empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

16.12.201905:20 Forex Analysis & Reviews: اہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ برائے 16 دسمبر 2019


محترم تاجران

یورو / یوایس ڈی پئیر نے قیمت اضافہ کے نظام سے تصحیح کے مرحلہ میں ہے - ٹاپ تک موو کا دوبارہ بننا 1156۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے - 1078۔1 کا لیول اہم سپورٹ لیول ہے - پاونڈ / ڈالر کرنسی پئیر میں ٹاپ تک موو کا دوبارہ بننا 3455۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے 3164۔1 کا لیول اہم سپورٹ لیول ہے - ڈالر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے 29 نومبر سے جاری تنزلی کی موو میں تسلسل کی توقع 9820۔0 کے لیول کے بعد متوقع ہے - 9864۔0 کا لیول اہم سپورٹ لیول ہے - ڈالر / ین کرنسی پئیر کے لئے قیت نے 12 دسمبر سے جاری ٹاپ کی ابتدائی شرائط کو مکمل کیا ہے - 62۔109 کا لیول اہم ریزسٹنس لیول ہے - یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے قیمت ایک بڑی تصحیح کے مرحلہ میں ہے اور 13 دسمبر کو اس نے ممکنہ طور پر باٹم بنایا ہے - 38۔121 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے پاونڈ / ین پئیر کے لئے قیمت اضافہ کے رجحان کی تصحییح میں ہے - 86۔146 کا لیول ٹاپ کے لئے ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے جب کہ 52۔144 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے

پیشن گوئی برائے 16 دسمبر

ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم کرنسی پئیرز کا تجزیہ


Exchange Rates 16.12.2019 analysis


یورو / ڈالر پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں موجود اہم لیولز ہیں : 1261۔1 ۔ 1239۔1 ، 1198۔1 ، 1156۔1 ، 1134۔1 ، 1103۔1 ، 1078۔1 اور 1046۔1 ہیں یہاں قیمت 29 نومبر سے بنے تصحیح کے زون میں ہے قلیل مدتی اضآفہ کی موو 1134۔1 - 1156۔1 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانب سے قیمت 1198۔1 کے لیول تک جاَئے گی - قیمت اس لیول کے قریب کنسولیڈیٹ کرے گی - 1200۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 1261۔1 کے لیول تک جائے گی اس لیول تک جانے کے بعد ہمیں 1261۔1 - 1239۔1 کی رینج میں کنسولیڈیشن کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 1103۔1 - 1078۔1 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں 13 دسمبر سے بنا تنزلی کا نظام جاری رہے گا اس صورت میں ممکنہ ہدف 1046۔1 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 29 نومبر سے بنا اضافہ کا نظام ہے - تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1134۔1 ، ٹیک پرافٹ : 1154۔1

خرید : 1158۔1 ٹیک پرافٹ : 1196۔1

سیل : 1103۔1 ٹیک پرافٹ : 1080۔1

سیل : 1076۔1 ٹیک پرافٹ : 1046۔1

Exchange Rates 16.12.2019 analysis


پاونڈ / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں موجود اہم لیولز ہیں : 3732۔0 ، 3598۔1 ، 3454۔1 ، 3360۔1 ، 3268۔1 اور 3164۔1 یہاں قیمت 27 نومبر سے بنے اضافہ کے نظام کی تصحیج میں ہے - ٹاپ تک موو کی توقع 3454۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں ہدف 3534۔1 کا لیول ہے قلیل مدتی اضافہ کی موو 3534۔1 - 3598۔1 کی رینج میں متوقع ہے یہاں قیمت کنسولیڈیٹ کر رہی ہے - بعد والے لیول کے ٹوٹ جانب سے قیمت 3600۔1 کے لیول اور 3732۔1 کے لیول تک جائے گی اس لیول تک موو کا بننا ذیادہ مستحکم نہیں ہے

بنیادی رجحان 27 نومبر سے بنا اضآفہ کا نظام ہے - تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 3455۔1 ، ٹیک پرافٹ : 3534۔1

خرید : 3535۔1 ، ٹیک پرافٹ : 3596۔1

سیل : 3358۔1 ٹیک پرافٹ : 3280۔1

سیل : 3365۔1 ، ٹیک پرافٹ : 3170۔1

Exchange Rates 16.12.2019 analysis


ڈالر / فرانک پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 9915۔0 ، 9884۔0 ، 9864۔0 ، 9820۔0 ، 9789۔0 اور 9745۔0 کے لیولز ہیں - یہاں ہم 29 نومبر سے بنے تنزلی کے نظام کو فالو کر رہے ہیں - باٹم تک تسلسل کی توقع 9820۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں ہدف 9789۔0 کا لیول ہے اس لیول کے قریب کنسولیڈیشن ہوگی - 9789۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ایک اضافہ کی موو کا بننا متوقع ہے اس صورت میں ہدف 9745۔0 کا لیول ہے - اس لیول سے ہمیں رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو کی توقع 9864۔0 - 9884۔0 کی رینج میں متوقع ہے - بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تنزلی کی موو ملے گی یہاں ہدف 9915۔0 کا لیول ہے یہ 29 نومبر سے بنے تنزلی کے نظام کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 29 نومبر سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 9864۔0 ٹیک پرافٹ : 9883۔0

خرید : 9885۔0 ٹیک پرافٹ : 9913۔0

سیل : 9820۔0 ٹیک پرافٹ : 9791۔0

سیل : 9787۔0 ٹیک پرافٹ : 9745۔0

Exchange Rates 16.12.2019 analysis

ڈالر / ین پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 52۔110 ، 20۔110 ، 96۔109 ، 62۔109 ، 23۔109 ، 08۔109 اور 85۔108 - یہاں ہم 12 دسمبر سے بنے ٹاپ کے نظام کی ابتدائی شرط کا مکمل ہونا دیکھ رہے ہیں - ٹاپ تک تسلسل کی موو کی توقع 62۔109 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں ہدف 96۔109 کا لیول ہے - ہمیں قلیل مدتی اضافہ کی موو کا ملنا متوقع ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کنسولیڈیشن کی رینج 96۔109 - 20۔110 کے لیولز کے درمیان ہے - ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 52۔110 کا لیول ہے اس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں تصحیح کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 23۔109 - 08۔109 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تنزلی کی تصحیح ملے گی یہاں ہدف 85۔108 کا لیول ہے اہم رجحان 12 دسمبر سے بنا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 63۔109 ٹیک پرافٹ : 96۔109

خرید : 98۔109 ٹیک پرافٹ : 20۔110

سیل : 23۔109 ٹیک پرافٹ : 08۔109

سیل : 06۔109 ٹیک پرافٹ : 85۔108

Exchange Rates 16.12.2019 analysis


کینڈین ڈالر / امریکی ڈالر کے لئے ایچ ون چارٹ میں موجود اہم لیولز ہیں : 3256۔1 ، 3217۔1 ، 3196۔1 ، 3146۔1 ، 3118۔1 اور 3094۔1 یہاں ہم 3 دسمبر سے بنا طویل مدتی تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں - باٹم تک تسلسل کی توقع 3146۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے یہاں ہدف 3118۔1 کا لیول ہے - اس لیول کے قریب کنسولیڈیشن ملے گی باٹم کی ممکنہ ویلیو 3094۔1 کا لیول ہے - اس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں کنسولیڈیشن کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 3196۔1 - 3217۔1 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹَ جانے سے بڑی تنزلی کی موو ملے گی یہاں ہدف 3256۔1 کا لیول ہے ہمیں اس لیول تک آضافہ کی موو کی ابتدائی شرط کا مکمل ہونا متوقع ہے

بنیادی رجحان 3 دسمبر سے بنا اضآفہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید 3196۔1 ٹیک پرافٹ : 3215۔1

خرید : 3218۔1 ٹیک پرافٹ : 3252۔1

سیل : 3145۔1 ٹیک پرافٹ : 3119۔1

سیل : 3116۔1 ٹیک پرافٹ : 3095۔1

Exchange Rates 16.12.2019 analysis


آسٹریلیوی / امریکی ڈالر کے لئے ایچ ون چارٹ میں موجود اہم لیولز ہیں : 7032۔0 ، 7012۔0 ، 6980۔0 ، 6957۔0 ۔ 6909۔0 ۔ 6866۔0 ۔ 6853۔0 اور 6832۔0 یہا٘ں ہماری نظر 10 دسمبر سے بنے اضآفہ کے نظام پر ہے ٹاپ تک تسلسل کی توقع 6909۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں ہدف 6957۔0 کا لیول ہے قلیل مدتی آضآفہ کی موو کی توقع 6957۔0 - 6980۔0 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ایک مضبوط اضافہ کی موو کا ملنا ضروری ہے - جس سے ہدف 7012۔0 کا لیول ہوگا - ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 7032۔0 کا لیول ہے اس تک پہنچ جانے سے ہمیں باٹم تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 6866۔0 - 6853۔0 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی - یہاں ہدف 6832۔0 کا لیول ہے - جو کہ اضافہ کی موو کے لئے اہم لیول ہے

بنیادی رجحان 10 دسمبر سے بنا ٹاپ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 6910۔0 ٹیک پرافٹ : 6955۔0

خرید 6958۔0 ٹیک پرافٹ : 6980۔0

سیل : 6853۔0 ٹیک پرافٹ : 6834۔0

سیل : 6830۔0 ٹیک پرافٹ : 6800۔0

Exchange Rates 16.12.2019 analysis


یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 87۔122 ، 39۔122 ، 04۔122 ، 80۔121 ، 38۔121 ، 00۔121 اور 52۔120 یہاں قیمت 9 دسمبر سے بنے اضافہ کے نظام کے لئے تصحیح کے مرحلہ میں ہے اور ممکنہ طور پر 13 دسمبر کو باٹم بنا ہے - باٹم تک تسلسل کی موو کا 38۔131 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد بننا متوقع ہے جہاں ہدف 00۔121 کا لیول ہے - قیمت اس لیول کے قریب کنسولیڈٹ کر رہی ہے 00۔121 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں مضبوط تنزلی کی موو بنے گی یہاں ہدف 52۔120 کا لیول ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو کا 80۔121 - 04۔122 کی رینج میں بننا متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں اضافہ کی موو بنے گی یہاں ہدف 39۔122 کا لیول ہے - یہ لیول ٹاپ کے لئے اہم ریزسٹنس لیول ہے

بنیادی رجحان 9 دسمبر سے بنا اضافہ کا نظام ہے اور تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 80۔121 ٹیک پرافٹ : 02۔122

خرید 06۔122 ٹیک پرافٹ : 35۔122

سیل : 38۔121 ، ٹیک پرافٹ : 05۔121

سیل : 00۔121 ، ٹیک پرافٹ : 60۔120

Exchange Rates 16.12.2019 analysis

پاونڈ / ین پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 76۔149 ، 43۔148 ، 70۔147 ، 86۔146 ، 21۔145 ، 52۔144 اور 50۔143 ہیں - یہاں قیمت 4 دسمبر کے اضافہ کے رجحان سے تصحیح کے مرحلہ میں ہے - قلیل مدتی موو ٹاپ تک کا بننا 26۔146 - 86۔146 کی رینج میں متوقع ہے - بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت کا 70۔147 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے - قیمت 70۔147 - 43۔148 کی رینج میں کنسولیڈیٹ کرے گی - 45۔148 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی موو بنے گی یہاں ہدف 76۔149 کا لیول ہے - ہمیں اس لیول کے گرد قیمت کا کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 21۔145 - 52۔144 کی رینج میں ممکن ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں تنزلی کی موو بنے گی جہاں ہدف 50۔143 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 4 دسمبر سے بنا اضافہ کا لوکل نظام ہے اور تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 146.26 ٹیک پرافٹ : 146.82

خرید : 146.90 ٹیک پرافٹ : 147.70

سیل : 145.20 ٹیک پرافٹ : 144.60

سیل : 144.48 ٹیک پرافٹ : 143.55


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.