empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

26.04.202118:11 Forex Analysis & Reviews: اپریل 26 2021 - یورو / یوایس ڈی کا انٹرا ڈے تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 26.04.2021 analysis


فروری کے اختتام پر 1.2250 کے پرائس لیول کے قریب سیل کا واضح دباؤ ملا تھا - تب سے حالیہ تنزلی کا رجحان عمل میں آیا ہوا ہے

یہ کہ 1.1990 کا پرائس زون کسی حد تک عارضی خرید کا دباؤ فراہم کئے ہوئے ہے

بہرحال حالیہ اضافہ کی موو منسوخ ہو گئی تھی کیونکہ کچھ واضح خرید کا عمل نہ مل سکا تھا

ایک اور تنزلی کا عمل 1.1840 کی سطح تک بنا تھا - اس سے نیچے کی بریک سے مزید تنزلی کا عمل 1.1780 - 1.1750 کی سطح ملا تھا جو کہ کچھ وقت کے لئے قائم نہ رہ سکا تھا

مزید بئیرش تنزلی کا عمل 1.1710 کی سطح تک بڑھا تھا جس نے ٹیسٹ ہونے کے دوران خرید کا دباؤ بنایا تھا

لہذا اضآفہ کی موو کی توقع 1.1840 اور 1.1990 کی سطح تک تھی - دوںوں لیولز واضح بئیرش دباؤ بنانے میں ناکام رہے تھے - ابھی 1.1990 کا پرائس زون یورو / یو ایس ڈی پئیر میں ایک اہم سپورٹ زون کے طور پر موجود ہے

ابھی جب تک 1.1990 کی سطح سے اوپر کا بُریک آوٹ قآئم ہے تب تک مزید اضافہ کا عمل 1.2100 اور ممکنہ طور پر 1.2175 کی سطح تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن کو بغور نظر میں رکھنا چاھیے

بصورت دیگر نیچے کی جانب 1.1990 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے مارکیٹ میں مزید تنزلی کا عمل 1.1900 اور ممکنہ طور پر 1.1840 کی سطح تک ملے گا


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.