empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

10.05.202113:35 Forex Analysis & Reviews: یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجارتی منصوبہ برائے 10 مئی

Exchange Rates 10.05.2021 analysis

۰=

پیر کے روز یو ایس ڈی / جے پی وائے نے مثبت انداز میں تجارت کی ہے اور این ایف پی کی رپورٹ کے بعد ہونے والے بیشتر خسارہ کو کم کر لیا ہے - رسک لینے کی صورتحال محفوظ خیال کی جانی کرنسی جاپانی ین پر اثر انداز ہوئی ہے اور اضافہ کے لئے صورتحال کے اس نے مثبت کردار ادا کیا ہے - امریکی ٹریثری کے نفع میں اضافہ سے امریکی ڈالر کی بئیرش صورتحال کمزور ہوئی ہے اور صورتحال امریکی ڈآلر کے لئے سپورٹ فراہم کر رہی ہے

امریکی ڈالر جاپانی ین کے مقابلہ میں اوپر جانے کی کوشش میں ہے کیونکہ بئیرز 109.00 کی نفسیاتی سطح سے نیچے کچھ خاص تجارت کرنے میں نا کام رہے ہیں - جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے اور یہ بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی نییک لائن بھی ہے - 108.40 کی سطح کے قائم رہنے کے بعد یہ امکان موجود ہے کہ امریکی ڈالر 110.00 کی سطح تک اوپر چلا جائے - 109.30 کی سطح سے اوپر کی بریک سے یو ایس ڈی / جے پی وائے میں تکنیکی خرید کا دباؤ جاری رہے گا

یو ایس ڈی / جے پی وائے 109.00 کی سطح سے اوپر کی تجارت سے بُلش ہو گیا ہے اہم ریزسٹنس 109.30 اور 110.00 کی سطح پر ملی ہے - 109.00 کی سطح سے نیچے کی تجارت سے یو ایس ڈی / جے پی وائے میں صورتحال بئیرش ہو جائے گی - اہم سپورٹ ابھی 108.40 کی سطح پر ملی ہے اور مزید 107.5 کی سطح پر ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.