empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

19.08.202116:37 Forex Analysis & Reviews: یو ایس ڈی سی اے ڈی 1.27 سے اوپر بڑھ گیا ہے


جیساء کہ یو ایس ڈی/ سی اے ڈی کے اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے بُلش رجحان کو نوٹ کیا تھا - کیونکہ قیمت نے ٹرینڈ لائن سپورٹ کا لحاظ کیا تھا اور آر ایس آئی کی جانب سے ہائیر ہائی نے اس بات کا اشارہ کیا تھا مزید اضافہ کے عمل کی توقع کی جانی چاھیے - یو ایس ڈی / سی اے ڈی 1.2740 کے گرد تجارت کر رہا ہے جو کہ ہمارے سابقہ تجزیہ سے 100 پپس ذیادہ ہے

Exchange Rates 19.08.2021 analysis

سرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

سبز مستطیل - اہم سپورٹ اور رجحان میں تبدیلی کی سطح

جیسا کہ ہم نے کل ذکر کیا تھا کہ جب تک قیمت 1.25-1.2480 پر سبز مستطیل کے سپورٹ ایریا سے اوپر ہے تب تک ہم یو ایس ڈی/ سی اے ڈی میں بُلش ہیں . قیمت آج 1.2740 سے اوپر بریک کر رہی ہے اور 1.28 سے اوپر ایک نیاء ہائیر ہائی کا ہمارے ہدف کے طور پر برقرار ہے۔ رجحان بُلش ہی ہے اور ہم قیمت میں کسی بھی واپسی کو خرید کا موقع ہی خیال کرنا جاری رکھیں گے۔

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.