empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

31.07.202114:49 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی میں صرف عارضی تنزلی ملی ہے



ڈی ایکس وائی کی واپس ہونے کے سبب 1.1908 کی سطح پر پہنچنے کے بعد قلیل مُدتی تناظر میں یورو/ یو ایس ڈی نیچے آ گیا ہے۔ اس کے باوجود موجودہ کمی صرف عارضی نوعیت کی ہو سکتی ہے۔ یہ پئیر اپنا اضافہ دوبارہ شروع کرنے سے پہلے اپنی فوری سپورٹ کو دوبارہ ٹیسٹ کر سکتا ہے۔

یورو میں کمی آئی ہے اگرچہ صرف جرمن ابتدائی جی ڈی پی کی رپورٹ ہی یورپی کرنسی کے لئے کمزور تھی۔ انڈیکیٹر میں 1.5 فیصد اضافہ ہی بتایا گیا ہے جب کہ متوقع اضافہ 2.0 فیصد بتایا گیا تھا ۔ در اصل یورو / یو ایس ڈی امریکی ڈالر کے مضبوط ہونے پر نیچے آیا تھا .

امریکی شکاگو پی ایم آئی 66.1 سے بڑھ کر 73.4 پوائنٹس جبکہ نظر ثانی شدہ یو او ایم کنزیومر سیمینٹ غیر متوقع طور پر 80.8 سے بڑھ کر 81.2 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے - مزید برآں ذاتی اخراجات میں 1.0 فیصد اضافہ بمقابلہ 0.7 فیصد متوقع ریکارڈ کی گئی جبکہ ذاتی آمدنی میں 0.1 فیصد اضافہ ہوا چاہے تاجروں کو 0.4 فیصد کمی ملنے کی توقع تھی۔

یورو / یو ایس ڈی میں کمزور سیل کا عمل

Exchange Rates 31.07.2021 analysis

ڈالر انڈیکس 38.2 فیصد (91.80) ری ٹریسمنٹ کی سطح کے یچے بند ہونے میں ناکامی کے بعد واپس اوپر گیا ہے ۔ یورو / یو ایس ڈی 1.1900 کی نفسیاتی سطح سے اوپر مستحکم کرنے میں ناکام رہا ہے اور اب یہ 1.1841 جامد سپورٹ، سابق ریزسٹنس کو ٹیسٹ اور دوبارہ ٹیسٹ کے لئے واپس آ سکتا ہے

جب تک یہ اس سطح سے اوپر رہتا ہے تب تک صورتحال بُلش ہی ہے۔ تکنیکی طور پر سابقہ اضافہ کے بعد کسی نہ کسی طرح عارضی تنزلی کی توقع کی جارہی تھی۔ موجودہ تنزلی ہمیں ایک نیاء اضافہ شروع کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔

تجارتی خلاصہ

یورو / یو ایس ڈ میں اب بھی اضافہ ہوسکتا ہے جب تک یہ 1.1841 - 1.1824 کی سطح سے اوپر رہتا ہے۔ اگلے بڑے اضافے کا ہدف تنزلی کی پچ فورک کی بالائی درمیانی لائن (یو ایم ایل) پر موجود ہے۔

سپورٹ کی سطح کا ٹیسٹ اور واپس ٹیسٹ ، ایک مصنوعی بریک ڈاؤن، ہمارے لئے نئے طویل مواقع لا سکتا ہے۔

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.