empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

09.07.202117:25 Forex Analysis & Reviews: اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے رجحان میں تبدیلی کے لئے نظآم مکمل کیا ہے


توقع کی جارہی تھی کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی 0.7435 کی طرف ایک نئی کم ترین سطح بنائے گا جہاں ہم نے اپنے سابقہ تجزیے میں ذکر کیا تھا کہ لانگ پوزیشن لینے کے لئے ایک اچھا مقام ہوگا۔ تنزلی کا عمل محدود تھا اور آر ایس آئی بُلش ڈائیورجنس ایک اہم انتبائی اشارہ تھا۔ رجحان میں تبدیلی کی تنبیہ تھی. اوپر کی جانب واپسی بن رہی ہے .

Exchange Rates 09.07.2021 analysis

سرخ لکیریں - تیزی آر ایس آئی ڈائیورجنس

اے یو ڈی / یو ایس ڈی اب 0.7480 پر تجارت کر رہا ہے۔ قیمت نے توقع کے مطابق ایک نئی کم سطح بنائی ہے اور آر ایس آئی نے توقع کے مطابق اس کی پیروی نہیں کی ہے ۔ آر ایس آئی نے ایک اور بُلش ڈائیورجنس فراہم کی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ جب قیمت ایک نیاء لوئیر لوو بنا رہی تھی تو ہم نے بُلش ہونے کو ترجیح دی تھی ۔ اس بات کے زیادہ امکانات ہیں کہ کم ترین سطح موجود ہے اور رجحان بُلش میں تبدیل ہوگیا ہے۔ تاہم تصدیق اس وقت ہوگی جب قیمت 0.76 کی حالیہ بلند ترین سطح سے اوپر کی جانب توڑ لے گی۔ اس وقت تک ایک نیا لوئیرلوو ملنے کا خطرہ موجود ہے۔ ہم محتاط طور پر بُلش ہیں۔

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.