انسٹا فاریکس ٹیم میں لیجنڈ!
لیجنڈ!آپ کو لگتا ہے کہ یہ حیرت انگیز بیانات ہے؟ لیکن ہمیں ایسے شخص کو کیا کہنا چاہئے ، جو 18 سال میں جونیئر ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والا پہلا ایشین بن گیا تھا اور 19 میں پہلا ہندوستانی گرینڈ ماسٹر بنا؟ ورلڈ چیمپیئن ٹائٹل کے لئے یہ مشکل آغاز تھا جو وشونااتھ آنند کے لئے تھا ، وہ شخص جو ہمیشہ کے لئے شطرنج کی تاریخ کا حصہ بن گیا تھا۔ انسٹا فاریکس ٹیم میں اب ایک اور لیجنڈ!
Borussia is one of the most titled football clubs in Germany, which has repeatedly proved to fans: the spirit of competition and leadership will certainly lead to success. Trade in the same way that sports professionals play the game: confidently and actively. Keep a "pass" from Borussia FC and be in the lead with InstaSpot!
این ڈی ڈی / یو ایس ڈی جیساء کہ گزشتہ تجزیہ میں کہا گیا تھا اوپر کی جانب تبدیلی کے اشارے دے رہا تھا -بہرحال اس کے بعد کوئی فالو تھرؤ اور مضبوطی کے تسلسل کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے - قیمت ذیادہ تر سائیڈ ویز انداز تجارت کر رہی ہے اور گزشتہ چند ہفتوں سے کنسولیڈیشن بنا رہی ہے قیمت ابھی نیچے کی جانب جانے اور حالیہ کم ترین سطح سے نیچے جانے کے لئے بھوک یعنی ایپی ٹاِئٹ دیکھا رہی ہے
سبز لکیریں - کنسولیڈیشن رینج
سُرخ لکریں - فیبوناچی ایکسٹنشن کے اہداف
سپورٹ ابھی 0.69 پر ہے - اس سے نیچے کی بریک سے بئیرش انداز چالو ہو جائے گا - پہلا ہدف 0.6825 اور دوسرا ہدف 0.669 پر ہے - جب تک قیمت 0.7055 سے نیچے ہے تب تک ہم آنے والے ہفتوں کے لئے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی میں پُر اُمید نہیں ہیں - 0.69 کی سطح سے اوپر رہنے میں ناکامی ایک اہم بئیرش اشارہ ہوگی - قلیل مُدتی رجحان بئیرز کے قابو میں ہے لیکن ان کی مضبوطی کی تصدیق 0.69 سے نیچے کی بریک سے ہوگی
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.