انسٹا فاریکس ٹیم میں لیجنڈ!
لیجنڈ!آپ کو لگتا ہے کہ یہ حیرت انگیز بیانات ہے؟ لیکن ہمیں ایسے شخص کو کیا کہنا چاہئے ، جو 18 سال میں جونیئر ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والا پہلا ایشین بن گیا تھا اور 19 میں پہلا ہندوستانی گرینڈ ماسٹر بنا؟ ورلڈ چیمپیئن ٹائٹل کے لئے یہ مشکل آغاز تھا جو وشونااتھ آنند کے لئے تھا ، وہ شخص جو ہمیشہ کے لئے شطرنج کی تاریخ کا حصہ بن گیا تھا۔ انسٹا فاریکس ٹیم میں اب ایک اور لیجنڈ!
Borussia is one of the most titled football clubs in Germany, which has repeatedly proved to fans: the spirit of competition and leadership will certainly lead to success. Trade in the same way that sports professionals play the game: confidently and actively. Keep a "pass" from Borussia FC and be in the lead with InstaSpot!
تکنیکی تجزیہ
جیساء کہ پہلے بیان کیا گیا تھا کہ ایتھریم کی قیمت نے 4200$ کی سطح سے اوپر سے واپسی کی ہے - کریپٹو کرنسی جلد ہی 2750 - 2800 کی سطح کے گرد موجود متوقع ہدف تک پہنچ سکتی ہے جو کہ 90$ سے 4250$ کی سطح تک ملنے والے مجموعی اضافے کے عمل کا 0.382 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - تاجران کے لئے تجویز یہ ہے کہ وہ پہلے سے لی گئیں شارٹ پوزیشن پر نفع لینے کے لئے تیار رہیں
ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو ایتھریم 2900$ کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اسکا 2750$ - 2800$ کے زون کے گرد جلد ہی سپورٹ حاصل کرنا متوقع ہے - جس کے بعد ہمیں توقع یہ ہے کہ صورتحال دوبارہ تبدیل ہوجائے گی کیونکہ بُلز قیمت کو اگلی بُلند ترین سطح تک لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں - فوری سپورٹ ابھی 2750$ جب کہ ریزسٹنس بلترتیب 3400$ کی سطح کے گرد ملی ہے
ایتھریم میں مجموعی صورتحال بُلش ہے کیونکہ ٹرینڈ لائن ابھی بھی قائم ہے - صرف 1300$ کی سطح سے نیچے کی بریک سے صورتحال احتیاط کی متقاضی ہوگی اور رجحان بئیرش ہو جائے گا - اضافہ کے رجحان کے دوبارہ بننے کے لئے 2700 / 2800 کی سطحوں پر موجود سپورٹ پر نظر رکھیں جس سے ممکنہ طور 4250$ سے اوپر نئی بلند ترین سطح ملے گی اور اس کے بعد قیمت مزید اوپر جائے گی
تجارتی منصوبہ
پہلے سے لی گئیں شارٹ پوزیشنز پر نفع لیں ، جارحانہ تاجران لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں جس میں سٹاپ 2000$ اور ہدف 4250$ کی سطح سے اوپر ہے
نیک تمنائیں
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.