدود اقدار کے قریب ہے۔ جس کے سلسلے میں، ہم اصلاح کی توقع کریں گے۔ مختصر مدت کی اوپرکی سمت جانے والی نقل و حرکت ممکنہ طور پر0.9598 سے 0.9622 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری نقل وحرکت کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 0.9655 کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

قلیل مدتی نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر0.9553 سے 0.9518 کی حد میں موجود ہے۔ یہاں سے، ہم اعلی سطح کے لئے ایک کلیدی ریورسل کی توقع کر یں گے۔

مرکزی رجحان 20 فروری کا نیچے کی سمت جانے والا چکرہے، ہمیں اصلاح کی توقع ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 0.9598 منافع لیں: 0.9621

خریدیں: 0.9624 منافع لیں: 0.9653

فروخت کریں: 0.9551 منافع لیں: 0.9520

فروخت کریں: فائدہ اٹھائیں:

Exchange Rates 04.03.2020 analysis

ڈالر/ ین کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطح یہ درج ہیں: 108.51، 107.76، 107.33، 106.77، 106.43 اور 105.74۔ یہاں ، ہم 21 فروری کے نیچے کی جانے والے چکر کی پیش رفت پر عمل پیراء ہیں۔ 106.77 سے 106.43 کی حد میں مختصر مدتی نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت کے وقوع کی توقع ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن ایک ممکنہ ہدف یعنی 105.74 تک نقل وحرکت کا سبب بنے گا ، اس سطح پررسائی حاصل کرنے کے وقت ، تو ہم اعلی سطح کی طرف پل کی توقع کریں گے۔

قلیل مدتی اوپر کی سمت جانے والی نقل وحرکت کے لئے ممکنہ طور پر107.33 سے 107.76 کی حد میں موجود ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ اس صورت میں، ہدف 108.50کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی سمت جانے والی ساخت کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان: 21 فروری کا ڈاؤن ورڈ چکرہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 107.33 منافع لیں: 107.74

خریدیں: 107.78 منافع لیں: 108.50

فروخت کریں: 106.77 منافع لیں: 106.45

فروخت کریں: 106.40 منافع لیں: 105.74

Exchange Rates 04.03.2020 analysis

کینیڈائی ڈالر/ امریکی ڈالرکی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ درج ہیں: 1.3409، 1.3373، 1.3350، 1.3308، 1.3282، 1.3262، 1.3224 اور 1.3201۔ یہاں ، ہم 28 فروری کےتنزلی پزیرساخت کی تشکیل کی پیروی کر رہے ہیں۔ 1.3308 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد نیچے تک نقل وحرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں، ہدف 1.3282 کی سطح ہے۔ قیمت میں استحکام اس سطح کے قریب ہے۔ مشہور حد 1.3282 سے 1.3262 کی قیمت کی راہ کو ایک واضح نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت کے ساتھ ہونا چاہئے۔ یہاں ، ہدف 1.3224 ہے۔ زیریں سطح کی امکانی قیمت کے لئے ، ہم 1.3201 کی سطح پر غور کریں گے۔ جس تک پہنچنے کے بعد، ہم استحکام کے ساتھ ساتھ اوپری سطح کی طرف ایک رول بیک کی توقع کریں گے۔

مختصرمدتی اوپرکی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر 1.3373 سے 1.3409 کی حد میں ہے۔ اس حد سے نیچے کی طرف جانے والے ریورسل کا زیادہ امکان ہے۔ ایک ہی وقت میں، 1.3410 کی سطح کا بریک ڈاؤن اوپرکی طرف جانے والے چکر کے لئے ابتدائی حالات کی تشکیل کا باعث بنے گا۔ اس صورت میں، ہدف 1.3464کی سطح ہے۔

مرکزی رجحان 28 فروری کے نیچے کی سمت جانے والی ساخت کی تشکیل ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 1.3375 منافع لیں: 1.3409

خریدیں: 1.3412 منافع لیں: 1.3460

فروخت کریں: 1.3308 منافع لیں: 1.3282

فروخت کریں: 1.3260 منافع لیں: 1.3225

Exchange Rates 04.03.2020 analysis

آسٹریلیائی ڈالر/ امریکی ڈالرکی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ درج ہیں: 0.6701 ، 0.6667 ، 0.6649 ، 0.6623 ، 0.6602 ، 0.6571 ، 0.6558 اور 0.6539۔ یہاں ، ہم 28 فروری کے اوپرکی سمت جانے والے چکر کی پیش رفت پرعمل پیرا ہیں۔ 0.6602 سے 0.6623 کی حد میں مختصر مدتی اوپر کی سمت جانے والی نقل وحرکت کی توقع کی جارہی ہے۔ مؤخر الذکرقدروقیمت کا بریک ڈاؤن ایک واضح تحریک کا باعث بنے گا۔ یہاں ، ہدف 0.6649 کی سطح ہے۔ قلیل مدتی اوپرکی سمت جانے والی نقل وحرکت کے ساتھ ساتھ استحکام 0.6649 سے 0.6667 کی حد میں موجود ہے۔ سب سے اوپر کی ممکنہ قدروقیمت کے لئے، ہم 0.6701 کی سطح پر غوروفکر کریں گے۔ جس تک پہنچنے پر ، ہم زیریں سطح تک پل بیک کی توقع کریں گے۔

قلیل مدتی نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر0.6571 سے0.6558 کی حد میں ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا باعث بنے گا۔ یہاں، ہدف 0.6539 کی سطح ہے۔ یہ سطح اعلی سطح کے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔

مرکزی رجحان 28 فروری کی اوپر کی سمت جانے والی چکر ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 0.6602 منافع لیں: 0.6620

خریدیں: 0.6625 منافع لیں: 0.6649

فروخت کریں: 0.6570 منافع لیں: 0.6558

فروخت کریں: 0.6556 منافع لیں: 0.6540

Exchange Rates 04.03.2020 analysis

یورو/ ین کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ ہیں: 122.07، 121.61، 121.36، 120.92، 120.23 ، 119.95 اور 119.54۔ یہاں ، ہم 28 فروری کے اوپری سطح کے لئے ابتدائی حالات کی تشکیل کی پیروی کر رہے ہیں۔ 120.23 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد سب سے اوپر تک نقل وحرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، پہلا ہدف 120.92 کی سطح ہے۔ اس کے نتیجے میں، جس کا بریک ڈاؤن، آپ کو 121.36 کی نقل وحرکت پراعتماد کرنے کی منظوری دے گا۔ قیمت میں استحکام 121.36 سے 121.61 کی حد میں موجود ہے۔ سب سے اوپر کی ممکنہ قدروقیمت کے لئے، ہم 122.07 کی سطح پرغوروفکر کریں گے۔ جس تک پہنچنے پر، ہم زیریں سطح تک پل بیک کی توقع کریں گے۔

مختصرمدتی نیچے کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر 119.54 سے 119.31 کی حد میں واقع ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کا سبب بنے گا۔ یہاں، ہدف 118.87 کی سطح ہے۔ یہ سطح اوپرکی سمت جانے والی ساخت کے لئے کلیدی معاونت ہے۔

مرکزی رجحان 28 فروری کے اعلی سطح کے لئے ابتدائی حالات کی تشکیل ہے

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 120.25 منافع لیں: 120.90

خریدیں: 120.92 منافع لیں: 121.36

فروخت کریں: 119.30 منافع لیں: 119.00

فروخت کریں: 118.85 منافع لیں: 118.44

Exchange Rates 04.03.2020 analysis

پاؤنڈ / ین کی جوڑی کے لئے، ایچ1 پیمانے پرکلیدی سطحیں یہ درج ہیں: 139.34، 138.82 ، 138.21، 137.79، 136.91 اور 136.11۔ یہاں ، ہم 21 فروری کے نیچے کی سمت جانے والے چکرکی پیروی کر رہے ہیں۔ 136.90 کی سطح کے بریک ڈاؤن کے بعد نیچے کی طرف نقل و حرکت کے تسلسل کی توقع کی جارہی ہے۔ اس صورت میں ، ہدف136.11کی سطح ہے۔ اس سطح پر پہنچنے کے بعد ، ہم اصلاح کی جانب ایک رول بیک کی توقع کریں گے۔

قلیل مدتی اوپر کی سمت جانے والی نقل وحرکت ممکنہ طور پر 137.79 سے 138.21 کی حد میں ہے۔ مؤخرالذکر قدروقیمت کا بریک ڈاؤن گہری اصلاح کی جانب ترقی کا سبب بنے گا۔ یہاں، ہدف 138.82 کی سطح ہے۔ یہ سطح نیچے کی طرف جانے والے چکرکے لئے ایک کلیدی حمایت ہے۔ اس کا بریک ڈاؤن اوپر کی سمت جانے والی ساخت کی تشکیل کا باعث بنے گا۔ اس صورت میں ، ہدف 139.34 کی سطح ہے۔

مرکزی رجحان 21 فروری کا زیریں چکرہے۔

تجارتی سفارشات:

خریدیں: 137.80 منافع لیں: 138.20

خریدیں: 138.25 منافع لیں: 138.80

فروخت کریں: 136.90 منافع لیں: 136.11

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.