empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

24.08.202106:21 Forex Analysis & Reviews: یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے بُلز کو رجحان میں آئندہ بننے والی تبدیلی کے حوالے سے گزشتہ ہفتہ متنبہ کیا گیا تھا


قیمت کے 1.29 سے اوپر نئے ہائیر ہائیز تک پہنچ جانے کے باوجود ، گزشتہ جمعہ قیمت نے بئیرش انداز بنایا تھا جیساء کہ ہم نے واپسی کے کینڈل سٹک انداز کے ملنے پر اپنے تجزیہ میں اس کا ذکر بھی کیا تھا - آج قیمت دباؤ میں ہے اور قیمت 100 پپس سے ذیادہ نیچے آئی ہے

Exchange Rates 24.08.2021 analysis

سُرخ لکیر - سپورٹ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی 1.27 سے نیچے تجارت کر رہا ہے - قیمت گزشتہ جمعہ کینڈل سٹک انداز کی بلند ترین سطح پر پہنچ جانے کے بعد سے واپسی کر رہی ہے - اضافہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن کی جانب سے سپورٹ 1.2585 پر ملی ہے اور اس کا غالب امکان موجود ہے قیمت اس ہفتہ اس سپورٹ کی سطح کو ٹیسٹ کرے - بُلز کو اس سطح کا دفاع کرنا لازم ہے تاکہ وہ 1.29 کی طرف اضافہ جاری رکھ سکیں

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.