empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

27.04.202109:47 Forex Analysis & Reviews: کیا واقعی بٹ کوائن کا زوال ختم ہو گیا؟

بٹ کوائن 54717 پر تجارت کر رہا ہے اور مختصر مدت میں ریٹ نے الٹ پیٹرن پرنٹ کرنے کے بعد اس سے زیادہ واپس آنے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔ اصلاحی مرحلہ 48،000 نفسیاتی لیول سے نیچے مستحکم ہونے میں ناکامی کے بعد ختم ہوتا لگتا ہے۔

بٹ کوائن/امریکی ڈالر نے اتوار کو بُلش پیٹرن بنایا جس نے حالیہ فروخت کے بعد اوپر کی جانب کے ممکنہ مومینٹم کا اشارہ کیا۔ قیمت مختصر مدت میں اوپر کی جانب کی نئی رکاوٹ کو پہنچ رہی ہے۔ بٹ کوائن میں مزید اضافہ کو آلٹ کوائن میں آنے والے دورانیے میں اضافہ کرنا چاہئے۔

بٹ کوائن/امریکی ڈالر ماضی میں!

Exchange Rates 27.04.2021 analysis

بٹ کوائن کو 48000 کے نفسیاتی لیول کے گرد مضبوط طلب حاصل ہوئی۔ اس کا 50000 سے نیچے مستحکم ہونا اس بات کی دوبارہ تصدیق کرتا ہے کہ خریدار آخری اصلاح کے باوجود بہت طاقتور ہیں۔

جیسا کہ آپ میرے تجزیے سے پہلے سے جانتے ہیں کہ بٹ کوائن/امریکی ڈالر کی سرخ اوپر کی رحجان لائن سے اوپر استحکام میں ناکامی اور اوپر جانے والی ویج کی اوپر کی لائن تک پہنچنے میں ناکامی کے بعد زوال کی توقع تھی۔

شرح اترتے پچ فورک کے نیچے 50 فیصد فبونیکی لائن کے نیچے سے واپس اچھلی۔ اتوار کے روز چھپی ہوئی پن بار نے اس کے بعد ایک مضبوط بُلش کینڈل اسٹک کی مختصر مدت میں ایک تیزی کی رفتار کا اشارہ کیا۔

اب ڈیجیٹل ٹوکن نیچے جانے والی پچ فورک کے میڈین لائن (ایم ایل) سے اوپر تجارت کر رہا ہے اور یہ جلد ہفتہ وار آر 1 (55481) کو چھو سکتا ہے۔ ذاتی طور پر، میرا ماننا ہے کہ دباؤ زیادہ ہی رہتا ہے جب تک یہ آر 1 سے نیچے اور 50 فیصد فیبونیکی لائن سے نیچے رہتا ہے۔

بٹ کوائن آؤٹ لُک!

اتورا کی پن بار کے بعد ہفتہ وار پیوٹ (51253) پر ہونے والا جارحانہ بریک آؤٹ نے یہ اشارہ کیا کہ زوال ختم ہو سکتا ہے۔

اس کی ہفتہ وار ایس 1 (44889) تک پہنچنے میں ناکامی نے اشارہ کیا کہ شرح آر1 (55481) کی جانب واپس آ سکتی ہے۔

ذاتی طور پر، میں مزید اوپر جانے سے پہلے استحکام اور ایک نیا عارضی زوال دیکھنے کا انتظار کر رہا ہوں۔ بٹ کوائن/امریکی ڈالر کی جوڑی اب تک کی بلندی کی جانب اوپر کی جانب بڑی حرکت کرنے سے پہلے مختصر مدت میں معمولی سی کم ہو سکتی ہے۔

نمو کو دوبارہ شروع کرنے سے پہلے یہ ہفتہ وار پیوٹ اور نیچے جانے والی پچ فورک میڈین لائن (ایم ایل) کی جانچ یا دوبارہ جانچ کے لئے واپس آ سکتی ہے۔

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaSpot
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.