انسٹا فاریکس ٹیم میں لیجنڈ!
لیجنڈ!آپ کو لگتا ہے کہ یہ حیرت انگیز بیانات ہے؟ لیکن ہمیں ایسے شخص کو کیا کہنا چاہئے ، جو 18 سال میں جونیئر ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ جیتنے والا پہلا ایشین بن گیا تھا اور 19 میں پہلا ہندوستانی گرینڈ ماسٹر بنا؟ ورلڈ چیمپیئن ٹائٹل کے لئے یہ مشکل آغاز تھا جو وشونااتھ آنند کے لئے تھا ، وہ شخص جو ہمیشہ کے لئے شطرنج کی تاریخ کا حصہ بن گیا تھا۔ انسٹا فاریکس ٹیم میں اب ایک اور لیجنڈ!
Borussia is one of the most titled football clubs in Germany, which has repeatedly proved to fans: the spirit of competition and leadership will certainly lead to success. Trade in the same way that sports professionals play the game: confidently and actively. Keep a "pass" from Borussia FC and be in the lead with InstaSpot!
یو ایس ڈی / جے پی وائے 108.50 کی سطح سے اوپر تجارت کر رہا ہے - قیمت بریک آوٹ کے قریب ہے اور اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے - سابقہ تجزیہ میں بُلز کو متنبہ کیا گیا تھا کہ 109.50 کے ایریا سے ممکنہ طور پر واپسی مل سکتی ہے - قیمت نے تب سے ہی واپسی کا عمل شروع کیا ہے اور 108.50 کی سطح سے نیچے کی بریک سے ان امکانات میں اضآفہ ملے گا کہ قیمت 106.50 کی سطح تک نیچے جاسکے گی
سبز مستطیل - ریزسٹنس ایریا
سُرخ لکیر - سپورٹ
کالی لکیریں - تنزلی کے عمل کا متوقع سائز
یو ایس ڈی / جے پی وائے نے نیچے کی جانب واپسی کی ہے اور ابھی سپورٹ لیول سے نیچے کے بریک آوٹ کے قریب ہے - جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں بیان کیا تھا ہمارا ہدف 106-107 کے ایریا کے گرد ہے - جب تک قیمت 109.50 کی سطح (سبز مستطیل) سے نیچے ہے تب تک ہم یہ خیال کرتے ہیں اور اس انتظار میں رہیں گے کہ قیمت 106 کی سطح تک نیچے جاسکے - بئیرز کو ضرورت ہے کہ وہ واضح طور پر سُرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ کو توڑ لیں - بُلز کو ابھی رد ِعمل دینے کی ضرورت ہے اور 109.50 کی سطح سے اوپر مضبوط واپسی کی ضرورت ہے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.