empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

11.06.202108:49 Forex Analysis & Reviews: ٹیسلا کا تکنیکی تجزیہ برائے 11 جون 2021

Exchange Rates 11.06.2021 analysis


ٹیسلا اگرچہ سپاٹ میں ہے - یہ 539.49 کے اہم سپورٹ لیول اور 200 روزہ موونگ ایوریج کے درمیان رُکا ہوا ہے - اہم سپورٹ 539.49 سے نیچے کی بریک سے اُلٹا ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آئے گا جس کا ہدف 199 کی سطح کے قریب ہے - یہ بھی قابل غور ہے کہ مارچ 2020 کی کم ترین سطح 70.21 سے عمل میں آیا ہوا اضافہ کا نظام ابھی بھی قائم ہے اور صرف 583 کی سطح سے نیچے کی بریک سے یہ اضافہ کا نظام ٹوٹ جائے گا اور 539.49 کی اہم سپورٹ ٹیسٹ ہوسکے گی

ٹیسلا میں اضافہ کے لئے 741.25 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک درکار ہے - اگر یہ پیشن گوئی درست ثابت ہوتی ہے تو اضافہ کا عمل 1150 کی سطح تک بنے گا

تجارتی تجاویز

لانگ پوزیشنز پر سٹاپ کو 539.49 کے اہم سپورٹ لیول سے نیچے ہونا چاھیے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.