empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

18.06.202116:01 Forex Analysis & Reviews: یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں ہفتہ وار واپسی

Long-term review


یو ایس ڈی / سی اے ڈی 1.24 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے جب کہ چند روز قبل یہ 1.2150 پر تجارت کر رہا تھا - 1.2130 پر دئیے جانے والے بُلش اشارے نے بہترین انداز میں کام کیا ہے اور نہ صرف یہ کہ قیمت 1.2350 پر موجود ہمارے ہدف تک پہنچ گئی ہے بلکہ اس نے طویل مُدتی تنزلی کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن کو بھی توڑ لیا ہے

Exchange Rates 18.06.2021 analysis

سُرخ لکیر - ریزسٹنس

نیلی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

غالب امکان ہے کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی 1.45 سے شروع ہونے والا تنزلی کا عمل مکمل کر چُکا ہے اور کم از کم ابھی رجحان کے برخلاف اضافہ کرنے کے لئے جا رہا ہے - طویل مُدتی سُرخ ٹرینڈ لائن کو توڑ لینے سے 1.2930 -1.30 پر موجود 38 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول تک اضافہ کے امکانات بڑھ رہے ہیں

قلیل مُدتی رُجحان بُلش میں تبدیل ہو گیا ہے کیونکہ قیمت نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانا شروع کیا ہے - ہفتہ وار بنیادوں پر آر ایس آئی اوور سولڈ سطحوں سے اوپر کی جانب مُڑ رہا ہے اور قیمت اہم ریزسٹنس تو توڑ رہی ہے - توقع ہے کہ اگلے چند ہفتے بُلش ہی رہیں گے اور قیمت 38 فیصد فیبوناچی لیول تک اوپر جائے گی




*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.