empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

18.05.202114:58 Forex Analysis & Reviews: اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 مئی 2021


یورو / یو ایس ڈی 1.22 کی سطح سے اوپر کا نیاء ہائیر ہائیز بنا رہا ہے اور اس نے مجموعی تنزلی کے عمل کا 78.6 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول عبور کر لیا ہے - یہ بلز کے لئے ایک مضبوط ترین اشارہ ہے - عمومی طور پر اگر رجحان نے واپس ہونا ہو تو قیمت سابقہ موو کا اتنی دور تک پیچھا نہیں کرتی یعنی ریٹریس نہیں کرتی

Exchange Rates 18.05.2021 analysis

قیمت میں نئے ہائیر ہائی سے قطع نظر آر ایس آئی نئے بلند ترین سطح نہیں بنا رہا ہے ، بئیرش ڈائیورجنس فراہم کر رہا ہے - سپورٹ ابھی 1.2050 کی سطح پر ہے اور جب تک ہم اس سطح سے اوپر ہیں تب تک رجحان بُلش ہے - نیچے ہم نے اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کا استعمال کیا ہے تاکہ اہم سپورٹ اور رجحان میں تبدیلی کے لیولز کی پہچان کر سکیں

Exchange Rates 18.05.2021 analysis


یورو / یو ایس ڈی دونوں تن کان سن (سُرخ لکیر) اور کی جن سن (پیلی لکیر) والے انڈیکیٹرز سے اوپر ہے - قیمت یقینا کومو (کلاؤڈ) سے اوپر ہے جس میں چی کو سپین (کالی لکیر والا) انڈیکیٹر کلاؤڈ سے اور کینڈل سٹک انداز سے اوپر ہے - اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ رجحان بُلش ہے اور رجحان میں تبدیلی یا کمزوری کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے - سپورٹ 1.2110 کی سطح پر ہے اور اگر یہ سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس کے بعد ہم 1.2050 کی اہم سپورٹ کو ٹیسٹ کریں گے جہاں ہم نے کی جن سن کو بھی حاصل کیا ہے - اگر قیمت تن کان سن اور کی جن سن سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو ہمیں کلاؤڈ کے ٹیسٹ ہونے کی توقع بھی ملے گی - ڈیلی کلاؤڈ سے اوپر کی بریک بُلز کے لئے ایک اہم فتح ہوگی اور اس کے بعد والا بیک ٹیسٹ اضافہ کے رجحان کی تصدیق کرے گا - قیمت کی موجودہ سطح سے واپسی یعنی پُل بیک کی توجیح بنتی ہے لیکن ابھی بھی خرید کے موقع کو ہی نظر میں رکھا جائے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.