empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

12.05.202112:36 Forex Analysis & Reviews: بی ٹی سی کا تجارتی منصوبہ برائے 12 مئی 2021

Exchange Rates 12.05.2021 analysis


تکنیکی تجزیہ

کل دوبارہ اوپر کی جانب واپسی سے قبل بی ٹی سی $53000 کی سطح تک نیچے آیا تھا - یہ صورتحال ہماری توقع کے عین مطابق تھی - کریپٹو کرنسی نے ایک مرتبہ دوبارہ انٹرا ڈے ریزسٹنس 58000$ کو حاصل کیا ہے - یہاں سے بئیرش واپسی ممکن معلوم ہوتی ہے - کرنسی 41000$ - 43000 $ کی سطح تک نیچے آسکتی ہے جس کے بعد بی ٹی سی دوبارہ اوپر کی سمت جائے گا

ابھی جب یہ لکھا جارہا ہے تو بی ٹی سی 57200$ /$57300 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - اس کا جلد ہی 43000$ کی سطح تک نیچے آنا متوقع ہے - فوری ریزسٹنس ابھی 60000$ اور اس کے بعد 65000$ کی سطح پر ہے - جب کہ سپورٹ ابھی بلترتیب 47000$ کی سطح پر ملی ہے -$ 47000 کی سطح سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ مزید تنزلی کا عمل 430000$ اور 41000$ کی سطح تک بلترتیب مل سکتا ہے

ابھی 3850$ کی سطح سے 65000$ کی سطح تک ملنے والے اضافہ کے عمل کا 0.382 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 41000$ کی سطح پر ہے - لہذا غالب امکان ہے کہ اگر قیمت یہاں تک پہنچ جاتی ہے تو ایک بڑا اضافہ عمل میں آئے گا

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 65000$ اور ہدف 41000$ کی سطح پر ہے

نیک تمنائیں


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaSpot
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.